Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محبت کے پھول

July 27, 2015July 27, 2015 0 1 min read
Love Flower
Flower Roses Bouquet
Flower Roses Bouquet

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
لاہور سے لندن کے طویل اور تھکا دینے والے سفر کے بعد اب میں ہیتھروائر پورٹ کی برقی قمقوں سے سجی لمبی راہداریوں میں معذور مسافر ویل چئیر کو چلاتا ہوا مختلف موڑ کاٹتا ہوا امیگریشن ہال کی طرف بڑھ رہا تھا۔ معذور شخص بار بار ممنون اور تشکر آمیز تاثرات اور مسکراہٹ کے ساتھ میری طرف دیکھ رہا تھا۔ راستے میں ایک گورے اور سیاہ فام نے ہماری راہنمائی کی اُن کی بتائی ہو ئی معلومات کے سہارے ہم تیزی سے آگے بڑھ رہے تھے۔

میرے ساتھ میرا ساتھی حافظ نصیر احمد بھی تھا۔ میرے دونوں ساتھی زیادہ پڑھے لکھے نہیں تھے اِس لیے میں اِن دونوں کے لیڈر کے فرائض بھی انجام دے رہا تھا آخر کار کافی زیادہ پیدل چلنے کے بعد ہم امیگریشن ہال میں داخل ہو گئے ۔ کیونکہ ہم جہاز سے اُترنے والے آخری مسافر تھے اِس لیے ہم ہال میں بھی سب سے لیٹ پہنچے اِس لیے ہمارے آنے سے پہلے تمام لوگ لمبی لمبی لائینیں لگا کر کھڑے تھے۔ ہال میں داخل ہو تے ہی ہمیں احساس ہو گیا کہ ہم یہاں لیٹ پہنچے ہیں لہذا ہمیں لمبا انتظار کرنا ہو گا لہذا ہم تینوں ایک طرف کھڑے ہو گئے اور انتظار کر نے لگے کہ جیسے ہی رش کم ہو تو ہم امیگریشن کا ئونٹر کی طرف بڑھیں۔

میرے دونوں ساتھی اور خاص طور پر معذور شخص بہت خوفزدہ تھا کہ کائونٹر پر انگریزی میں بات چیت کر نا ہو گی اور یہ دونوں انگریزی میں Flowکے سا تھ بات کر نے سے قاصر تھے ۔ میرے دونوں ساتھی با ر بار مدد طلب نظروں سے میری طرف دیکھ رہے تھے اور میں بار بار اُن دونوں کو حوصلہ دے رہا تھا کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے سب اچھا ہو گا کیونکہ ہم انتظار میں تھے اِس لیے میں ہال میں موجود لوگو ں اور امیگریشن عملے کو دیکھ رہا تھا ۔ چند لمحوں میں ہی مجھے احساس ہو گیا کہ انگریز جو ہر وقت انسانی حقوق اور انسانیت کی جگالی کر تے نظر آتے ہیں یہاں اُن کے قول و فصل میں واضح تضاد اور منا فقت نظر آرہی تھی یہاں پر گوروں اور بر طانوی شہریوں کے لیے الگ کائونٹر بنے تھے جہاں گورے رسمی کاروائی کے ساتھ ہی تیزی سے باہر جا رہے تھے۔

جبکہ ایشیائی اور سیا ہ فاموں کی لمبی قطاریں اور اِن قطاروں میں خوفزدہ چہرے نظر آرہے تھے امیگریشن کا ئونٹر پر موجود عملہ تکبر انہ انداز سے پسماندہ ممالک کے شہریوں کو ڈیل کر رہے تھے جن پر امیگریشن والوں کو زرہ سا بھی شک ہو جاتا اُس پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی جاتی اور وہ بے چارہ منتوں ترلوں پر اُتر آتا کئی بے چارے بار بار وضاحتیں دے رہے تھے لیکن امیگریشن عملہ قصائیوں کی طرح اُن کی وضاحتوں اور جوابات کو نظر انداز کر رہا تھا ۔ کئی نوجوانوں کو تو الگ کھڑا کر دیا گیا یا اُن کو تفتیشی عملے کے ہا تھوں دے دیا گیا تاکہ وہ اچھی طرح تسلی کر کے اُن کو چھوڑیں یا اُن بیچاروں کے ملکوں میں واپس بھیج دیں بر طانیہ آنے والے بیچارے اِس نا روا سلوک کے لیے بلکل بھی تیار نہیں تھے اِن مشتق ِ ستم بننے والوں میں پاکستانی سب سے زیا دہ نمایاں اور زیادہ تھے ۔ ایسے لوگوں کے چہرے خوف اور دہشت زرد نظر آرہے تھے بیچارے حسرت و بے بس بے چارگی اور بے بسی کی تصویر نظر آرہے تھے میرے ایک ساتھی با ریش تھے اوپر سے پاکستانی یہ سب دیکھ کر اُس پر اور زیادہ خوف طاری ہو گیا لیکن میں اُسے بار بار حوصلہ دے رہا تھا۔

Immigration
Immigration

اِن حوصلہ شکن مناظر اور رویوں کے با وجود اب میں نے امیگریشن کائونٹر کی طرف بڑھنے کا فیصلہ کر لیا اب بہت ساے لوگ جا بھی چکے تھے اِسی دوران میں نے ایک ایشیائی لڑکی کو امیگریشن عملے میں دیکھا اور اُس کی طرف بڑھ گیا وہ مسافروں کی قطاریں بنوانے میں مدد کر رہی تھی مجھے اپنی طرف آتا دیکھ کر وہ میری طرف متوجہ ہو ئی اور اردو بولی میں آپ کی کیا مدد کر سکتی ہوں تو میں نے معذور شخص کی طرف اشارہ کیا تو اُس نے اشارہ کیا کہ اُن کو لے آئو پھر ہمیں ایک خالی کائونٹر کی طرف بڑھا دیا اور امیگریشن کائونٹر پر سیا ہ فام بڑی عمر کی عورت کو کہہ بھی دیا ۔ اب ہم کائونٹر کے قریب آئے اور میں نے پاکستانی پاسپورٹ اُس سیاہ فام عورت کے سامنے رکھ دیاپاکستا نی پاسپورٹ اور میرے ساتھ مولوی وہ عورت ایک دم چونکی اُس کی تفتیشی تمام حسیات بیدار ہو گئیں اب وہ غور سے ہم تینوں کا جائزہ لے رہی تھی جیسے ہمارے سروں پر سینگ اُگ آئے ہوں وہ بار بار پاسپورٹ اور ہمیں دیکھ رہی تھی پھر وہ سامنے لگی کمپیوٹر سکرین اور بٹنوں کی طرف متوجہ ہو ئی اب وہ حیران خوفزدہ اور پریشان نظر آرہی تھی وہ بار بار کمپیوٹر کے بٹنوں سے کھیل رہی تھی۔

جیسے کوئی چیز تلاش کر رہی ہو۔ اب اُس کی تلاش اُلجھن میں داخل ہو چکی تھی اُس کا یہ رویہ میرے ساتھیوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہا تھا تقریباً 10منٹ بعد وہ میری طرف متوجہ ہو ئی اور اُس نے سوال کا پہلا گو لا ہم پر داغا۔ آپ کون ہیں ۔ میں نے مسکرا کر جواب دیا Teacherوہ غور سے میری طرف دیکھتی رہی اور میں پر سکون چہرے کے ساتھ اُس کو دیکھتا رہا وہ شاید تھک چکی تھی اب اُس نے بار ی باری ہمارے انگوٹھوں کا بائیومیٹرک پر چیک کیا پاسپورٹوں پر مہر لگائی اور پاسپورٹ ہمارے حوالے کئے اور ہمیں یو کے داخلے کا پر وانہ جاری کر دیا میرے ساتھیوں کے چہروں پر گمشدہ مسکراہٹ واپس آچکی تھی اب ہمیں اگلے ہال میں بیگ اور سامان مل گیا۔

اُس کو لے کر جب آگے بڑھے تو کسٹم والوں نے ہمارے سارے بیگ اُدھیڑ دیے سارا سامان چیک کیا وہ شاید سگریٹ ڈھونڈ رہے تھے اِن لوگوں کا ناروا سلوک بھی ایک لمبی داستان ہے یہاں سے فارغ ہو کر اب ہم باہر کی طرف لپکے جلد ہی ہم اُس حصے کی طرف آگئے جہاں معذور کے میزبان اور میرے دو آشنا چہرے حافظ نور احمد اور خالد فاروق گھمن والہانہ انداز میں اشارے کرتے نظر آئے پر دیس میں اپنوں کے چہرے اللہ کا خاص انعام ہو تے ہیں خالد گھمن پتہ نہیں کہا ں کہاں سے گلاب کے پھولوں کے ہار گلدستے اور پھولوں کی ٹوکریاں لیے کھڑا تھا نور احمد رانجھا کیمرہ مینوں اور اپنے دوستوں کے ساتھ کھڑا تھا ۔ میں نے فوری طور پر معذور دوست کو اُس کے میزبانوں کے حوالے کیا سلام کیا اور اپنے میزبانوں کی طرف بڑھا میرے میزبانوں کے ہا تھ میں پھولوں کے ہا ر تھے اور چہروں پر عقیدت محبت اور احترام کے پھول کھلے تھے خوشی سے اُن کے چہرے چاند کی طرح روشن تھے دونوں میزبان بہت محبت احترام سے گرم جوشی سے ملے۔ میں انگریزوں کے ملک آچکا تھا وہ گورے جن کی بادشاہی میں سورج غروب نہیں ہو تا تھا لیکن آج برطانیہ سمٹ کر اپنی پرانی جگہ پر آچکا تھا۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Love Flower
Love Flower
Share this:
Tags:
flowers Immigration Love man traveler traveling امیگریشن انسانیت پھول سفر محبت مسافر
India Police Post
Previous Post بھارتی پنجاب میں پولیس چوکی پر حملہ؛ 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک
Next Post وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close