Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کہتے ہیں جس کو عشق

October 1, 2013October 1, 2013 0 1 min read
Prime Minister
Imran Khan
Imran Khan

صرف ہمارے وزیرِ اعظم اور محترم عمران خاں ہی مبتلائے عشقِ طالبان نہیں بلکہ حالات و واقعات کا تجزیہ کرنے سے پتہ چلتا ہے طالبان بھی اپنی محبوبانہ ضد اور ناز و انداز میں کسی سے کم نہیں گویا دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی۔ شنید ہے کہ طالبان نے اپنے عاشقان کے عشق کی صداقتوں کو پرکھنے کے لیے 35 شرائط رکھی ہیں حالانکہ کوئی شرط ہوتی نہیں پیار میں، مگر پیار شرطوں سے تم نے کیا عشق کے اِس امتحان میں عمران خاں تو پورے اترتے دکھائی دیتے ہیں لیکن میاں نواز شریف نہیں کیونکہ سانحہ پشاور چرچ کے باوجود خاں صاحب اپنے محبوبان کو دفتر کھول کر دینے کے لیے بے قرار ہیں اور اگر خاں صاحب سے طالبان کے معاندانہ رویے کا ذکر کیا جائے تو وہ لال پیلے ہو کر کہتے ہیں نظر لگے نہ کہیں۔

اُن کے دست و بازو کو، یہ لوگ کیوں مرے زخمِ جگر کو دیکھتے ہیں اب پشاور میں سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کی بس پرطالبان کے حملے میں بیس ملازمین کی شہادت پر خاں صاحب کو چاہیے کہ خیبر پختونخواہ کا وزیرِ اعلیٰ ہاؤس طالبان کے حوالے کر دیں تاکہ مذاکرات کی راہ ہموار ہو سکے۔ دوسری طرف میاں صاحب کا رویہ بزبانِ غالب کچھ یوں ہے کہ عجز و نیاز سے تو وہ آیا نہ راہ پر، دامن کو اُس کے آج حریفانہ کھینچئے اب اُنہوں نے دو ٹوک کہہ دیا ہے کہ طالبان پہلے ہتھیار پھینک کر آئینِ پاکستان کو تسلیم کریں گے، تبھی مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ البتہ طالبان کو میاں صاحب سے وقتی جدائی بھی گوارا نہیں۔

میاں صاحب نے عزمِ چین کیا تو طالبان کو یہ جُدائی ایک آنکھ نہ بھائی اور اُنہوں نے چینی سیاحوں کو قتل کرکے اپنے دُکھ کا اظہار کر دیا۔ پھر میاں صاحب نیویارک کے لیے عازمِ سفر ہوئے تو لگ بھگ ایک سو مسیحی بھائی اِس عشق کی بھینٹ چڑھ گئے ۔نیو یارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں میاں صاحب کے خطاب سے چند گھنٹے قبل طالبان نے پشاور سول سیکرٹریٹ کے 20 ملازمین کو اِس عشق کی بھینٹ چڑھا دیا۔ میاں صاحب اب غالباََ 30 ستمبر کو واپس آ رہے ہیں اِس لیے میری تجویز ہے کہ پورا ملک ایئر پورٹ پہنچ کرخدمتِ عالیہ میں دست بستہ یہ استدعا کرے کہ اب اگلے پانچ سال تک وہ کسی بیرونی دورے پر نہ جائیں۔

Prime Minister
Prime Minister

تاکہ طالبان کے اِس انوکھے اظہارِ عشق سے محفوظ رہا جا سکے ۔لیکن شنید ہے کہ ضدّی میاں صاحب اکتوبر کے آخری ہفتے میں پھر تھائی لینڈ کے دورے پر جا رہے ہیں اِس لیے ابھی وقت ہے کہ قوم حفاظتِ خوداختیاری کا معقول بندوبست کر لے۔ رہبرانِ قوم کی حفاظت کے لیے کی جانے والی پولیس کی انتہائی مصروفیات کو مدّ ِ نظر رکھتے ہوئے قوم ٹوٹا پھوٹا بندوبست تو پہلے بھی کر ہی رہی ہے لیکن اب معقول بندوبست کرنا ہو گا کیونکہ طالبان کو بہت سے بَلی کے بکروں کی ہر وقت ضرورت رہتی ہے۔ ہم نے جو کہنا تھا، کہہ دیا پھر نہ کہنا، ہمیں خبر نہ ہوئی۔ لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ میاں برادران اور کپتان صاحب کے مابین سیاسی رقابت ہے لیکن میرا خیال ہے۔

کہ یہ عاشقانہ رقابت ہے۔ اسی لیے خاں صاحب اپنے رقیبانِ روسیاہ پر گرجتے برستے رہتے ہیں اور اسی رقابت میں بیچارے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو بھی رگڑا دیتے رہتے ہیں۔ ویسے تو خیر مولانا صاحب اتنے بیچارے بھی نہیں۔ وہ بھی جب دل کی بھڑاس نکالنے پہ آتے ہیں تو لمبی لمبی چھوڑتے ہیں لیکن خاں صاحب کا مقابلہ پھر بھی نہیں کر سکتے کیونکہ خاں صاحب بلا امتیاز گرجتے اور بِلا خوف برستے ہیں جبکہ مولانا صاحب اپنا مستقبل محفوظ کرنے کی خاطر کبھی کبھی طرح بھی دے جاتے ہیں اور میاں نواز شریف تو جواب ہی نہیں دیتے۔ جب سے سپریم کورٹ نے کپتان صاحب کو توہینِ عدالت کیس سے بری کیا ہے تب سے قوم کو یہ پتہ چل گیا۔

کہ آئین اور قانون کی رو سے لفظ شرمناک گالی نہیں ہے اِس لیے اب خاں صاحب سینہ تان کے اِس لفظ کا استعمال کرتے ہیں۔ چرچ پر حملے کے چھ، سات گھنٹے بعدغصّے سے لال بھبھوکا” عمران خاں نے فرمایا اُن لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو اِس حملے پر سیاست کر رہے ہیں۔ اُنہوں نے یہ کہہ کر مخالفین کے مُنہ بند کر دیئے کہ اِس سے پہلے بھی پشاور میں 210 حملے ہو چکے ہیں۔ گویا وہ یہ کہنا چاہتے تھے کہ اگر 210 حملوں کے باوجود بھی پشاور قائم و دائم ہے تو اِس حملے پر کونسی قیامت ٹوٹ پڑے گی۔ یہاں کپتان صاحب کے مخاطب اے این پی کے میاں افتخار تھے جو خود کُش حملے کے بعد جائے وقوعہ پرسب سے پہلے پہنچے۔

Mian Iftikhar
Mian Iftikhar

یہ وہی ہیں میاں افتخار ہیں، جن کا اکلوتا جوان بیٹا طالبان کی بھینٹ چڑھا۔ اُنہوں نے مسیحی برادری سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے چند جملے کہے جن پرعمران خاں بھڑک اُٹھے۔ دراصل خیبر پختونخواہ کے بے تاج بادشاہ، عمران خاں یہ اپنا آئینی اور قانونی حق سمجھتے ہیں کہ اُن کے معاملات میں دخل اندازی نہ کی جائے اسی لیے اُنہیں یہ مداخلتِ بے جا پسند نہیں آئی۔ اگر تھوڑا سا غور کیا جائے تو صاف نظر آتا ہے کہ خاں صاحب آجکل کچھ بوکھلائے بوکھلائے سے ہیں۔ وہ الیکشن سے پہلے 90 بلکہ 9 دنوں میں ملک سنوارنے کا دعویٰ تو کر بیٹھے لیکن 100 دنوں میں ایک چھوٹے صوبے کی افرا تفری پربھی قابو نہ پا سکے۔

اُدھر نیٹو کنٹینر بھی اُن کے سینے پر مونگ دلتے ہوئے دھڑا دھڑ گزر رہے ہیں اور ڈرون لہراتے، بَل کھاتے اُنہیں شرم دلارہے ہیں اِسی لیے وہ بات، بے بات بھڑک اُٹھتے ہیں۔ اب اُنہوں نے فرمایا ہے کہ 180 دنوں میں قوم کو خیبر پختونخواہ میں واضح تبدیلی نظر آنے لگے گی۔ اب پتہ نہیں اِن 180 دنوں میںگزرے 100 دن بھی شامل ہیں یا پھر مُڈوں سُڈوں پَیل یعنی نئے سرے سے گنتی ہو گی۔ بہرحال واضح تبدیلی کا ایجنڈا پیش کرتے ہوئے اُنہوں نے فرمایا کہ وہ پٹواریوں کو سیدھا اور تھانیداروں کو مسلمان کر دیں گے۔ جس طرح خادمِ اعلیٰ بیوروکریٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑے ہوئے ہیں اسی طرح کپتان صاحب کا ٹارگٹ پٹواری اور تھانیدار ہیں۔

جَل بھُن کے کباب ہوا ایک پٹواری کہہ رہا تھا کہ ہم ٹارگٹ ہیں اور ٹارگٹ کلر عمران خاں۔ کپتان صاحب نے پٹواریوں کو سیدھا کرنے کی بات تو خوب کہی لیکن یہ ہمارے علم میں بھی نہیں تھاکہ ہمارے تھانیدار مسلمان نہیں۔ اب اگر اُنہوں نے تھانیداروں کو مسلمان کرنے کی ٹھان ہی لی ہے تو پھر اتنا بھی بتلا دیں کہ تھانیداروں کو کون سے مسلمان بنانے کا ارادہ ہے، شیعہ، سُنّی، اہلِ حدیث یا طالبان۔ میرے خیال میں تو تھانیداروں کے لیے طالبانہ اسلام بہتر ہو گا۔ پھر بھی خاں صاحب اپنی اتحادی جماعتِ اسلامی سے مشاورت کر لیں۔ مجھے یقین ہے کہ جماعت اسلامی بھی طالبان کے حق میں ہی ووٹ دے گی۔

Taliban
Taliban

ایسی صورت میں ہمارے بیچارے تھانیدار خود کُش بمباروں سے محفوظ بھی ہو جائیں گے اور خاں صاحب کے محبوب بھی ٹھہریں گے۔ لیکن ایک خطرہ بہرحال رہے گا کہ کہیں تھانیدار بھی خود کُش جیکٹیں نہ پہن لیں۔ ایسی صورت میں طالبان کے ساتھ ساتھ تھانیداروں کو بھی الگ سے دفتر کھول کر دینا پڑے گا تاکہ مذاکرات میں آسانی رہے۔ کپتان صاحب نے اپنے محبوب طالبان کو مذاکرات کے لیے دفتر کھول کر دینے کی تجویز کے علاوہ یہ بھی کہا ہے کہ حکومت طالبان کے خلاف سیزفائر کا اعلان کرے۔

باوجود یکہ کچھ بَد باطن اِس تجویز کو انتہائی شرمناک اور احمقانہ قرار دیتے ہیں لیکن ہم کپتان صاحب کی اِس مدبرانہ اور ارسطوانہ تجویز کی بھرپور حمایت کرتے ہیں البتہ ہمیں خوف ہے کہ اگر یہ تجویز فوج کے گوش گزار کی گئی تو کہیں جمہوریت سے والہانہ محبت کرنے والے جنرل اشفاق پرویز کیانی کی طبع نازک پر یہ تجویز گراں نہ گزرے اور وہ مارشل لاء لگا کر یہ نہ کہہ دیں کہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے۔
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Love Prime Minister Professor Riffat Mazhar taliban پروفیسر رفعت مظہر طالبان عشق واقعات وزیرِ اعظم
Previous Post ضلع بھمبر می روٹری کلب اور محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام 3 روزہ پولیو مہم شروع
Next Post بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات مہنگی
World Petroleum Market

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close