
کراچی (جیوڈیسک)کراچی ایم کیو ایم نے سندھ میں نگراں وزیر اعلی کے لیے 5نام تجویز کردیئے۔کراچی میں سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سرداراحمد اور ڈاکٹرصغیر انصاری نے کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے۔
ایم کیوایم کی جانب سے جسٹس (ر)ناصر اسلم زاہد، بیرسٹرحبیب الرحمان ، جسٹس (ر)غوث محمد، جسٹس (ر)محمود عالم رضوی اور جسٹس (ر)منیب احمد خان کا نام سندھ کے نگراں وزیراعلی کیلئے پیش کئے۔
