Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

١٢ کروڑ حمائیتی

December 4, 2018December 4, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : میر افسر امان

ہر کسی کو اپنے مذہب سے والہانہ لگائو ہوتا ہے۔اس طرح سکھ بھی اپنے مذہب سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔وہ پون صدی سے بھارت کے باڈر سے اپنے مذہبی پیشوا بابا گروناناک کے مزار، کرتارپور ناروال کو ایک دور بین سے دیکھ کر اپنے مذہبب سے لگائو کی پیاس بجایا کرتے رہے ہیں۔بابا گرو ناناک نے اس جگہ اپنی زندگی کے آخری ١٨ سال گزارے تھے۔وہ اس جگہ کھیتی باڑی کرتے اور اپنی ماننے والوں کو تلقین کیا کرتے تھے” کرت کرو،نام جھپو اور ونڈھ کے کھائو۔یعنی محنت کرو اللہ کا نام لو اور آپس میں تقسیم کر کے کھائو۔ہندو خاندان سے ہونے کے باوجود، بابا گرو نانک توحید پرست انسان تھے۔ مسلمان بھی ان سے محبت کرتے تھے جب وہ فوت ہوئے تو مسلمان اُنہیں دفنانا چاہتے تھے اور سکھ جلانا چاہتے تھے۔ بابا گرو نانک کاناروال کرتار پور دریائے راوی کے کنارے کھتی باڑی کرنے کی جگہ پر ٢٢ ستمبر ١٥٣٩ء کو انتقال ہوا تھا۔ راوی دریا کے کنارے کرتار پورناروال میں ہی گروناناک کامزار واقع تھا۔ تاریخی طور پر یہ بات سامنے آئی کہ بابا گرونانک کے پہلے مزارکودریائے راوی کا پانی بہا کر لے گیا تھا ۔ پھر پٹیالہ کے ایک راجہ نے اس موجودہ مزار کو تعمیر کر کے باباگروناک کی یادگارقائم کی تھی۔یہ مزار گرداس پور، بھارت کی سرحد سے پاکستان کے اندر چار میل کے فاصلے پرناروال کرتار میں واقع ہے۔ مسلمان جیسے مدینہ سے محبت رکھتے ہیں اسی طرح سکھ بھی اس جگہ سے محبت رکھتے ہیں۔ گرداس پوروہی علاقہ ہے جسے انگریز اور ہندوئوں کی سازش سے پاکستان میں شامل کرنے کے بجائے بھارت میں شامل کر دیا گیا تھا۔ اس طرح بھارت کو کشمیر جانے کے لیے واحد زمینی راستہ فراہم کیا گیا۔جس کی وجہ سے بھارت نے تقسیم کے وقت سے مسلمان کے اکثریتی علاقے جموں و کشمیر پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ ہندوئوں اور انگریزوں نے مسلمان دشمنی میںتقسیم کے متفقہ فارمولے کی خلاف دردی کرتے ہوئے یہ کارنامہ کیا گیا تھا۔

سکھوں کے سارے مذہبی مقامات پاکستانی پنجا ب میں ہیں۔ مثلاً بابا گرونانک کی جائے وفات اور مزار، کرتار پورناروال، پنجہ صاحب حسن ابدال، گرونانک کی جائے پیدائش ننکانہ صاحب، ننکانہ جس کا پرانا نام تلونڈی تھا۔ شاہد اسی لیے قائد ا عظم نے تقسیم کے وقت سکھوں کی سیاسی لیڈر ماسٹر تارہ سنگھ کو پاکستان میں شامل ہونے کی پیش کش کی تھی۔ مگر تارہ سنگھ نے تاریخی غلطی کرتے ہوئے سیاسی ضرورت کے تحت اس مقدس ترین مذہبی پیش کش کو قبول نہیں کیاتھا۔ بعد میں اس کو پچتاویا بھی ہوا تھا۔ ہندئو لیڈر شپ نے اپنی چانکیا کوٹلیا مکرانہ چالوں کو استعمال کرتے ہوئے تقسیم کے وقت پنجاب کے مسلمانوں پر سکھوں کو استعمال کر کے حملے کروائے تھے جو تاریخ کا ایک سیاہ ترین دور ہے جسے صدیوں یاد رکھا جائے گا۔ پھر بھارت کے سکھوں نے ہندوئوں کی زیادتیوں اور تنگ نظری کے خلاف کشمیر کے مسلمانوں اور بھارت کی دوسری قوموں کی طرح بھارت سے علیحدگی کا اعلان کر دیااور آزاد خالصتان کی تحریک شروع کی۔ اس تحریک میں نمایاں نام سنت جرنیل سنگھ بھنڈروالہ کا تھا۔

جسے بھارت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے دور حکومت میں آپریشن بلیو اسٹار میں گولڈن ٹمپل امرت سر پر فوج کشی کر کے ہلاک کیا گیا تھا۔بعد میںبھارتی فوج کے سربراہ وزیر اعظم اندرا گاندھی کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔ بھارت کے سابق وزیر اعظم نہرو، جس نے کشمیریوں سے اقوام متحدہ میں ساری دنیا کو گواہ بنا کر وعدہ کیا تھا کہ ان کو اپنی آزاد رائے کاموقعہ دے گا کہ وہ پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں یا بھارت کے ساتھ ۔ اس وعدے پر عمل نہ کر کے نہروبین الاقوامی طور پر وعدہ خلاف ثابت ہوا۔ اس کی بیٹی اور بھارت کی وزیر اعظم، اندرا گاندھی نے بھی تاریخی ظلم کر کے سکھوںکے مقدس اور مذہبی مقام گولڈن ٹمپل پر فوج کشی کر کے سنت جرنیل سنگھ بھنڈروالہ کو ہلاک کیا تھا۔ اس وقت سے سکھ قوم بھارت کے خلاف ہو گئی۔ متعصب ہندو مسلمانوں کی تاریخی بابری مسجد،جسے مغل بادشاہ ظہیر الدن بابر نے تعمیر کروایا تھاکو بھی ١٩٩٢ء میں مسمار کر دیا ہے۔

جب ہند دئوں کی متعصب دہشت گرد اور کٹر مذہی تنظیم، راشٹریہ سیونگ سنگھ( آر ایس ایس) کے بنیادی رکن دہشت گرد وزیر اعظم مودی بھارت کے وزیراعظم بنے ہیں مسلمانوں کی زندگی اجیرن کر دی گئی ہے۔مسلمانوں کومذہبی عبادات سے روکا جاتا ہے۔ آذان پر پانبدی لگائی جاتی ہے۔ مسلمانوں کو سر ڈھاپنے کے لیے ٹوپی پہننے سے روکا جاتا ہے۔ گائے کا گوشت کھانے کے شک میں مسلمانوں کو قتل کر دیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کو زبردستی اپنا مذہب اسلام چھوڑ کر ہندو بنانے کی کوششیں کی جاتی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ بھارت میں ہندو بن کے رہو یاپاکستان چلے جائے۔اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق قوموںکی جنگ آزادی کو مانا گیا ہے۔ بھارت کشمیریوں کی پر امن جنگ کو دہشت گردی کہتا ہے۔کشمیر کے باڈر پور آہنی باڑلگا دی ہے۔اس میں بجلی کا کرنٹ چھوڑا ہوا ہے۔ بھارت فوجی اس پر ٢٤ گھنٹے پہرہ دیتے ہیں۔پھر بھی کشمیری نوجوانوں کو اگر وا دی کہہ کر ہلاک کر رہا ہے۔

کشمیریوں کی درجنوں اجتماہی قربریں دریافت ہو چکی ہیں۔ پاکستان پر دبائو ڈالا جاتا کہ وہ کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اور سیاسی مدد بھی بند کر دیں۔ پہلے مشرقی پاکستان میں قوم پرستوں کی تنظیم مکتی باہنی بنا کر پاکستان کے خلاف دہشتگردانہ کاروائیاں کروائیں۔ پھر اپنی باقاعدہ فوج داخل کر کے مشرقی پاکستان کو مغربی پاکستان سے علیحدہ کر دیا۔ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کو ذبح کیا جارہا ہے۔ کشمیریوں کی جنگ آزادی کشمیر کی عظیم تحریک پر سے دنیا کی نظریں ہٹانے کے لیے پاکستان کے علاقے ، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں علانیہ دہشت گردی کروا رہا ہے۔ ان حالات میں پاکستان کو موجودہ حکمران وزیر اعظم پاکستان مدبرانہ فیصلہ کر کے بھارت کی سیاست میں ڈہنٹ ڈالنے کے لیے ایک عظیم کام کیا۔ بھارت کے ١٢ کروڑ سکھوں کے مذہبی رجانات کا خیال کرتے ہوئے ان کے لیے پون صدی سے بند راستہ کرتار پور کرویڈورکھولنے کا اعلان کر دیا۔ جس سے بھارت کی سیاست میں بھونچال آ گیا۔بھارت نے اس مشترکا انسانی ایونٹ میں شریک نہ ہو کر ایک طرف اپنی سکھ آبادی کو ناراض کرلیا دوسری طرف دنیا میں بھی بدنا م ہوا۔بھارت کے ٢٠ کروڑ مسلمان متعصب بھارت کے مظالم سے تنگ آ کرپہلے ہی سے پاکستان کے حمائتی تھے۔تو عمران خان کی کامیاب ڈپلومیسی نے بھارت میں ١٢ کروڑ سکھوں کی حمائیت کا اضافہ بھی کر دیا۔سابق بھارتی کریکٹر بھارتی پنجاب ریاست کے وزیر سیاحت سندھو پاکستان کے سفیر بن کر اُبھرے اور اب کشمیر کے بعد بھارتی ریاست راجھستان میں نوجوت سنکھ سدھو کے جلسے میں بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگنا شروع ہو گئے ہیں۔

ان حالات میں پاکستان کی اپوزیشن عمران خان دشمنی میں کہتی پھرتی ہے کہ عمران خان نے اپنے پہلے سو دنوں میں کیاکیا؟ عقل و دانش رکھنے والے پاکستانی حلقے تو کہتے ہیں کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے پرپاکستان میں کئی سالوں کے بعد فوج ، عدلیہ اور سیاست ایک پیج پر آئی ہے۔ ورنہ اس سے قبل پیپلز پارٹی نے امریکا کی چاپلوسی کرتے ہوئے میو گیٹ کے ذریعے فوج پر وار کیا تھااور نون لیگ نے تو علانیہ فوج اور عدلیہ کے خلاف معاذکھولے رکھا۔ عمران خان نے پاکستان کوکرپشن فری کرنے اور لوٹے ہوئے پیسہ کو واپس لانے کے لیے ٢٢ سے ٢٥ ملکوں کے ساتھ معاہدے ہو چکے ہیں۔ حرمت رسولۖ کے لیے ملکوں سے معاہدے کے لیے اپنا نمائیدہ مقرر کر دیا ہے۔امریکی مفادات کی جنگ سے علانیہ علیحدگی کااعلان اور برابری کی سطح پر تعلوقات عمران خان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے۔پاکستان کی سابقہ کسی بھی حکومت کی بھارت خلاف سیاسی حکمت عملی سے اکیلی عمران خان کی بھارت خلاف سیاسی حکمت عملی بھاری ہے۔ یہ ہی ١٠٠ دنوں کی عظیم کامیابیاں ہیں۔ عمران خان وزیر اعظم پاکستان نے بھارت کے ٢٠ کروڑ مسلمان کے ساتھ ساتھ ١٢ کروڑ مزید سکھوں کی حمائیت کا بھی اضافہ کر لیا ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
imtiaz ali shakir life Love Mir Afsar Aman Muslim pakistan Religion پاکستان زندگی محبت مسلمان
Nawaz Sharif
Previous Post پاکپتن دربار اراضی کیس: چیف جسٹس کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ
Next Post معذروں کے حقوق
Disabilities Rights

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close