لوئردیر (جیوڈیسک) میدان کے علاقے بانڈئی میں گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار افراد میدان سے تیمر گرہ جارہے تھے۔

Start typing to search...