Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گمشدہ نوٹ

February 16, 2014 0 1 min read
Mohammad Ali Rana
Hundred Rupee
Hundred Rupee

گزشتہ رو زمیں بہت جلدی میں تھا سو پیدل ہی چل نکلا کیونکہ جِس سیاسی ہستی سے ملنے جا رہا تھا وہ اپنا قیمتی وقت صرف قیمتی لوگوں کے نام ہی کرتے تھے یہ تو میری خوش قسمتی جانیئے کہ ملاقات کا شرف حاصل ہونے والا تھا لہٰذا وقتِ مقررہ پر پہنچنا انتہائی ضروری تھا اور میں نہیں چاہتا تھا کہ موٹر بائیک یا کِسی بھی قسم کی ٹرانسپورٹ کے چکر میں پڑ کر اپنا قیمتی وقت ضائع کروں اور اِس کی دو وجوہات تھیں ایک تو یہ کہ جگہ جگہ پر سیاسی جلوس جلوہ گر تھے اور انتہائی معذرت کے ساتھ کہونگا کہ یہ تمام جلسے جلوس اندھے، بہرے اور گونگے قسم کے ہوتے ہیں اِس لیے یہ اِن کا قطعی قصور نہیں کہ انہیں نہ تو کِسی ایمبولینس میں تکلیف سے تڑپتے زخمی کی پکار سنائی دیتی ہے اور نہ ہی فائر برگیڈ کا الارم تو مجھ جیسے ہٹے کٹے نوجوان کو راستہ کیونکر مِلتا بھلا اور دوسری وجہ یہ تھی کہ پیسے دے کر لنگر کی لائن میں C.N.G لوٹنے کے چکر میں شائد مجھے ملاقات کا پروگرام اگلے ماہ یا پھر آئندہ الیکشن تک ملتوی کرنا پڑتا اور رہا پیڑول تو سیاسی جادوگروں کی سحر انگیزی کے نتیجے میں وہ اپنا رنگ و نسل بدل کر بلیک ہو رہا تھا۔ خیر میں اپنے موقف کی جانب لوٹتا ہوں فٹ پاتھ کے کنارے ہجوم میں پیدل چلتے ہوئے میری نظر زمین پر پڑے ایک سو روپے کے نوٹ پر پڑی میں نے بڑی ہوشیاری اور عقلمندی سے اُس نوٹ کو جھپٹ کر کوٹ کی خفیہ جیب میں چھپالیا۔

ابھی چند قدم ہی چلا تھا کہ ضمیر نے لعن طعن کرنا شروع کر دی اتنی سی رقم کی خاطر تو اپنی ایمانداری و دیانت کو نیلام کرنے لگا ہے، تو سیاست داں تو ہے نہیں پھر تجھے نوٹوں کی اتنی حوس کیوں ہے؟ میرا سویا ضمیر جاگ گیا میں نے فیصلہ کر لیا کہ اِس گمشدہ نوٹ کو اِس کے اصل مالک تک ضرور پہنچائونگا کیونکہ میری نظر میں فرض شناسی بڑا عظیم کارنامہ ہے سوچا! جِن سے ملنے جا رہا ہوں وہ کونسا میرا انتظار کر رہے ہوں گے انہیں تو شائد ملاقات کا یاد بھی نہ ہو لہٰذا منت سماجت اور سفارش سے اگلے ماہ ملاقات کا تھوڑا سا وقت لے لونگا۔

میں نے بڑے فخر یہ انداز میں کوٹ کی خفیہ جیب سے سو کا سُرخ نوٹ نکالا اور مٹھی میں بند کر کے پاس کھڑے بچے سے پوچھا بیٹا !آپ کا کوئی نوٹ تو گم نہیں ہوا اگر ہوا ہے تو نشانی بتا کر لے سکتے ہو مجھے ابھی مِلا ہے بچے نے خوش ہو کر پوچھا کتنے کا نوٹ ہے انکل؟ میں نے کہا بیٹا پورے سو روپے کا نوٹ ہے بچہ اُداس ہو گیا رہنے دیں انکل میرا نہیں ہے ہزار کا نوٹ ہوتا تو شائد میں کچھ سوچتا کیونکہ میں نے ابھی ایک ریموٹ کار دیکھی ہے جو پورے ہزار روپے کی ہے یہ کہہ کر بچہ غائب ہوگیا کتنا ایماندار بچہ تھا یہ سوچتا ہوا آگے بڑھا تو بوتیک سے نکلتی ایک خاتون پر نظر پڑی میں نے اپنا وہی سوال دہرایا مجھے ایک سو روپے کا نوٹ مِلا ہے جو میری مٹھی میں ہے اگر آپ کا نوٹ گما ہے تو نشانی بتا کر لے سکتی ہیں میری بات سنکر خاتون کا چہرہ مزید سرخ ہو گیا شائد وہ پہلے سے ہی کِسی بات پر رنجیدہ تھی کیا کروں اِس سو کے نوٹ کی نشانی بتا کر اِس کا آج کل آتا ہی کیا ہے؟ آپ کو اگر دھونڈنا ہی تھا تو کیا پانچ ہزار کا نوٹ نہیں ڈھونڈھ سکتے تھے؟

کم از کم میرا ایک سوٹ تو آہی جاتا، سو کا کیا اچار ڈالوں! رکھو اپنے پاس ہی خاتون کب کی جاچکی تھی مگر اُس کا آخر ی جملہ میرے کانوں میں ابھی تک گونج رہا تھا جب اِس سو کے نوٹ کا کچھ آتا نہیں تو اِسے اب اِس ترقی یافتہ مشینی دور میں ختم کیوں نہیں کر دیا جاتا؟ یہ تما م باتیں مجھے ذرا بھی دل برداشتہ نہ کر پائیں کیونکہ میں آج فرض شناسی کی راہ پر گامزن تھا وہ تو شکر ہے مجھے پانچ ہزار کا نوٹ نہیں مِلا اب میں مزید چند قدم آگے بڑھا اور ایک نوجوان کو پاس سے گزرتا دیکھ کر اپنا وہی سوال دہرایا…؟ نوجوان نے کہا! بھائی کیوں مذاق کر رہے ہو جائو جا کر یہ نوٹ کِسی فقیر کو دے دو یہ اُسی کا ہے اور وہ ہی اِس کا اصل حقدار ہے میں نے سامنے بیٹھے فقیر کی جانب دیکھا جو پانچ پانچ سو کے نوٹ گِن رہا تھا میں سمجھ گیا اِس سو کے نوٹ کی اب اتنی حیثیت بھی نہیں رہی کہ یہ کِسی فقیر کو بھی لبھا سکے۔

قصہ الغرض یہ کہ صبح سے شام تک مارا مارا گھومتا رہا مگر کوئی بھی جھوٹ بول کر سو کے نوٹ کو قبول کرنے کیلئے تیار نہ تھا۔ آخر تھک ہار کے سوچا کِسی بھوکے کو کھانا کھلا دیتا ہوں کہ یہ بڑ اہی اجرو ثواب کا کام ہے ۔پھر اچانک خیال آیا کہ مجھ سے بڑا بھوکا اور کون ہوگا جِس نے صبح سے کچھ نہیں کھایا ۔میں نے بریانی والے سے کہا” بھائی یہ سو روپے کی بریانی دے دو جناب! یہ بریانی ہے چکن بریانی کوئی دال چاول کی ہاف پلیٹ نہیں چلتے بنو صاحب جی گاہکی کا ٹائم ہے تنگ نہ کرو”بریانی فروش کا جواب سن کر مجھے سو کے نوٹ پر بڑا ہی ترس آیاتیری اب کوئی اوقات کوئی حیثیت نہیں رہی ”میں سو کے نوٹ سے مخاطب تھا۔ میں نے نوٹ سے کہا !”سچ سچ بتا تو واقعی گم شدہ ہے یا تجھے حسرتِ ناکام سے ستائے کِسی دِل جلے نے جان بوجھ کر پھینکا ہے؟ اگلے ہی لمحے کیا محسوس کرتا ہوں کہ سو کے نوٹ میں سے بچوں کی طرح رونے کی آوازیں آ رہی ہیں میں نے اُسے سینے سے لگایا اور دلاسہ دیامیں اُس کی گریہ زاری کی وجہ سمجھ گیا تھا نہ رُو اے ہمارے عظیم نوٹ ہوسکتا ہے حکومتِ وقت کی نظر میں تم ضعیف اور لاگر ہوچکے ہو عین ممکن ہے وہ تمہیں ریٹائرمنٹ کی سند سے نوازنے کا سوچ رہے تم نے بہت عروج دیکھا ہے اور ہر عروج کو زوال کا دیدار کرنا ہی پڑتا ہے ‘تم نے ٹھیک کہا اے آدم زاد! ایک وقت تھا کہ میری بڑی عزت تھی مجھ اکیلئے سے خوردو نوش سے لیکر ضروریاتِ زندگی کی بہت سی اَشیاء آجاتی تھیں مگر اب تو صرف دو کِلو آٹا نہیں آتا، اب مجھے سبزی والے کے پاس لیکر جائو اور ٹماٹر لو تو پیاز کیلئے پیسے نہیں بچتے اور اگر پیاز لے لو تو آلو سے محروم رہنا پڑتا ہے حالانکہ پیاز پیدا کرنے والے ملکوں میں پاکستا کا پانچواں نمبر ہے میرے پیارے دوست آدم زاد میں جانتا ہوں کہ میری کوئی ویلیو نہیں رہی اور میرا دور اب ختم ہو چکا ہے میں نے پوچھا تو پھر افسوس کس بات کا تم روتے کیوں ہو؟ سو کے نوٹ نے بھری سی آواز میں کہا رونا اِس بات کا نہیں کہ آج میرا دور ختم ہو گیا اور میری کوئی اہمیت نہیں رہی افسوس تو اِس بات کاہے کہ آنے والے کل میں میرے دوستوں پانچ سو اور ہزار کے نوٹوں کا دور بھی ختم کر دیا جائے گا۔ میں نے ابھی کل ہی پانچ سو روپے کی حالت دیکھی ہے وہ بھی آخری سانسیں لے رہا تھا۔ میں تم سے التجاء کرتا ہوں اے آدم زاد !میری یہ اپیل حکومتِ وقت تک پہنچا دو کہ زر کی اہمیت وقدر وقیمت کو برقرار رہنے دیا جائے۔ اب میں آخر میں یہی کہونگا کہ اگر میں تمہارے بھی کِسی کام کا نہیں تو مجھے مزید بے حرمتی سے بچاتے ہوئے قریبی کِسی مسجد کے گلے میں ڈال دو۔

Mohammad Ali Rana
Mohammad Ali Rana

تحریر: محمد علی رانا
چیئر مین : وومن اینڈ چلڈرن ویلفیئر آرگنائزیشن
muhammadalirana26@yahoo.com

Share this:
Tags:
lost notes programs retirement visited پروگرام ریٹائرمنٹ گمشدہ نوٹ
Plane
Previous Post امریکا: طیارے کے لینڈنگ گیئر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
Next Post طالبان کے ساتھ مذاکرات بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے: طارق سعید

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close