Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لڑائی لڑائی معاف کرو

May 27, 2014 0 1 min read
Rohail Akbar
Pakistan
Pakistan

کہتے ہیں کہ محبت اور جنگ میں سب کچھ چل جاتا ہے جو طاقت ور یا جس سے مفاد وابستہ ہوتا ہے سب اسکے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں اور ہر دور میں طاقت کا توازن کبھی ایک پلڑے میں رہا تو کبھی دوسرے پلڑے میں پاکستان بھی ایک ایسا ہی ملک ہے جہاں کاغذو ںاور لفظوں میں طاقت کا سرچشمہ عوام ہے مگر عوام کے نام پر بیوقوف بنا کر طاقت ور کوئی اور بن جاتا ہے اور پھر جو اپنے آپ کو طاقتور بنا لیتا ہے وہ پاکستان اور پاکستانیوں کا بلا شرکت غیرے نتھوخیرے مالک بن جاتا ہے۔

جہاں پر احتساب کا نظام نہ ہو چور اور ڈاکو ملک کے حکمران بن جائیں سرکاری اداروں میں ایک نہ رکنے ولا لوٹ مار کا سلسلہ ہو اور اپنوں کو نوازنے کے لیے ہر پالیسی اور میرٹ کو پائوں تلے روند دیا جائے ایک غریب اور محنت کش کے بچے کو کانسٹیبل بھی بھرتی نہ کیا جائے جہاں ملک کی جیلیں جرائم کی یونیورسٹیاں بن جائیں اور سیاستدان پاکستان کی رگوں سے خون کا آخری قطرہ بھی نچوڑ نے کے درپر ہو جہاں حصول انصاف کے لیے پورا خاندان قربانی دینے کے لیے تیار ہو اور غریب سارا دن محنت مزدوری کرکے ایک دن کا راشن بھی پورا نہ کرسکے۔

تو پھر وہاں پر لڑائیاں قانون اور انصاف کے لیے نہیں لڑی جاتی بلکہ اپنی طاقت بڑھانے اور اپنا آپ دکھانے کے لیے لڑی جاتی ہیں جہاں ریمنڈ ڈیوس جیسے ملک دشمن کو جیل میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے جیل کے اندر ہی عدالت لگا کر اسے پھر رات کی تاریکی میں بھگا دیا جائے وہاں طاقت عوام کی نہیں ہوتی بلکہ عوام کے نام پر کھیل کھیلنے والوں کی ہوتی ہے اور یہ ایسی طاقتیں ہیں جن کے پیسوں سے دوسروں کے بنک بھرے پڑے ہیں اور رہی بات پاکستان کی غریب عوام کی اس کو تو کبھی سستی روٹی کے چکر میں الجھا دیا جاتا ہے تو کبھی سخت گرمیوں کی لوڈ شیڈنگ میں اپنے پسینے میں نہانے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے۔

ابھی ملک میں جنگ اور جیو کا معاملہ بڑی شدت سے چل رہا ہے یہاں پر بھی طاقت کی جنگ جاری ہے کبھی ان کا پلڑا بھاری تھا تو اب کسی اور کا پلڑا بھاری ہے مگرمخالف کو دبایا وہی پر جاتا ہے جہاں پر قانون کی حکمرانی ہو ایسی جنگ میں نہ کسی کی ہار ہوتی ہے نہ جیت مگر دونوں طرف والوں کو اپنی اپنی طاقت کا اندازہ ہو جاتاہے اور پھر مستقبل کے لیے نئے سرے سے تانے بانے بنائے جاتے ہیں اگر پاکستان کے ساتھ کوئی طاقت مخلص ہے تو وہ ان سب شعبدہ بازیوں سے باہر نکل کر عوام کو مضبوط کرے انہیں انکی گلیوں کی نالیوں کی سیاست سے باہر نکالے جب سے پاکستان بنا ہے اسی وقت سے ہمارے حکمران خواہ کسی بھی شکل میں ہوں ہماری گلی محلوں کی نالیوں اور سڑکوں کے نام پر اربوں روپے کھا چکے ہیں مگر ابھی تک نہ وہ گلیاں بن سکی اورنہ ہی کسی جگہ کوئی سیوریج کا پائیدار نظام موجود ہے اور سب سے بڑھ کر حیرت انگیز اور فکر مندی کی جو بات ہے۔

Justice
Justice

وہ یہ ہے کہ ہمارے ان حکمرانوں نے خود بڑی بڑی چوریاں کی اور سزا جزا سے بچ گئے وہی پر ہماری بدقسمتی بھی ملاحظہ فرمائیں کہ ہماری مساجد میں سے جوتیاں غائب ہوجاتی ہیں لوگ پنکھے اتار کر لیے جاتے ہیں اور سڑک کنارے رکھے ہوئے ٹھنڈے کولر سے پانی پینے کے لیے رکھا ہوا گلاس چوری کے ڈر سے زنجیر سے بندھا پڑا ہوتا ہے جہاں کرپشن اور لوٹ مار اس حد تک اور اتنی نچلی سطح تک پہنچ چکی ہو تو وہاں پر آپس کی لڑائیاں قانون اور انصاف کے حصول کے لیے نہیں ہوتی بلکہ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے ہوتی ہیں ہماری عدالتوں کے باہر کچہریوں میں ہر طرح کے کام کے لیے ٹائوٹ موجودہیں جو پیسے لیکر ضمانتوں سے لیکر مچلکوں تک سب کام کرتے ہیں اور کیا یہ بات ہر کسی کو معلوم نہیں ہے کہ جب ایک شخص صبح گھر سے عدالت میں پیشی بھگتے کے لیے نکلتا ہے۔

تو وہ اپنے خرچہ کے ساتھ ساتھ وہاں پر منہ کھولے بھیڑیوں کے لیے الگ سے پیسے اپنی جیب میں رکھتا ہے یہاں پر یونین کونسل میں بیٹھا ہوا سیکریٹری ،علاقے کا پٹواری اور تھانے کی ماں سے لیکر اپنے آپ کو قوم کا نجات دہندہ اور فخر پاکستان تک کے القابات سے نوازنے والے تک سبھی اس ملک و قوم کے دشمن بنے بیٹھے ہوئے ہیں اگر آج تک کوئی حکمران پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کرنے والا ہوتا تو وہ کبھی بھی ٹھنڈے کمروں اور ٹھنڈی گاڑیوں میں بیٹھ کر سرے پائے اور نہاری نہ کھاتا بلکہ اس وقت تک اسکی بھوک ہی ختم ہوجاتی جب تک پاکستانی قوم بھوک سے نہ نکل آتی یہاں پر تو سیاستدان اپنے جلسوں کو عوامی رنگ دینے کے لیے کھانے کا اعلان کردیتے ہیں اور فارغ قوم کھانے کی آس میں جلسوں میں گھنٹو ںبیٹھی رہتی ہیں اور بعض اوقات تو ابھی جلسہ شروع ہی ہوتا ہے۔

کہ لوگ کھانے کی میزیں تک الٹا دیتے ہیں جس ملک میں عوام کو کھانے کی فکر رہتی ہو وہاں پر بڑی طاقت بھی چھوٹی طاقت کو ہضم کرنے کے چکر میں ہوتی ہے اب ہمیں اگر ایک قوم اور ایک ملک بن کر دنیا کے سامنے طاقت ور کے روپ میں ابھرنا ہے تو سب اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کریں یہ زندگی اور یہ نوکری بہت مختصر ہے کہیں آنے والے وقتوں میں ہماری وجہ سے ملک اور قوم خطرے کی لکیر کو کراس نہ کر جائے بچے جنہیں من کے سچے بھی کہا جاتا ہے۔

اکثر لڑنے کے بعد یہ کہتے ہوئے ” لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کر و” آپس میں صلح کرلیتے ہیں اس لیے پاکستان میں وہ تمام قوتیں جو اپنا آپ منوانے کیلیے ایک دوسرے سے دست وگریبان ہیں بچوں کی طرح اپنے من صاف کرکے صلح کریں اور ملک کو اندھیروں سے نکالیںتاکہ آنے والے وقت میں کوئی شخص مسجد سے جوتی نہ چرائے اور نہ ہی پانی کے گلاس کو زنجیر ڈالنا پڑے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر: روہیل اکبر

Share this:
Tags:
fool Love powerful Robber بیوقوف توازن ڈاکو طاقتور محبت
Badar Sarhadi
Previous Post لوہے کا کلہاڑا
Next Post احتجاج کرنیوالے ترقی کا سفر دیکھ کرگھبرا گئے : شہبازشریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close