کراچی (جیوڈیسک) کراچی ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کے لئے ایم کیو ایم سمیت تمام جموعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے۔
عوام نے جنوبی پنجاب کا نعرہ لگانے والوں کو مسترد کردیا۔ پنجاب کابینہ کا حجم کم کرنے کی کوشش کریں گے۔

Start typing to search...