Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (24)

June 15, 2015June 15, 2015 0 1 min read
Muhammad PBUH
Ashiq e Rasool
Ashiq e Rasool

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
مکہ سے تقریباً دو میل دور کوہِ حرا کے ایک غار میں نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان کائنات کے مشاہد اور اِس کے پیچھے کار فرما قدرت نا درہ پر غور فرما رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی قوم کے شرکیہ عقائد اور واہیات تصورات پر بلکل اطمینان نہ تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی قوم کی جہالت پر بہت پریریشان تھے ۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے بے جان بتوں کی پرستش ہوتی تو بہت دل گرفتہ ہوتے ۔ معاشرے میں ظلم و فساد عام تھا صدیوں سے بے بس بے سہارا لوگ طاقتوروں کی زیادتیوں کی چکی میں پس رہے تھے ۔ بے حیائی بے شرمی اور بد اخلاقی ہر طرف پھیلی ہوئی تھی لڑکیاں دفن کی جارہی تھیں طاقتور قبیلے کمزورقبیلوں کو محکوم بنائے جارہے تھے ۔ کسی کی جان و مال اور آبرو محفوظ نہ تھی ۔ ظلم و جبر اور پریشان کن حالات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حساس طبیعت کے لیے نا قابلِ برداشت بوجھ ثابت ہو رہے تھے ظالمانہ نظام میں دن بدن اضافہ ہو تا جا رہا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اصلاح کی کوئی صورت نظر نہ آتی تھی اِس گہرے سوچ بچار نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طبیعت کو خلوت گزینی کی طرف مائل کر دیا۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ تنہائی پسندی تھی درحقیقت اللہ تعالی کے ماسڑ پلان کا حصہ تھی ۔ اِس طرح خالقِ ارض و سما آپ ۖ کو آنے والے عظیم کام کے لیے تیار کر رہا تھا ۔ کیونکہ جس روح کے لیے بھی یہ مقرر ہو کہ وہ انسانی زندگی کے حقائق پر اثر انداز ہو کر ان کا رخ بدل ڈالے تو اس کے لیے یہ ضروری ہو تا ہے کہ وہ زمین کے مشاغل اور زندگی کے دستور اور لوگو ں کے چھوٹے چھوٹے غموں سے کٹ کر کچھ عرصہ الگ اور خلوت نشین رہے ۔ مشیتِ الٰہی نے اسی سنت کے مطابق روئے زمین کو بدلنے اور خطہ تاریخ کو موڑنے کے لیے تیار کرنا چاہا تو رسالت کی عظیم ذمہ داری سونپنے کے لیے تین سال پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے خلوت گزینی مقدر کر دی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہاں تشریف لائے ہوئے تیسرا سال تھا یہاں پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شبِ بیداری کر تے ۔ مسلسل روزے رکھتے کبھی کبھار غار سے نکل کر چہل قدمی بھی فرماتے اور پھر غار میں تشریف لے جاتے۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ستو اور پانی لے کر یہاں آتے یہ ایک مختصر سا غار تھا جس کا طول چار گز اور عرض پونے دو گز ہے یہ نیچے سے گہرا نہیں ہے بلکہ ایک مختصر راستے کے بازو میں اوپر کی چٹانوں کے تاہم ملنے سے ایک کوتل کی شکل اختیار کئے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی یہاں تشریف لاتے تو اکثر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب اور خدمت گذار بیوی بھی ساتھ ہوتیں جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عبادت مراقبہ اور غور و فکر میں مشغول ہو جاتے تو وہ قریب ہی رہتی یا واپس گھر چلی جاتیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورا رمضان یہاں ہی گزارتے آنے جانے والے مسافروں کو بھی کھانا کھلاتے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہاں آتے ہوئے تیسرا سال تھا تو اب اللہ تعالی نے چاہا کہ روئے زمین کے با شندوں پر اس کی رحمت کا فیضان جاری ہو چنانچہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نبوت سے مشرف کیا اور اپنے فرشتے جبرائیل کو قرآن مجید کی چند آیات دے کر بھیجا۔

Ramadan
Ramadan

یہ واقعہ رمضان المبارک کی ٢١ تاریخ کو دو شنبہ کی رات پیش آیا اگست کی 10 تاریخ اور سن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 610 عیسوی تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک چالیس سال چھ مہینے بارہ دن تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نسل انسانی کے سب سے بڑے انسان محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بن عبداللہ تھے۔ تاریخ انسانی کا وہ اہم اور عظیم الشان واقعہ جس نے تقدیر عالم کا رخ بدل دیا ۔ نسل انسانی جو صدیوں سے ظلم و بربریت کی چکی میں پس رہی تھی اُس کی غلامی کا خاتمہ اور آزادی اور امن کا نیا دور شروع ہوا ۔ پہلی وحی کے نزول کی تفصیل جو ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ نے خود رحمتِ مجسم کی زبان مبارک سے سن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے الفاظ میں بیان فرمائی ہے وہ اِس طرح ہے۔

ایک فرشتہ میرے پاس آیا اس نے کہا پڑھو میں نے کہا کہ میں تو پڑھا ہوا نہیں ہوں اِس پر فرشتے نے مجھے پکڑ کر بھینچا یعنی دبایا یہاں تک کہ میری قوت برداشت جواب دینے لگی پھر اس نے مجھے چھوڑ دیا اور کہا پڑھو میں نے کہا میں تو پڑھا ہو انہیں ہوں اس نے دوبارہ پکڑ کر مجھے دبایا بھینچا اور میری قوت برداشت جواب دینے لگی اور مجھے چھوڑ دیا اور پھر کہا پڑھو میں پھر کہا میں پڑھا ہوا نہیں ہوں تو فرشتے نے مجھے تیسری دفعہ پکڑ کر دبایا اور اتنا دبایا کہ وہ تھک گیا اور میری قوت برداشت جواب دینے لگی اور پھر مجھے چھوڑ دیا اور کہا پڑھو (اے نبی ۖ ) اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا جمے ہوئے خون کے لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی پڑھو اور تمھارا رب بڑا کریم ہے کس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا انسان کو وہ علم دیاجسے وہ نہیں جانتا ۔ (سورہ علق آیت نمبر ١تا ٥)۔تھوڑی دیر بعد رحمتِ دو عالم ۖ اضطراب کے عالم میں بیدار ہو گئے تو آپ نے دل میں سوچا میں نے کیا دیکھا ۔ رحمتِ دو جہاں ۖ حیران تھے کہ جو کچھ دیکھا اِس کا سبب کیا ہو سکتا ہے اور پھر آپ ۖ اپنے گھر کی طرف چل پڑے بار بار دل میں ایک ہی سوا ل آرہا تھا کہ وہ کون تھا جس نے مجھے پڑھنے کو کہا۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِنہیں خیالوں میں چلے جارہے تھے کہ اچانک ایک آوا ز آئی جیسے کوئی پکار رہا ہو ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آسمان کی طرف دیکھا تو وہی فرشتہ انسانی شکل میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آوازیں دے رہا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رک گئے لیکن فرشتے کی طرف منہ موڑ لیا لیکن حیرت یہ تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جدھر بھی دیکھتے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ادھر فرشتے کی شکل نظر آرہی تھی ساقی کوثر کبھی قدم آگے بڑھاتے کبھی پیچھے لیکن فرشتے کی شکل آنکھوں سے اوجھل نہیں ہو رہی تھی ۔ کافی دیر تک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یہ کیفیت طاری رہی ۔ اِسی دوران آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفادار محبوب بیوی کی کنیز اُدھر آگئی جسے انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلاش کے لیے پہاڑ پر بھیجا تھا۔ اب فرشتہ روپوش ہو گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر کی طرف چل پڑے ۔ اس واقعہ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عجیب کیفیت کر دی تھی ۔ گھر پہنچے تو محبوب بیوی چشم براہ تھیں خاوند کی حالت دیکھ کر وجہ پو چھی توآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو دیکھا وہ سب بتا دیا۔

Muhammad
Muhammad

سب سن کر محبوب بیوی بولیںآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تا دیر سلامت رہیں اللہ کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے مجھے امید ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اِس امت کی پیغمبری کے منصب پر فائز کیا جائے گا اللہ تعالی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وقار میں فرق نہیں آنے دے گا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلہ رحمی کرتے ہیں۔ صدق مقالی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شیوہ ہے ۔ دوسروں کے لیے تکلیف برداشت کرنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شیواہ ہے ۔ مہمانوں کی خاطر مدارت کی راہ میں مصائب و آلام مردانہ وار برداشت کر تے ہیں محبوب خدمت گزار بیوی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کمبل ڈال دیا کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بار بار کہہ رہے تھے مجھے چادر اوڑھا دہ مجھے چادر اوڑھا دو۔ بیوی کی باتیں سن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سکون ملا۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نیک سیرت اور خدمت گزار بیوی کا نام تھا حضرت خدیجہ بنت ِ خویلد تمام اہلِ ایمان کی وہ بزرگ ترین ماں جس نے فہم و فراست تد بُر حکمت ایثار و قربانی و فاشعاری خدمت و اطاعت سیلقہ شعاری وہ معاملہ فہمی محبت اور دل سوزی کے وہ روشن مینار قائم کئے کہ جن کی نورانی شعائوں سے رہتی دنیا تک پوری انسانیت روشن رہے گی ۔اِس عظیم ترین ماں نے سیرت و کردار کی پاکیزگی حوصلہ مندی جرا ت و ہمت کی بدولت وہ مقام اور کردار ادا کیا ہے کہ پوری مسلم اُمہ آپ کی احسان مند ہے اب مسلمانوں کی ہر بیٹی فخر کے ساتھ سر بلند کر کے کہہ سکتی ہے کہ ہمارا تعلق اِس طبقے سے ہے جس کی امام اور سر خیال سیدہ طاہرہ خدیجہ الکبری ہیں اور ہمیں فخر ہے کہ ہم ان کی روحانی بیٹیاں ہیں۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Share this:
Tags:
heaven Love messenger Muhammad (PBUH) power Professor Mohammad Abdullah Bhatti پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت رسول عشقِ قدرت
Group Photo
Previous Post بھمبر کی خبریں 15/6/2015
Next Post نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کے برساتی نالوں کا دورہ
Nishat Muhammad Zia Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close