لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے پیپلزپارٹی لائرز فورم کی نائب صدر ایڈووکیٹ لبنی چودھری کو انفارمیشن پنجاب کمیٹی کی رکن نامزد کر دیا۔ اس حوالے سے ٹوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...