Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عشق کے مسافر

March 14, 2016March 14, 2016 0 1 min read
Ghazi Ilam Deen shaheed
Ghazi Ilam Deen shaheed
Ghazi Ilam Deen shaheed

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
جنت کی تلاش اور قربِ الٰہی یقینا کرہ ارض پر بسنے والے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی اولین خواہش ہے اِس کے لیے وہ ساری عمر عبادت ریاضت مجاہدے سخاوت حج زکوة عمرے نمازیں نوافل تہجد راتوں کو جاگنا جنگلوں صحرائوں پہاڑوں نمازوں میں لمبی عبادات اور کڑے مجاہدے سے گزرتے ہیں۔ لیکن اِن کروڑوں انسانوں میں چند ایسے غازی شاہ سوار بھی طلوع ہوتے ہیں کہ وہ صرف ایک قدم اٹھاتے ہیں یا اُن کی زندگی میں صرف ایک لمحہ ایسا آتا ہے کہ اُس ایک قدم یا لمحے میں صدیوں سفر طے ہو جاتا ہے ۔ تاریخ انسانی کے اوراق پر ایسے خوش قسمت انسانوں کے نام چاند سورج سے زیادہ چمک رہے ہیں کہ اُنہوں نے صدیوں کا سفر اِس تیزی سے اور کامیابی سے کیا کہ ارباب زہد و تقوی واصحاب مبر و محراب رشک اور حسرت سے دیکھتے ہی رہ گئے انہوں نے صرف ایک قدم اٹھایا اور گمنامی کی تاریک غاروں سے نکل کر شہرت کے اُس ہمالیہ پر اِس شان سے سوار ہوئے کہ قیامت تک کے لیے تاریخ کے ماتھے پر جھومر بن کر چمک رہے ہیں خوش قسمت ہوتے ہیں ایسے غازی شہید جن کو رب ذولجلال قیامت تک کے لیے لازوال شہرت عطا کر دیتا ہے۔ چشم فلک اور اہل دنیا یہ منظر بار بار دیکھ چکے ہیں کہ جب بھی کسی گستاخ ِ رسول ۖ نے پیارے آقا ۖ کی شان میں گستاخی کی تو کوئی غازی مرد اٹھا اُس کو جہنم واصل کیا اور ہمیشہ کے لیے تاریخ میں امر ہوگیا۔ ایسا ہی واقع شہر لاہور میں 1927ء میں پیش آیا جب راج پال جہنمی نے سرور کائنات کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے کتاب لکھی پورا برصغیر پاک و ہند سرا پا احتجاج بنا ہوا تھا عاشقان رسول ۖ خون اور درد کے آنسوئوں میں ڈوبے ہوئے تھے مسلمانوں میں سخت غیظ و غضب پایا جاتا تھا۔

اِن حالات میں اندرونیکی دروازہ لاہور کا ایک کشمیری نوجوان غازی خدا بخش اٹھا آپ پیشہ کے لحاظ سے شیر فروش تھے اور جلد سازی کا کام بھی کرتے تھے ملعون راجپال نے جب سے کتاب لکھی تھی مسلمان سرا پا احتجاج بنے ہوئے تھے اِس غازی نوجوان نے ناموس رسالت ۖ پر تقریر سنی تو پتہ چلا کہ کسی نے پیارے نبی کریم ۖ کی شان میں گستاخی کر نے کی کوشش کی ہے نوجوان تقریر سن کر تڑپ اُٹھا اور پھر 24 ستمبر 1927 کے دن خدا بخش ملعون راجپال کی دوکان پر گیا جہاں وہ جہنمی بیٹھا تھا غازی خدا بخش نے تیز دھار چاقو سے راجپال پر حملہ کر دیا راجپال زخمی ہو کر بھاگ نکلا اِس طرح وہ قتل ہونے سے بچ گیا۔ پولیس نے غازی خدا بخش کو گرفتار کر لیا عدالت میں مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تو غازی خدا بخش نے وکیل صفائی مقرر کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ عدالت میں ملعون راجپال نے کہا کہ مجھے خدا بخش سے جان کا خطرہ ہے اِس نے میرے اوپر حملہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں تم کو جان سے مار دوں گا ۔ اِس پر جج نے خدا بخش سے پوچھا تو عشق رسول ۖ کی عقیدت و محبت سے سرشار گرج دار آواز خدا بخش بولے میں مسلمان ہوں اِس لیے ناموس رسالت ۖ کا تحفظ میرا فرض ہے میں اپنے پیارے آقا ۖ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتا راجپال ملعون نے میرے پیارے آقا نبی کریم ۖ کی شان میں گستاخی کی ہے اِس لیے میں نے اِس کو مارنے کے لیے اِس پر قاتلانہ حملہ کیا لیکن یہ جہنمی میرے ہاتھوں سے بچ نکلا۔ اقرار ِ جرم کی وجہ سے غازی خدا بخش کو سات سال کی قید سزا سنائی گئی لیکن غازی خدا بخش ہمیشہ کے لیے عاشقانِ رسول ۖ کی فہرست میں شامل ہوگیا۔ کیونکہ جہنمی راجپال ابھی تک زندہ تھا۔

ISHQ RASOOL PBUH
ISHQ RASOOL PBUH

برصغیر پاک و ہند کے مسلمان شدید اضطراب اور درد میں مبتلا تھے عشق ِ رسول ۖ کا یہ درد افغانستان بھی جا پہنچا پورا افغانستان بھی سراپا احتجاج بن گیا یہاں پر غازی عبدالعزیز نامی شخص تجارت کرتا تھا جب اُس نے راجپال کے بارے سنا تو لرز اٹھا جسم آتش فشاں کی طرح پھٹنے لگا بے قراری اِس حد تک بڑھی کہ فوراً افغانستان سے لاہور کی طرف چل پڑا پھر یہ غازی مرد 19 اکتوبر کو لاہور پہنچا تو پردیسی ہونے کی وجہ سے اہل لاہور سے راجپال کے بارے میں پوچھا پھر لوگوں کے بتائے ہوئے پتہ پر راجپال ملعون کے مکان پر دستک دی جب پتہ چلا کہ وہ گھر پر نہیں ہے تو اُس کی دوکان کی طرف چل پڑا۔ غازی عبدالعزیز جب راجپال کی دوکان پر پہنچا تو دو ہندوں کو آپس میں با تیں کرتے ہوئے دیکھا غازی عبدالعزیز راجپال کی شکل سے نہیں پہنچانتا تھا۔

دوکان پر راجپال کا دوست سوامی سیتانند ایک دوسرے ہندو کے ساتھ بیٹھا باتیں کر رہا تھا دونوں سرور دو جہاں ۖ اور اسلامی تعلیمات کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے۔ دوران گفتگو جب سوامی سیتانند نے سرور دو عالم ۖ کی شان میں نازیبا الفاظ کہے تو پٹھان غازی سے برداشت نہ ہوا اُن کو روکا لیکن جب وہ روکنے پر بھی باز نہ آیا تو غازی نے سمجھا یہی وہ ملعون راجپال ہے جس نے محبوب خدا سرتاج الانبیاء ۖ کی شان میں گستاخی کی ہے برداشت کا پیمانہ چھلک پڑا چاقو نکالا اور دونوں پر حملہ کر دیا دونوں کو زخمی کر دیا پولیس نے غازی عبدالعزیز کو گرفتار کر لیا غازی نے شان سے اقرار جرم کیا عدالت نے غازی عبدالعزیز کو بھی سات سال قید سنائی تین ماہ قید تنہائی کی سزا سنائی سزا کا حکم سننے کے بعد بھی غازی کے چہرے پر اطمینان اور ہونٹوں پر درود و سلام کے پھول کھلے ہوئے تھے گستاخ ِ رسول ۖ راجپال دوبار قاتلانہ حملوں میں بچ گیا تھا اُس کا زندہ رہنا مسلمانان ہند کے لیے بہت زیادہ تکلیف کا باعث تھا پورا برصغیر سراپا احتجاج بنا ہوا تھا۔

MUHAMMAD PBUH
MUHAMMAD PBUH

راجپال دوبار تو بچ گیا تھا لیکن قدرت نے جس شخص کو دائمی شہرت اور شان سے نوازنا تھا اُس کو گمنامی کے پردوں سے نکالنے کا فیصلہ کیا یہ عظیم سعادت اور شہرت قدرت نے غازی علم الدین کے نام کو عطا کر دی تھی۔ جس نے تاریخ کے اوراق پر قیامت تک کے لیے شہید عشق ِ رسول ۖ کا لا زوال رتبہ حاصل کرنا تھا۔ علم دین ایک ترکھان کا بیٹا تھا جب اُس نے سنا کہ راجپال ملعون نے سرور دو عالم ۖ کی شان میں گستاخی کی ہے تو اندر تک کٹ کے رہ گیا دل و دماغ میں عشق ِ رسول ۖ کی چنگاری اب بھانبھڑ کا روپ دھار گئی عشق ِ رسول ۖ کا سمندر پھوٹ پڑا بازار سے چھری خریدی اُس کو خوب تیز کیا اور پھر مالک بے نیاز کے حضور دعا کے لیے ہا تھ اٹھائے اور دعا کی اے مالک بے نیاز ملعون راجپال کا وجود اب میرے لیے نا قابل برداشت ہوگیا ہے اے مالک میری مدد فرما اور پھر تا ریخ میں ہمیشہ کے لیے امر ہونے کے لیے راجپال کی دکان کی طرف چل پڑا۔ غازی علم الدین جانتا تھا کہ راجپال دو بار بچ چکا ہے راجپال دکان پر بیٹھا تھا اُس کا منحوس چہرہ دیکھتے ہی غازی علم الدین کے جسم و جان میں آگ جل اٹھی ۔

بپھرے ہوئے شیر کی طرح بھرے بازار میں راجپال پر حملہ کر دیا۔ پے در پے بہت زیادہ وار کر کے اُس کو جہنم واصل کر دیا اچھی طرح تسلی کر لی کہ بچ تو نہیں گیا اور پھر خود ہی تھانے جا کر گرفتاری دے دی مقدمہ چلا تو وکیلوں نے مشورہ دیا کہ قتل سے انکار کر دے لیکن عاشق ِ رسول ۖ کی محبت نے گوارا نہ کیا شان ِ سے اعتراف ِ قتل کیا اور کہا میری ہزاروں جانیں بھی ہوں تو ناموسِ رسالت ۖ پر قربان کر دوں جج نے پھانسی کی سزا سنائی تو سرشاری اور محبت سے جھوم اٹھا شدت سے پھانسی کے دن انتظار کرنے لگا اور پھر مستانہ وار تختہ دار پر جھول گیا۔ غازی علم الدین کو 31 اکتوبر 1929ء تعزیزِ جرم عشق میں پھانسی دی گئی غازی آج قبرستان میانی صاحب میں پیوند خاک ہے اِس خاک کا ہر ذرہ سرمہ چشم عشاق ہے لوگ زندہ اور لا فانی ہونے کے سو سو جتن کرتے ہیں یہ راز غازی علم الدین اور غازی ممتاز قادری سے پوچھیں کہ فنا کے گھاٹ اُتر کر لافانی کس طرح ہوتے ہیں دنیا والے کیا جانیں جب اِن غازیوں شہیدوں کی روحیں آسمانوں کے زینے طے کرتے ہوئے عرشِ الہی تک پہنچی ہونگی تو جنت کے جھروکوں سے کون کون سی ہستیوں نے اِن کا والہانہ استقبال کیا ہوگا۔ اور جنت کے مرغزاروں کے سدا بہار پھولوں کی پتیوں سے اِن کا استقبال کیا ہوگا ۔ اور نورانی پروں والے ملائکہ کے جلو میں دربار رسالت ۖ میں سرورِ دو جہاں ۖ کی قدم بو سی کا اعزاز ملا ہو گا ۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
Judgment Love pride sun travel World دنیا سورج شان عشق قیامت مسافر
Black Pepper
Previous Post کالی مرچ کا استعمال چھاتی اور بڑی آنت کے کینسر کو روکتا ہے : تحقیق
Next Post کراچی : حیدر عباس رضوی اور فیصل سبز واری بیرون ملک روانہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close