Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شفقت

May 26, 2015May 27, 2015 0 1 min read
Laughing with Children
Laughing with Children
Laughing with Children

تحریر : شاہد شکیل
بچوں کے ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ ان پر دھونس اور بے جا دباؤ ان کی صحت ، مستقبل اور زندگی کیلئے شدید نقصان دہ ہے بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنے مثلاً مار پیٹ اور جنسی استحصال وغیرہ سے زیادہ تکلیف دہ ان پر رعب جھاڑنا ،دھونس جماناایک غیر انسانی عمل ہے جس سے وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہو تے ہیں جسمانی استحصال ایک ناقابل تلافی جرم ہے اس عمل سے بچوں کی ذہنی صلاحیت شدید متاثر ہوتی ہے لیکن نفسیاتی دباؤ سے ان کی صحت اور زندگی پر مزید گہرا اثر پڑتا ہے بدیگر الفاظ انہیں شدید ذہنی چوٹ اور گھاؤ لگتا ہے،مثلاً ہوم ورک کرتے ہوئے یا دورانِ کھیل کود اگر کوتاہی ہو جائے تو انہیں دائرہ اخلاق ،شفقت اور پیار محبت سے سمجھانے کی بجائے دھونس ،دھمکی یا خوف میں مبتلا کرنے سے انہیں شدید ذہنی اذیت پہنچتی ہے۔

بر طانوی یو نیورسٹی آف واروک کے ایک ماہر نفسیات نے اعداد و شمار کے مطابق پانچ ہزار پانچ سو بچوں کے ساتھ جن کی عمریں دو ماہ سے سولہ سال تھیں ایک طویل مطالعہ کیا اور یہ نتائج اخذ کئے کہ جو بچے والدین کی غفلت ،مار پیٹ یا جنسی استحصال کا شکار ہوئے لیکن انہیں ڈرایا دھمکایا یا دھونس نہیں جمائی گئی اگرچہ وہ شدید ڈپریشن کا شکار ہوئے اور ذہنی صلاحیت متاثر ہوئی لیکن جن بچوں کے ساتھ والدین نے نفسیاتی غنڈہ گردی کی وہ زیادہ متاثر ہوئے،

محقیقین کے بچوں کی نفسیات پر شائع ہونے والے میگزین لینسیٹ فیسیٹری میں بتایا گیا کہ جن بچوں کے ساتھ دونوں اقسام کی زیادتیاں کی گئیں وہ نفسیاتی طور پر شدید ڈپریشن کا شکار ہوئے اور ذہنی عوارض کا خطرہ مزید بڑھ گیاذہنی بیماری اور بے چینی پھیل جانے سے ان کے مستقبل اور ترقی کی راہ میں مشکلات پیدا ہوئیں اور خوف میں مبتلا رہنے کے سبب کئی صلاحیتوں سے محروم رہ گئے،بچوں کی ان محرومیوں اور ناکامیوں کا ذمہ دار ان کے والدین کو ٹھہرایا گیا ،اعداد و شمار کے مطابق ذہنی عوارض ان کے ایفیکٹ اور عوامل بدستور قائم رہنے میں والدین کی غیر ذمہ داری اور غفلت کا نتیجہ ثابت کئے گئے،

Psychiatric Diseases
Psychiatric Diseases

میگزین میں بتایا گیا کہ نفسیاتی امراض کے ماہرین اور مصنیفین نے کئی بار سنجیدگی سے والدین کی توجہ اس اہم موضوع پر دلانے کی کوشش کی اور اس بات پر زور دیا کہ نرمی، شفقت اور اخلاق سے ہی بچوں کا مستقبل روشن ہو سکتا ہے نہ کہ تشدد اور دھونس جمانے کے علاوہ ہر بات میں دخل اندازی کرنے یا منفی سوچ رکھنے سے ان کے دماغی فلٹر کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے جس سے ان کی صلاحیتیں مفلوج ہونے کا خدشہ ہے ،بچوں کو ہمیشہ نرمی سے اور تفصیلاً ہر بات پر توجہ اور روزمرہ زندگی میں سلیقے اور ترتیب سے سمجھانا ہی مسائل پر قابو پانا ہے۔دوسری طرف امریکی ماہرین کا کہنا ہے موجودہ سائنسی اور ترقی یافتہ دور میں والدین کی غنڈہ گردی کی کوئی گنجائش نہیں

ہیمپشائر یونیورسٹی کے ان ماہرین کہنا ہے کہ ہمارا نقطہ نظر قدرے مختلف ہے اگرچہ ہم اس بات پر متفق ہیں کہ والدین بچوں پر کڑی نظر رکھیں کیونکہ آج کے پر تشدد میڈیا کو قطعی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا والدین کی عدم توجہ کے نتائج ہیں کہ امریکی سکولوں میں دہشت گردی کے واقعات اور دنیا بھر میں بچوں نے جارحانہ رویہ اپنا لیا ہے سائنسی ترقی انسان کی بھلائی میں مثبت رول ادا کرتی ہے لیکن والدین کا اولین فرض ہے کہ اپنے بچوں کو فوکس کریں،ماہرین نے شدید تنقید کرتے ہوئے مغربی ممالک میں قائم بچوں کے تحفظ کی ایجنسیوں کو اپیل کی ہے کہ اس اہم اور تشویشناک صورت حال میں والدین کی بد سلوکی ،عدم توجہ اور غیر ذمہ داری کے خلاف اقدامات کریں

تاکہ کم سے کم بچے اس غنڈہ گردی (ٹارچر) سے متاثر ہوںاور سکول جانے والے بچوں پر دو طرفہ پریشر ایک طرف غیر ذمہ دار والدین اور دوسری طرف اساتذہ سے ممکنہ طور پر آزاد ہوں کیونکہ مغربی ممالک میں بچے والدین اور اساتذہ کے خوف سے اور ایشیا ئی ممالک میں تشدد اور دھونس کا شکار ہوتے ہیںکئی افراد بچوں کی معصومیت اور خاموشی سے فائدہ اٹھاتے اور انہیں نقصان پہنچاتے ہیں۔

Mother and Child
Mother and Child

آسٹریلین انسٹیوٹ آف فیملی سٹڈیز کے ماہرین نے گزشتہ سال بچوں کی پرورش اور خاندانی معاملات کے موضوع پر شائع ہونے والے میگزین فیملی میٹرز میں اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ بچوں کے ساتھ دھونس ،دھمکیاں ،غیر منصفانہ رویہ ،پرورش میں غفلت ، بدسلوکی ،جنسی زیادتی کے نتائج نہایت خطرناک ثابت ہوتے ہیں طویل مطالعے سے ثابت ہوتا ہے کہ ایسے بچے دماغی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ماہرین کے مطالعوں ،تبصروں ،تحقیق اور قدرے متضاد نتائج سے ثابت ہوا کہ بچوں کو ان کے حقوق سے آشنا ہونا چاہئے

والدین کا فرض ہے کہ بچوں سے نرمی اور شفقت سے پیش آئیں انہیں ذہنی یا جسمانی ٹارچر کرنے سے انکی صلاحیتوں پر برا اثر پڑتا ہے اور دماغ مفلوج ہونے کا خطرہ ہوتا ہے والدین بچوں میں خود اعتمادی ، خود مختاری، حوصلہ اور مضبوط ارادہ اجاگر کریں نہ کہ الزام یا تہمت لگائیں اور سب سے بڑھ کر دروغ گوئی سے پر ہیز کیا جائے ،ان پر کڑی نظر رکھی جائے نہ کہ تشدد کا راستہ اپنایا جائے انکی ہر بات کو تحمل سے سنا جائے اور برداشت کیا جائے منفی رد عمل سے انہیں ذہنی چوٹ پہنچ سکتی ہے،

والدین توجہ سے بچوں کی بات سنیں گے تو بچے بھی والدین کی بات کو توجہ سے سنیں گے اور یقینا عمل بھی کریں گے دھونس اور تشدد سے پرورش پائے جانے والے بچے اکثر صحت کی خرابی کے علاوہ مستقبل اور زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں اور ناکام ہو کر خودکشی جیسے عمل کا سہارا لیتے ہیں فیصلہ والدین نے کرنا ہے۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل

Laughing with Children
Laughing with Children
Share this:
Tags:
Future guilt health life Love pain Psychology stress بچوں تکلیف جرم دباؤ زندگی شفقت صحت مستقبل نفسیات
Pervaiz Rasheed Meeting
Previous Post پرویز رشید سے بیلا روس کے وزیر کی ملاقات، ثقافتی تعلقات پر تبادلہ خیال
Next Post حکومت نے صنعتی شعبے کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مستثنی قرار دیدیا
Industrial Sector

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close