پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کو والد اور بھائیوں نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر قتل کر دیا۔ لڑکی اپنے شوہر کے ساتھ ہائی کورٹ میں بیان دینے آئی تھی ،پولیس۔ فیصل آباد سے تعلق رکنے والی لڑکی نے چندہ ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی ، پولیس۔

Start typing to search...