Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عزیز جہاں قاضی حسین احمد

January 3, 2017January 3, 2017 0 1 min read
Qazi Hussain Ahmad
Qazi Hussain Ahmad
Qazi Hussain Ahmad

تحریر : افتخار حسین افتی
6 جنوری اور قاضی حسین احمد 2013 ء کے بعد ہمیشہ یاد رہیں گے صدیوں سے یہی ہوتا آ رہا ہے روزانہ لاکھوں لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں ان کے آنے سے دنیا میں کوئی تبدیلی واقع ہوتی ہے نہ ان کے جانے پر چند عزیزوں کے سوا کسی کی آنکھ نم ہوتی ہے۔ لیکن بعض لوگ کتنے خوش قسمت ہوتے ہیں جو دنیا میں آتے ہیں تو اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ہیں وہ جب تک زندہ رہتے ہیں اپنے ساتھ ایک دنیا کو لیکر جیتے ہیں اور جب دنیا سے رخصت ہوتے ہیں تو کروڑوں دلوں کو غمزدہ کر جاتے ہیںقاضی صاحب اُنہی لوگوں میں سے تھے ان کی محبت سرحدوں اور زبان و نسل سے ماورا تھی انہوں نے بغیر کسی تفریق کے اپنی محبتیں نچھاور کیںاور اس کے بدلے میں وہ عزیز جہاں ٹھہرے آج قاضی صاحب ہم میں نہیں لیکن ان کی یادیں آج بھی دلوں میں زندہ ہیںقاضی حسین احمد ایک اُمت کا درد محسوس کرنے والے انسان تھے قاضی حسین احمد کو اہل قلم حضرات نے ان کے دل میں امت مسلمہ کے درد کو محسوس کرنے پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

قاضی حسین احمد اہلِ قلم کی نظر میں اوریا مقبول جان کالم نگار
قاضی صاحب کے اس دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے مجھے ایسا لگا جیسے میں اپنے والد کے بعد دوسری دفعہ ایک شدید محبت کرنے والے ، دُعا گو اور ہمدرد سے محروم ہو گیا ہوں ایسے لگتا ہے جیسے کمرے کی ایک چھت تھی جو اُڑ گئی ہے اور میں کھلے آسمان تلے کھڑا ہوں آسمان بھی ایسا جہاں سے غیظ و غضب کی آندھیاں میرے ملک کے تعاقب میں ہیں۔ اتحاد اُمت کے حوالے سے کتنے دکھ تھے جوقاضی صاحب کتنی خاموشی سے میرے ساتھ گفتگو میں بیان کرتے ۔ کونسا مسلک ہے جس نے ان پر طنز کے تیر نہ پھینکے ہوں۔ لیکن محبت کے شہد میں ڈوبی اس زبان سے کبھی کوئی شکوہ نہ نکلا۔ اس شخص کا اس دنیا سے اٹھ جانا ایک المیہ ہے۔ موت برحق ہے لیکن نفس مطمئنہ کی موت خوش نصیبوں کو میسر آتی ہے۔

عرفان صدیقی مشیر وزیراعظم و کالم نگار
قاضی صاحب بھی رُخصت ہو گئے ، دل نہیں مانتا کھری اور دوٹوک بات کہنے اور اپنے موقف پر ڈٹ جانے کی خوبی نے ان کی شخصیت کی طرح داری کا رنگ اور بھی گہرا کر دیا۔ بلا کے بے خوف اور نڈر انسان تھے بلا شبہ ان کی جبیں اس سجدے سے آشنا تھی جو ہزار سجدوں سے نجات دلا دیتا ہے میں نے ان کی ذات میں اسلام ، قوم اور ملک کے لئے ہمیشہ بے پناہ اخلاص پایا یہ اخلاص درد بن کر ان کے دل میں سما گیا تھا۔

Mujeeb-ur-Rehman Shami
Mujeeb-ur-Rehman Shami

مجیب الرحمن شامی کالم نگار
قاضی صاحب ایک پڑھے لکھے شخص تھے ان سے گفتگو کرتے وقت ایک خاص لطف محسوس ہوتا تھا۔ فارسی زبان پر ان کی نظر تھی عربی سے بھی آشنا تھے پشتو تو ان کی اپنی زبان تھی اور اردو پر انہیں خاص عبور حاصل تھا ان کا ذہنی اُفق خاصا وسیع تھا علامہ اقبال کے ساتھ ان کا خاص تعلق تھا علامہ اقبال کی شاعری جو پیغام دیتی ہے وہی پیغام قاضی صاحب کی رگ رگ میں رچا بسا تھا قاضی صاحب کی شخصیت کی تعمیر مولانا مودودی اور اقبال دونوں کے حوالے سے ہوئی تھی وہ دونوں کا مجموعہ تھے اور دونوں سے متاثر ہوئے ۔ خصوصاََ اقبال کا فارسی کلام جسے ایران اور افغانستان میں بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو انسان میں انقلابی جوش بھر دیتا ہے اقبال کی شکل میں قاضی صاحب کو ایک رہبر مل گیا تھا وہ ذاتی تعلُق بناتے تھے لوگوں کی خوشی غمی میں شریک ہوتے تھے میری والدہ کا انتقال ہوا ان کا جنازہ قاضی صاحب نے پڑھایا ۔ میری بیٹی کانکاح بھی قاضی صاحب نے پڑھایا ۔ اسی طرح دیگر دوستوں اور میڈیا احباب کے ساتھ ان کا تعلُق استوار تھا۔ وہ دکھ دردمیں شریک ہوتے تھے۔

حسن نثار تجزیہ کار و کالم نگار
میں نے قاضی صاحب کو بہت ہی مدبر سیاست دان پایا موجودہ سیاستدانوں میں سے تو کوئی قاضی صاحب کے سویں حصے کے برابر بھی نہیں قاضی صاحب کی شفقت اور محبت کو میں کبھی بھلا نہیں سکتا جب اللہ نے مجھے بیٹی سے نوازا تو میں نے سختی سے منع کیا کہ کوئی پیشہ ور مُلا میری بیٹی کے کان میں اذان نہ دے میں خود اذان دونگا مجھے اُس وقت اذان زبانی یاد نہیں تھی اگلے دن صبح میں ساری اذان یاد کر چکا تھا اللہ کو یہ منظور تھا کہ کہیں قاضی صاحب نے گھر پر فون کیا اور ملازم نے انہیں بتایا کہ میں ہسپتال میں ہوں قاضی صاحب سمجھے کہ شاید میں بیمار ہوں وہ کلینک میں تشریف لائے تو میں نے اپنی بیگم سے کہا کہ کتنی خوش بخت ہے ہماری بیٹی ! میرے پسندیدہ ترین آدمی تشریف لائے ہیںاب میں اذان نہیں دوں گا اس طرح قاضی صاحب نے میری بیٹی کے کان میں اذان دی اور مجھے مبارکباد دی

حامد میر اینکر و کالم نگار
5 اور 6 جنوری کی درمیانی شب قاضی حسین احمد ہم سے جدا ہو گئے صبح فجر کے وقت آنکھ کھلی تو موبائل فون پر ان کی وفات کا پیغام پڑھ کر آنکھوںمیں آنسو اُمنڈ آئے مجھے وہ دن یاد آئے جب وکلاء تحریک کے دوران جیو ٹی وی کے دفتر پر حملہ ہوا اور اگلے دن قاضی صاحب مجھے کہہ رہے تھے گھبرانا نہیں میں تمھارے ساتھ ہوں ان کا دنیا سے جانا صرف ان کے اہل خانہ اور جماعت اسلامی کیلئے نہیں ، میرے سمیت لاتعداد پاکستانیوں کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے قاضی صاحب ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

ALLAH
ALLAH

انصار عباسی صحافی و کالم نگار
وہ ایک سچے اور پکے مسلمان تھے اور اسلامی اُمہ کے اتحاد کے داعی تھے دنیا میں کہیں بھی اسلامی تحریک چلتی اور کامیاب ہوتی اس پر قاضی صاحب فخر کرتے اور جہاد کرنے والوں کی کھلے عام حمائت کرتے۔اسلامی جماعتوں اور علمائے کرام کے خلاف کبھی کوئی بات نہ کرتے بلکہ اُن کی زندگی میں ہمیشہ یہ کوشش رہی کہ اسلامی سوچ رکھنے والے اپنے باہمی اختلافات بھلا کر ایک اللہ اور رسول پاک ۖکی تعلیمات کی روشنی میںمل کر اسلام دشمن قوتوں کا سامنا کریں اور آپس کے تنازعات کو ختم کریں۔میری اللہ سے دعا ہے کہ اے رب کریم !قاضی صاحب کے اعمال کو قبول فرما اور قاضی صاحب کی طرح ہمیں بھی اپنے دین کے کام کیلئے چن لے آمین۔

سلیم صافی اینکر و کالم نگار
قاضی حسین احمد میدان سیاست میں میری پہلی محبت کا درجہ رکھتے تھے اور اللہ پاک نے مُجھے اُن لوگوں کی صف میں بھی شامل کر دیا جنہیں رحلت کے بعد سب سے پہلے اُن کی زیارت نصیب ہوئی اُن کے مبارک چہرے پر نظر پڑتے ہی اُن کے ساتھ وابستہ یادیں ذہن میں اُمنڈ آئیںمُجھے دورِ طالب علمی کا وہ وقت یاد آگیا جب ہم نعرے لگاتے تھے کہ ” ہم بیٹے کس کے ؟ قاضی کے ، دیوانے کس کے ؟ قاضی کے ، پروانے کس کے ؟ قاضی کے پھر مُجھے اُن کے حوالے سے اپنی ایک ایک گستاخی یاد آ رہی تھی ۔ اُن پر کرنے والی شدید تنقید ذہن میں تازہ ہو رہی تھی اور اُس کے جواب میں اُن کی وہ محبت اور شفقت یاد آ رہی تھی جس کامظاہرہ وہ عمر بھر کرتے رہے اِس روز جب میں ان کی میت کے ساتھ کھڑا اُن کے چہرے کی زیارت کر رہا تھا تو مجھے یوں محسوس ہو رہا تھا کہ آج صرف آصف لقمان نہیں بلکہ شاید میں خود بھی دوبارہ یتیم ہو گیا تھا سچ تو یہ ہے کہ اس رشتے کو ختم کرنے میں شاید میں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی ، لیکن یہ اُن کی اعلیٰ ظرفی تھی کہ اس رشتے کو نبھاتے رہے۔

فریحہ ادریس اینکر و کالم نگار
قاضی حسین احمد بھی رُخصت ہوئے اور پاکستانی سیاست جس کے دامن میں پہلے ہی کھرے اور سچے رہنما خال خال نظر آتے ہیں ایک اصول پسند ، معتدل ، روشن خیال سیاسی مدّبر سے محروم ہو گئی ۔ قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کے وہ واحد رہنما تھے جن کے نام سے ایک عام غریب پاکستانی بھی واقف تھا قاضی صاحب پر خود کش حملہ ہوا تو سن کر یقین نہ آیا کہ قاضی حسین احمد جیسی مذہبی ،اعتدال پسند ، دھیمے مزاج کی شخصیت سے بھلا کس کو دشمنی ہو سکتی ہے قاضی حسین احمد پر ہونے والے حملے نے مجھے اور میرے جیسے کئی لوگوں کو یہ احساس دلایا تھا کہ کہ قاضی صاحب جیسے نایاب ،سچے اور روشن ستارے کی چمک ختم ہونے سے ہماری سیاست اندھیری اور ویران ہو جانے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

Dr. Shahid Masood
Dr. Shahid Masood

ڈاکٹر شاہد مسعود اینکر و کالم نگار
اس قدر شدت سے شاید ہی کبھی قاضی حسین احمد کی کمی محسوس کی جا سکے ، جتنی ان لمحات میں ، جب خونریزی پہ تُلے طاقت کے نشے میں چُور بد حواس سیاست دان اور حکمران ایک ڈوبتی ریاست کو جلد از جلد غرق کرنے پر تُلے بیٹھے ہیں!علامہ شاہ احمد نورانی مرحوم جن کی صرف مسکراہٹ ہی مخالفین کو اسیر کرنے کیلئے کافی ہوا کرتی تھی اور اب قاضی حسین احمد ! رُخصت تو ہم سب کو ایک دن ہونا ہے اور قاضی صاحب بھی ایک بھرپور کامیاب زندگی گذار کر اک جہاں کو غمزدہ کر گئے۔

جاوید چوہدری اینکر و کالم نگار
قاضی صاحب چلے گئے ، لیکن ان کی شفقت اور ان کی کلمہ گوئی کی عادت ہمیشہ زندہ رہے گی یہ کبھی نہیںمرے گی کیونکہ مرتے صرف لوگ ہیں ان کی اچھی عادتیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں اور قاضی صاحب کی عادتیں اُنہیں ہماری ذات میں ہمیشہ قائم رکھیں گی اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

Iftekhar Hussain
Iftekhar Hussain

تحریر : افتخار حسین افتی
03125778479

Share this:
Tags:
affection care changes Love Qazi Hussain Ahmad World تبدیلی دنیا روزانہ عقیدت قاضی حسین احمد محبتیں یاد
Karachi
Previous Post انجمن امدادیہ اخبار فروشان کا چوکی انچارج خلد آباد حکمت اللہ کو خراج تحسین
Next Post سیاست سے کاروبار تک
Nawaz Family

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close