Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر (20)

May 4, 2015 0 1 min read
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر : پروفیسر محمد عبد اللہ بھٹی
ایک مرتبہ سیدہ فاطمہ بیمار ہوئیں تو شیرِ خدا نے آپ سے فرمایا ۔ کچھ کھانے کو دِل کرتا ہے تو بتائیں سیدہ فاطمہ نے عرض کی کسی چیز کو دل نہیں کرتا لیکن حضرت علی نے جب بار بار اصرار کیا تو سیدہ فاطمہ جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرض کی میرے بابا جان نے مجھے ہدایت کی ہے کہ میں آپ سے کسی چیز کا سوال نہ کروں ممکن ہے آپ اسے پورا نہ کر سکیں تو آپ کو رنج ہو اِس لیے میں کچھ نہیں کہتی ۔ لیکن جب حضرت علی نے بار بار کہا اور سیدہ فاطمہ کو قسم دی تو بی بی صاحبہ نے انار کا ذکر کیا ۔ حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے درمیان کبھی لڑائی نہ ہوئی اور دونوں نے خوشگوار زندگی بسر کی ۔ آپ بے پناہ عبادت گزار تھیں شب و روز بے شمار نمازیں پڑھا کرتی تھیں اپنے بابا جان کے ہمراہ 10ہجری میں آخری حج فرمایا ۔ سید کائنات ۖ اکثر فرمایا کرتے تھے کہ جنت میں عورتوں کی سردار فاطمہ ہوں گی ۔آپ کی رضا سے خدا راضی ہوتا ہے جس نے آپ کو ایذا دی اس نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایذا دی سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیٹی سے بہت زیادہ محبت کرتے تھے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بعثت کا اعلان فرمایا تو اُس وقت سیدہ حضرت زینب کی عمر مبارک دس سال ، سیدہ رقیہ کی عمر مبارک سات سال، سیدہ حضرت ام کلثوم کی عمر مبارک چھ سال اور حضرت سیدہ فاطمہ کی عمر مبارک پانچ سال تھی ۔ یہ سب شہزادیاں اپنے بچپن کے سنہرے دور سے گزر رہیں تھیں۔

جب بھی اپنے والد ماجد سے مشرکین مکہ کی زیادتیوں اور بد سلوکیوں کے متعلق کوئی بات سنتیں تو بے چین ہو جاتیں ۔تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام صاحبزادیاں عنفوان شباب میں ہی وصال بحق ہو گئیں بوقت وصال سیدہ حضرت زینب کی عمر مبارک اکتیس سال’ سیدہ حضرت رقیہ کی عمر بائیس سال ‘سیدہ حضرت ام کلثوم کی عمر مبارک اٹھائیس سال اور سیدہ فاطمہ کی عمر مبارک چھبیس سال تھی حضرت فاطمہ کیونکہ سب سے چھوٹی تھیں اور زیادہ عرصہ بابا جان کے سایہ رحمت میں رہیں آپ چھوٹی اور لاڈلی بیٹی تھیں جن کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے فاطمہ میری جان کا ٹکڑا ہے سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر نمازفجر کے بعد سیدہ کے گھر جا کر آواز دیا کرتے تھے اور فرط مسرت سے فرمایا کرتے تھے کہ خدا نے تمھیں ہر طرح کی گندگی سے پاک کر دیا ہے ۔خدا کے نزدیک سیدہ فاطمہ کا بہت بڑا مقام تھا بار بار یہ دیکھا گیا کہ جب حضرت سیدہ نماز میں مشغول ہوتیں تو فرشتے ان کے بچوں کی نگہبانی کیا کرتے ‘جھولا جھلاتے اور جب آپ سو جاتیں یا قرآن مجید کی تلاوت فرماتیں تو فرشتے ان کی چکی پیسا کرتے آپ تھیں ہی بہت عظمت والی جب بچی تھیں تو تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زخم دھویا کرتی تھیں اُنہیں حوصلہ دیا کرتیں تھیں ۔ جب لڑکی اور بیوی بنیں تو اپنے وقت کے سب سے بہادر شخص شیر خدا کو زرہ بکتر پہناتی تھیں اور جب خاتون اور ماں بنیں تو تاریخ عالم کے سب سے بڑے شہید کی پرورش کیا کرتی تھیں

سیدہ فاطمہ جس نے زندگی سے معاشرے سے لوگوں سے عمر بھر کچھ نہیں مانگا نہ لیا بلکہ زندگی کے ہر دور میں صرف دیا ہی دیا ۔زمین اپنے محور پر گھومتی رہی دن رات میں ڈھلتے چلے گئے یہاں تک کہ تاجدار کائنات سیدہ فاطمہ کے بابا جان کا رفیق اعلی کی طرف جانے کا وقت آگیا۔جب بابا جان صاحب فراش ہوئے تو لاڈلی بیٹی کا دن رات کا چین ختم ہو گیا۔ سیدہ کے چہرہ مبارک پر اداسی اور غم کی پر چھائیوں نے ڈیرے ڈال لیے ۔ بات بات پر روپڑتیں رخساروں پر آنسوڈھلک آتے ۔ سید کائنات ۖکو جب بیٹی کی حالت ِ غم کا پتہ چلا وصال سے ایک دن پہلے قبل سیدہ فاطمہ کو اپنے پاس بلایا اور کان میں کچھ فرمایا تو سیدہ فاطمہ پھوٹ پھوٹ کررونے لگیں ۔ رحمت مجسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب دیکھا کہ لاڈلی بیٹی کی حالت غیر اور غم سے نڈھال ہو گئی ہے اور آنسو ساون کی برسات کی طرح رکنے کا نام نہیں لے رہے تو پھر قریب بلایا اور کان میں کوئی اور بات کی تو لاڈلی بیٹی فوری ہنس پڑیں۔

ALLAH
ALLAH

حضرت عائشہ صدیقہ نے جب بعد میں وجہ پوچھی تو سیدہ فاطمہ نے فرمایا پہلی مرتبہ ابا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں اِس مرض سے اپنے خداکے پاس چلا جائوں گا تو میں رونے لگی تو دوسری مرتبہ بابا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے خاندان میں تم سب سے پہلے آکر مجھ سے ملو گی تو میں خوشی سے ہنس پڑی۔وصال کے قریب جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درد اور بیماری سے بار بار بے ہوش ہو جاتے تو سیدہ فاطمہ اپنے بابا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حالت دیکھ کر تڑپ جاتیں ‘جگر ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا بے اختیار مبارک ہونٹوں سے نکلتا ہائے میرے باپ کی بے چینی سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمھارا باپ آج کے بعد بے چین نہ ہو گا ۔ جب تاریخ عالم کی الم ناک ترین ساعت طلوع ہوتی اور محبوب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے رفیق اعلی کے پاس تشریف لے گئے تو لاڈلی بیٹی پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ‘عظیم ترین سایہ سر سے اُٹھ گیا’ شدت کرب نے بے حال کر دیا آنکھوں سے اشکوں کا سیلاب بہہ نکلا لاڈوں سے پلی بیٹی یتیم ہو گئی۔

حالت غم میں لبوں پر یہ الفاظ بکھر گئے یااتباہ یا اتباہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حق کے بلاوے کو قبول فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنت میں اقامت فرمائی و اتباہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کی خبر جبرائیل امین کو کون پہنچائے گا واہ اتباہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد وحی کس پر لائے گا اے اللہ فاطمہ کی روح کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح سے ملا دے ۔ اے اللہ مجھے حضور اکر م صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدا ر نصیب فرما اے اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ثواب سے دور نہ فرما اور روز قیامت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت سے محروم نہ کرنا۔ جب عاشقان رسول رحمت دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تدفین کے بعد فارغ ہوئے تو سیدہ فاطمہ نے حضرت انس سے پوچھا کیا تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر خاک ڈالتے اچھا معلوم ہوا یہ سننا تھا کہ صحابہ کرام دردِ فراق سے مثل ماہی بے آب تڑپ اٹھے ۔حضرت سیدہ شادی کے بعد جب بھی اپنے بابا جان سے ملنے آتیں تو جدا گانہ رنگ اور چہرے مبارک پر خوشی کے رنگ بکھرے ہوتے لیکن آج بابا جان کے جانے کے بعد جب بی بی پاک تصویر غم بنی لرزاں و ترساں حجرہ حضرت عائشہ میں داخل ہوئیں تو ایک تا زہ تربت تھی جو آنکھوں کے سامنے تھی ضبط کا بندھ ٹوٹ گیا دیوانہ وار بڑھ کر مٹی مبارک کو اُٹھا کر آنکھوں سے لگا یا ۔آنکھوں سے ساون بھادوں کی طرح آنسوئوں کی برسات شروع ہو گئی بابا جان کی کمی شدت سے محسوس ہوئی اور مبارک لبوں پر یہ اشعار مچل گئے۔

ترجمہ: جس نے ایک مرتبہ بھی خاک پائے احمد مجتبٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سونگھ لی تعجب کیا ہے اگر وہ ساری عمر کوئی اور خوشبو نہ سونگھے وہ مصائب جو مجھ پر ٹوٹے ہیں یہ مصیبتیں اگر دنوں پر ٹوٹتیں تو ایام راتوں میں تبدیل ہو جاتے ۔بی بی سیدہ فاطمہ حسرت و محبت سے مزار اقدس کو آنسوئوں بھری آنکھوں سے دیکھ رہی تھیں کہ اچانک آپ کے مبارک ہونٹوں پر فاطمہ بنتِ الاحجم کے یہ اشعار آگئے۔ترجمہ : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے لیے ایک ایسے پہاڑ تھے جس کے سائے میں میں پناہ گیر ہوتی تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے چلچلاتی دھوپ میں چلنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مبارکہ میں عزت و عظمت کی حا مل تھی اور وسیع بیا بانوں کو بلا خوف تنہا طے کر جاتی تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری قوت اور پناہ گا ہ تھے آج میں اتنی بے کس بے سہارا ہو گئی ہوں کہ کمترین دشمن سے بچائو کے لیے بھی فکر مند ہوں اور ظالم سے محفوظ رہنے کے لیے میرے پاس کوئی ڈھال نہیں سوائے اپنے دست ناتواں کے جب قمری کے ٹہنی پر بین سنتی ہوں تو پکار اُٹھتی ہوں کہ ہائے یہ صبح کیسی غمناک ہے۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر : پروفیسر محمد عبد اللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
director heaven life Love Prophet Sick woman بیمار جنت رسول زندگی عشق عورت ہدایت
Protest
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/5/2015
Next Post پشاور میں مسافر وین مارکیٹ میں جاگھسی، 5 افراد جاں بحق
Peshawar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close