
لاس اینجلس (جیوڈیسک) یہاں 25 سالہ سن ون نگو نگویان کو طالبان کی حمایت مہنگی پڑ گئی۔ اسے پاکستان آ کر طالبان کو اسلحہ کی تربیت دینے کا ارادہ رکھنے پر 13 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
اس نے کچھ عرصہ شام میں بھی گزارا ہے۔ اس نے غیرملکی دہشت گردوں کی مادی مدد کا اعتراف کیا تھا۔
