Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دو دن لوئر ہزارہ میں

December 31, 2016 0 1 min read
Lower Hazara
Lower Hazara
Lower Hazara

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
سچی بات تو یہ ہے کہ ہم زمین اور آسمان کا رنگ نہ بدل سکے مگر کے پی کے میں لوگوں کے کامیاب اور روشن مستقبل کے سیاہ رنگوں کو امید کی سرخی میں بدلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ عمران خان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد عزیزم ظہور اس دنیا میں اللہ کی امانت تھی دو ہفتے پہلے رضائے الہی سے اللہ کو پیارا ہو گیا۔یہاں بھارہ کہو میں رہائش پذیر تھا ہم ہزارہ والوں کی عجب داستان ہے پیدا ہم وادی ء جنت نظیر میں ہوتے ہیں پلتے بڑھتے کسی اور جگہ ہیں زندگی خرچ کہیں اور ہوتی ہے اور مر کھپ کر کوشش ہوتی ہے ہزارہ چلیں۔ہزارہ کے ہزار ہا لوگوں کا یہ دکھ ہے۔یہاں کے لیڈر بھی موسمی اور یہاں کی عوام بھی انہی کے نقش قدم پر میں خود جہاں رہتا ہوں یہیں میرے دائیں بائیں لوگ ہزارے وال ہیں سیاست وہاں کرتے ہیں بچے اسلام آباد اور راولپنڈی کے اعلی اسکولوں میں داخل ہیں راجہ عامر دیکھ لیں یوسف ایوب ہو یا کوئی اور سب کا یہی حال ہے ایبٹ آباد والوں کے پاس تو اسکول بہت ہیں پتہ نہیں وہاں کا لیڈر ادھر کیوں چخ مارتا ہے۔سچ پوچھیں ہزارہ کے دشمن باہر سے نہیں اندر سے ہی کافی ہیں۔جناب صدر ایوب نے اسلام آباد تو بنایا مگر اسلام آباد سے نکلنے والی سڑک ان کے پوتوں کے دور میں بن رہی ہے بنی بھی ہے تو سرکل لورہ میں داخل ہوتے ہی ختم۔لوگ کہتے ہیں کہ ہم ہزارے والوں کے ہزار مسائل ہماری اپنی ہی کوششوں سے پیدا کیئے ہوئے ہیں۔

اس بار دو دن نلہ میں قیام رہا سڑک کے حال احوال بہت اچھے کچھ کم اچھے اور کسی جگہ بد ترین ہیں اگر اسلام آباد سے شروع کریں تو سچ پوچھیں یہ جو سڑک چڑیا گھر سے اوپر پیر سوہاوہ ٹاپ تک جا رہی ہے یہ انگریز دور کا وہ راستہ ہے جس پر خچر اور گھوڑے چلا کرتے تھے کسی من چلے نے اس پر تارکول بچھا کر ایک احسان عظیم کیا ہے انجینئرنگ کے نقطہ ء نظر سے یہ سڑک سرے سے سڑک کہلانے کے قابل نہیں ہے وہاں ٹاپ سے ایک سڑک سیدھی ہری پور کی جانب جا رہی ہے اس کی قسمت کوئی دو سال پہلے اس وقت کھلی جب جناب عمران خان ایک پودہ لگانے در کوٹ کے پاس گئے۔بلین ٹری پروگرام کا آغاز کیا گیا شنید ہے انہوں نے اس موقع پر سڑک کی تعمیر کا حکم دیا تھا یہ حکم بجا لایا گیا ہے مگر ان اڑھائی سالوں میں بمشکل دس یا پندہ کلو میٹر سڑک بنی ہے تھانہ لورہ کی حدود کے بعد اس کا اللہ نبی وارث ہے گاڑی والا جو جھوم جھوم کر اور لہک لہک کر گاڑی آگے بڑھاتا ہے تھانہ لورہ کی حدود میں آ کر سنبھل کر بیٹھ جاتا ہے کار کئی ایک مواقع پر نیچے لگ کر گو نواز گو کہتی ہے اس لئے کہ اس علاقے کی دونوں سیٹیں نواز شریف صاحب کے پاس ہیں۔اور خاص طور پر سڑک تو ان کی خاص چاہت ہے۔سارا الزام ان پر ہی نہیں پی ٹی آئی خود بھی اگر عوام کا سانس سوکھا کرے تو اسے کوئی نہیں منع کرتا ۔لیکن چونکہ چنانچہ یہ پی ایف ٤٩ ہے اور دونوں پارٹیوں سے عوام توقع رکھتے ہیں کہ وہ ان کی زندگی سوکھی کریں لیکن چونکہ حکومت انصاف کی ہے تو زیادہ توقع جناب عمران خان سے رکھی جاتی ہے۔

سڑک بنانا اولیں ترجیح نہ سہی لیکن راستے مہیا کرنا تو اول تر ہونا چاہئے ترجیحات میں اگر پہاڑ کے لوگوں کی مشکلات دیکھی جائیں تو شہر کی نسبت انہیں سڑک کی ضرورت سب سے زیادہ ہے۔میں جانتا ہوں کہ ہسپتال اسکول پولیس جنگلات سب کچھ بہتر ہو رہا ہے لیکن اگر سڑک نہ بنائی گئی تو اس اسکول ہسپتال تھانے تک پہنچا کیسے جائے گا۔یہ بات سمجھنے کی ہے جس وقت یہ معمہ سمجھ میں آ گیا سمجھ آ جائے گی۔پاکستان تحریک انصاف کا کمال یہ ہے کہ اس نے سچ پوچھیں کتے کی دم بھی سیدھی کر کے رکھ دی ہے ۔آج جب میں گجر ہائوس نلہ سے نکل رہا تھا تو حاجی رمضان جو باریش تبلیغی جماعتئے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے اکتیس سال محکمہ تعلیم کی نوکری کی ہے میں پچیس تک اسکول کے اندر نہیں گیا ٹیچرز برس ہا برس تک گھر بیٹھے تنخواہیں لیتی رہی ہیں مگر آھج گورنمنٹ پرائمری اسکول نلہ آباد ہے بچے پڑھ رہے ہیں کتابیں مفت مل رہی ہیں ہمارے گھروں کی ایک خاتون نے بھی کہا کہ اللہ عمران خان کی عمر لمبی کرے جس نے ہمارے بچوں کو مفت تعلیم اور وہ بھی انگریزی میں دینی شروع کی ہے۔یہ اس خاتون کی بات تھی جس کا میاں اسلام آباد میں محکمہ تعلیم میں ملازم ہے وہ اپنی فیملی وہاں نہیں رکھ سکتا لیکن اب اسے سکون ہے کہ اس کے بچے گائوں میں اچھی تعلیم پا رہے ہیں۔

Forest
Forest

حاجی رمضان نے اور بھی بتایا کہ محکمہ جنگلات کا انتظام اس قدر اچھا ہے کہ کسی کی جرات نہیں کہ وہ لکڑی کاٹ لے یہاں محافظ رکھے ہوئے ہیں جو کسی بھی ہنگامی صورت حال میں آن دھمکتے ہیں اسی طرح اسکولوں اور ہسپتالوں میں حاظری بے مثال ہے بارش ہو برف ہو اسپتال کا عملہ اور اسکول کے استاد موجود ہوتے ہیں۔حاجی صاحب کمال کے بندے ہیں انہوں نے ہنسا ہنسا کر پیٹ میں بل ڈال دئے کہ ہاں عمران خان کو ایک طبقہ گالی دے رہا ہے اور وہ ہے حرام خوروں کا جو اسکول اسپتال میں جائے بغیر تنخواہیں لیتے تھے۔ان کے ساتھ ہی ویلیج کونسل کے چیئرمین ملک ربنواز گجر بھی تھے انہوں نے کہا کہ اللہ کے کرم سے میری ویلیج کونسل کا دفتر مثالی ہے اور میری بہت سی اسکیمیں اب منظوری کے مراحل میں ہیں لاکھوں کا کام شروع ہے اور اتنا ہی پائپ لائن میں ہے۔ان کا کہنا تھا اگر یہ کام ہو گئے اور اسمبلی کے ممبران نے روڑے نہ اٹکائے تو اگلی بار عمران خان کامیاب ہوں گے۔ان کا مطالبہ تھا کہ سڑکوں کی حالت ٹھیک کی جائے اور بلدیاتی اداروں کو مزید مضبوط بنایا جائے۔ملک ربنواز کا کہنا تھا اس علاقے کی پسماندگی کی بڑی وجہ سڑکوں کا نہ ہونا ہے ہمارے لوگوں برسوں سے تکلیف میں ہیں پانی کی شدید کمی ہے اسکیمیں بڑے پیمانے پر چاہئیں۔میں نے قیام نلہ کے دوران نوجوان طالب علموں سے بات کی یہاں بچیوں کا مڈل اسکول ہے میٹرک کرنے کے لئے طالبات کو دور جانا پڑتا ہے جبری گائوں کے اندر اسکول ہے انہوں نے مجھ سے سفارش کی کہ اسکول کو ہائی کیا جائے ٹیکنیکل کالج کا قیام بھی ضروری ہے۔

میں نے اپنی آنکھوں سے بوائز پرائمری اسکول چیچالی نلہ کو دیکھا ہے اس کی چھت کا ایک حصہ غائب ہے۔عاطف خان توجہ دیں۔مڈل اسکول گرلز کو ہائی کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔اس یو سی کا نمائندہ ربنواز ہے اور ڈسٹرکٹ کونسل کے نمائیندے پی ٹی آئی کی ٹکٹ سے منیحب ہونے والے ماجد مختار گجر ہیں۔اس نوجوان نے ریاکارڈ ترقیاتی کام کرانے میں دن رات ایک کیا ہوا ہے۔جبری بنگلہ سے نجف پور روڈ بنانا اس کا مشن ہے ادھر کوہالہ برکوٹ میں بہت سے کام ہو رہے ہیں ۔آئیندہ سال ایک اہم سال ہے پی ٹی کی سیاسی زندگی اور موت اگلے سال میں ظاہر ہو رہی ہے۔البتہ ایک بات طے ہے کہ بابر نواز خان اور راجہ فیصل تاریخ کے نالائق ترین رہنمائوں کا ریکارڈ قائم کرنے میں ایک دوسرے سے سخت مقابلے میں ہیں۔یوسف ایوب کو تو بابائے ترقیات کا لقب بھی مل گیا ہے لیکن پہاڑ کی ان چار یونین کونسلوں کے لوگ کہتے ہیں کہ یوسف ایوب ساری جائی کے ہیرو ہیں پہاڑ میں وہ بھی لڑکھڑا گئے ہیں۔

دوستوں سے کوئی گلہ نہیں کرتا لیکن مشورہ ضرور دیا جا سکتا ہے میرا مشورہ برادر یوسف خان کو یہ ہے کہ نظر کرم ادھر بھی۔نوجوان ناظم اعلی عادل اسلام شیخ بھی رحم فرمائیں۔ لوئر ہزارہ کی یوسی جبری برکوٹ کا میرا دو روزہ دورہ اس اطمینان پر ختم ہوا کہ نیت سچی ہو ارادے پختہ ہوں تو کام کیا جا سکتا ہے سچی بات تو یہ ہے کہ ہم زمین اور آسمان کا رنگ نہ بدل سکے مگر کے پی کے میں لوگوں کے کامیاب اور روشن مستقبل کے سیاہ رنگوں کی امید کی سرخی میں بدلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
accommodation Earth Future successful thing True بات رہائش زمین کامیاب مستقبل
Malka
Previous Post ماسٹر محمد حنیف اعوان آف جھانٹلہ کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں عالم امڈ آیا
Next Post امید سحر

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close