Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سامراجیوں کی شکستیں

May 13, 2017 0 1 min read
Chaman Border
Chaman Border
Chaman Border

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
ہندو سامراجی بنیے ڈیڑھ لاکھ کشمیریوں کو زخمی اور 80 ہزار کو گرفتار کر کے بھی بالآخر شکست سے دو چار ہوں گے نوشتۂ دیوار ہے کہ ایک لاکھ مسلمان شہیدوں کا خون ضرور رنگ لائے گا اور بالآخر کشمیر ہندوئوں کا قبرستان بن کر رہ جائے گا ٹرمپ کی امریکی دفاعی بجٹ میں 54 بلین ڈالر کا اضافہ کرنے کی جنگی حکمت عملی شام، عراق اور افغانستان میں ناکام نظر آتی ہے۔

امریکی افواج کو اب سویلین افراد کی ہلاکتوں کے باوجود کسی بھی جگہ پر حملہ کرنے کے لیے وائیٹ ہائوس سے اجازت نہ لینا ہوگی مگر شمالی کوریا میں پھر بھی ناکامی کا منہ ہی دیکھنا پڑے گا ویسے پچھلے دنوں جیسے افغانستان کے فوجی اڈے پر طالبان نے تباہی مچائی اس سے محسوس ہوا کہ طالبان کو پسپا کرنا آسان کام نہ ہے آج تک استعمال کیے جانے والا دنیا کا سب سے بڑاغیر جوہری بم GBU-43/Bکا 13اپریل2017بروز جمعرات کوہولناک دھماکہ امریکہ نے کیاجس سے32 کلومیٹر تک آسمان پر بادل چھا گئے اس کو ایٹم بم کے بعد سب سے زیادہ ہلاکت خیز سمجھا جاتا ہے ایسا بم جو 1کلومیٹر کے دائرے میں ہر چیز تباہ برباد کردیتا ہے اس بم کا وزن 21600پائونڈ یعنی تقریباً 11ٹن ہے جو پورے علاقے میں آکسیجن جذب کرلیتا ہے جس کے نتیجے میں غاروں ،سرنگوں اور زیر زمین جاندار تک ہلاک ہوجاتے ہیں اسے پیرا شوٹ کے ذریعے امریکی فضائیہ کے 130Cطیارے سے گرایا گیا تھامشرقی افغانستان صوبہ ہنگر بار میں اسد خیل نامی علاقے میںواقعہ مومن کے دیہاتی علاقہ پر پھینکا گیا جس سے داعش کے 36جنگجو مارے گئے۔

بعد میں بڑھ کر ہلاکتوں کی تعداد 96ہوگئی مگر خدشہ ہے کہ وسیع پیمانے پر تباہی پھیلی ہے اور کئی درجنوں سویلین بھی ہلاک اور عمارات تباہ ہوگئی ہیں امریکہ کے ہی جاسوسی پروگرام کے پول کھولنے والے گھر کے بھیدی ایڈورڈ اسٹوڈن نے ٹویٹ کیا کہ امریکہ نے دراصل مشرقی افغانستان میں بنائے گئےCIAکے مخفی ٹھکانوں کومٹانے کے لیے اس بم کو استعمال کیا ہے جس ملک کو تباہ کرنا ہو امریکہ وہاں اپنے دشمن خود تخلیق کر لیتا ہے یہ داعش القاعدہ وغیرہ ذرائع کے مطابق اس کی اپنی تخلیق کردہ ہیں ایسے وقت ایسے بم کو استعمال کرنا جب کہ روس کے دار الحکومت ماسکو میں14ممالک کی افغانستان میں امن کے لیے کانفرنس ہو رہی تھی اور یہ بھی کہ امریکہ نے اس کانفرنس کا بائیکاٹ کر رکھا تھاطاقت کے زعم میں امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ تباہی پھیلا کر اور بموں کی ماں استعمال کرکے دنیا کو خوف زدہ کرسکتا ہے مگر ایسے حملوں سے طالبان کو شاید زیر کرنا مشکل ہے عرصہ سے امریکہ نے کھربوں ڈالر خرچ کرکے افغانستان سے سوائے اپنے فوجیوں کی لاشوں اور شرمندگی اور شکست خوردگی کے علاوہ کچھ حاصل نہیں کیا۔اب تو اس کی اتحادی افواج بھی جواب دے چکی ہیںاور خود امریکہ کے اندر ہی ایسی افغانستان پالیسی کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ طالبان آج بھی افغانستان کی ایک بڑی قوت ہیں آدھے سے زیادہ افغانستان پر ان کا قبضہ ہے اور مزید اضلا ع پر قبضہ جماتے جارہے ہیں۔گلبدین حکمت یارکے واپس کابل پہنچ جانے پر کرزئی اور عبد اللہ عبد اللہ نے خوشیاں تو ضرور منائیں مگر اس کی طالبان اور پاکستان سے ہمدردی واضح ہے۔

ٹرمپ کے آتے ہی مسلمانوں کے قتل عام شروع ہوگئے ہیں ان حالات میںOIC مسلم امت کو صحیح حکمت عملی واضح کرسکتی ہے 45اسلامی ممالک کی مشترکہ افواج بھی مؤثر کردار ادا کرسکتیں ہیںجادو وہ جو سر چڑھ کر بولے ہمیں بھی سبھی قوتوں بشمول سامراجی ممالک سے بر ابری کی بنیاد پر تعلقات قائم رکھنے چاہیں جس سے کسی کی ناقدری بھی نہ ہو اور کوئی ہمیں بھی آنکھیں نہ دکھا سکے ویسے امریکہ کی طرف سے ہماری ہر قسم کی امداد بند کرڈالنے کے بعد اسے اپنی پالیسیوں کا جائزہ لینا ہوگا ہم تو اس کی بجائے چین سے قرضہ جات اور مالی امداد لے رہے ہیں ہماری خارجہ پالیسی اب واضح طور پر اب دوستوں کے دوست اور دشمنوں کے دشمن والی ہونی چاہیے خارجہ امور پر ایکسپرٹ افراد متعین ہوں جو ہماری دینی حمیت خوداری اور بردباری کا مظاہرہ کریں حقانی نیٹ ورکس یا دوسرے جہادی گرہوں کے خاتمہ کا امریکی دبائو اب شاید نہ چل سکے ہم نے اس کے پارٹنر بن کر اپنے علاقوں پر ڈرون حملے کروائے ہزاروں فوجی اور سویلین اس کی شروع کردہ جنگ میں شہید کروائے آپ ہی اپنی ادائوں پر ذراغور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی مشرف نے ایک کال پر اپنے ائیر پورٹ ہمسایہ ملک پر حملہ کرنے کے لیے پیش کردیے تھے اب حالات تبدیل ہو چکے ہیں امریکہ افغانستان چھوڑ کر جارہا ہے کہ اس کے علاوہ کوئی چارا نہیں ہمیں بھی طالبان سے مزید دوری جائز نہ ہوگی کہ وہ بھی کل کو ہمیں ہی دشمن نہ سمجھ بیٹھیں طالبان کی دوبارہ حکومت افغانستان کی قسمت میں لکھی گئی ہے اس سے کوئی دنیاوی طاقت انکار بھی نہیں کر رہی امریکی ٹوڈی حکومت اس وقت افغانستان میں پرِکاہ جیسی ویلیو بھی نہیں رکھتی یہ تو امریکہ اسرائیل اور ہندوستان کی امداد سے ہی کاغذی شیر بنے ہوئے ہمیں اور طالبان کو غراتے رہتے ہیں گلبدین حکمت یار کے پہنچنے پر اب سارا سناریو ہی تبدیل ہو جائے گا۔

چمن بارڈر پر ہمارے ساتھ کشمکش دراصل بھارتی افواج مقیم افغانستان نے ہی پیدا کر رکھی ہیں امریکہ کے طفیلی بن کر ہم نے ہزاروں افراد شہید کروائے نتیجتاً افغانستان کو بھی اپنا دشمن بنا بیٹھے ہیں مغربی بارڈر پر موجود اپنے ہی ان پختون بھائیوں سے دست پنجہ ہوگئے جو یہاں پر ہمارے محافظوں کا کردار ادا کرتے تھے ۔کہیں نہ کہیں ہم سے غلطی نہیں غلطان ہورہا ہے واپس مڑ کر ہمیں اپنی پالیسیوں پر غور کرنا چاہیے اب تو یہ کوئی راز نہیں رہا کہ9/11کا واقعہ خالصتاً یہودی شرارت تھی جس کا پکا ثبوت یہ کہ جس روز حملہ ہوا اس روزاس عمارت میں کام کرنے والے تمام ہزاروں یہودیوں نے چھٹی لے رکھی تھی افغانستان کی دیکھا دیکھی بنے ہوئے مختلف طالبان نما گروہوں کو تشدد پسند ہوں یا دوسری قسم کے کو بھی واپس پلٹ کر پاکستانی محبت دلوں میں جا گزیں کرنا ہوگی ہمیں بھی کوئی دُو ررس پالیسی اپنانا ہوگی کہ اس کے بغیردونوں کا گزارہ نہ ہے۔ وما علینا الاالبلاغ۔

Mian Ehsan Bari
Mian Ehsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
injured kashmir losses Mian Ehsan Bari us army امریکی افواج بجٹ ڈالر زخمی کشمیریوں
Democracy
Previous Post کہیں ایسا نہ جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے
Next Post ایران کا دھمکی آمیز رویہ
Major General Mohammad Bagheri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close