Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چمکا محمد ۖ کا نام

December 31, 2015December 31, 2015 0 1 min read
Muhammad PBUH
Universe
Universe

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
مشکبو عطر بیز ہوائیں فضامیں خوشی اور وجد سے دیوانہ وار جھوم رہی تھیں صحرائوں کے ذرے سمندروں کے قطرے اور کائنات کا چپہ چپہ حا لت تشکر میں سجدہ ریز تھے ۔ مالک کا ئنات نے اپنے بندوں پر احسان عظیم فرما دیا تھا اپنے محبوب کو اپنے نو ر ۖ کو لباس بشریت میں ملبوس فرما کر عالم رنگ و بو میں جلوہ گری کے لیے بھیج دیا تھا ۔ چار دانگ عالم پر قابض اندھیرے روشنیوں میں بدل چکے تھے سسکتی بلکتی عالم نزاع میں مبتلا انسانیت کو حیات ِ نوبخشنے والا آگیا تھا منکرات کی صلیبوں پر لٹکے ہو ئے انسانوں کو زندگی بخشنے والا آگیا تھا آگ کے بھانبھر سے لبریز جہنم کے کناروں پر کھڑے لوگوں کا رخ فردوسِ بریں کی طرف موڑنے والا آگیا تھا ۔

یہی وہ مسیحا اعظم تھا جس کے آنے پر ہزاروں سال سے روشن آتش کدے سرد پڑگئے غرور و تکبر کی علامت ملک شام کے فلک بوس شاہی محلات سرنگوں ہو گئے صنم کدوں میں زلزلے آگئے شرک و کفر کے ایوان توحید کے ترانوں سے گونج اُٹھے فرش سے عرش تک قدسی ملائکہ کا تانتا بندھ گیا جو وجہ تخلیق کائنات محبوب خدا کی زیارت کے لیے حضرت آمنہ کے آنگن میں حاضر ہو رہے تھے اور قیامت تک اِسی محبوب خدا ۖ کی زیارت و طواف کے لیے آتے رہیں گے اور دِل میں یہ حسرت لیے لوٹ جائیں گے کہ اب روزِ محشر تک اُن کی دوبارہ باری نہیں آئے گی آج وہ آگئے تھے جن کے آنے سے گلزار ِہستی میں زندگی اور روشنی کی لہر دوڑ گئی تھی آپ ۖ صرف عرب و عجم کے لیے ہی نہیں بلکہ تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کر آئے تھے ۔ آپ ۖ کی آمد سے قبل پو ری دنیا جہالت گمراہی ظلم و جبر شرک و بدعت ، صداقت و گمراہی نافرمانی کے عمیق گڑھے میں گری ہو ئی تھی انسانیت اور انسانی اقدار کا نام و نشان تک نہ تھا لڑکیوں بیٹیوں کو زندہ درگور کیا جاتا عورتوں اور غلاموں کے ساتھ جانوروں سے بھی بد تر سلوک کیا جاتا عورتیں اور مرد سر عام بیت اللہ کا ننگا طواف کر نے ایک خدا کی عبادت کی بجائے اپنے ہی ہاتھوں سے تراشیدہ بتوں کی پوجا کی جاتی بت پرستی اِس حد تک بڑھ گئی تھی کہ خانہ خدا میں بھی تین سو ساٹھ بت رکھے ہو ئے تھے ۔

فحاشی عریانی و بے حیائی فسق و فجور اور بد کاریوں پر ندامت و شرمندگی کی بجائے اِس پر فخر کیا جاتا شرا ب نو شی و قما ر بازی ان کا پسندیدہ ترین مشغلہ تھا حسب و نسب اور تفاخر میںڈوبے ہو ئے تھے چھوٹی چھو ٹی باتوں پر لڑائی جھگڑے طویل جنگوںکا روپ دھار لیتے انتقام و کینہ پروری کو وصف خوبی سمجھا جا تا تھا بتوں کے نام پر جا نور ذبح کئے جاتے اور بتوں پر چڑھا و ے چڑھاتے جاتے ظلم کی انتہا یہ تھی کہ زندہ جانوروں کا گوشت کا ٹ کرکھانا محبوب مشغلہ تھا ۔ قبا علی عصبیت نقطہ عروج پر تھی ایک قبیلہ دوسرے قبیلے کو کمتر اور ذلیل سمجھتا تھا گھڑ دوڑ پر بازی لگائی جاتی سو دی لین دین عام تھا ۔ انسانیت سسکتی بلکتی دم توڑ تی نظر آرہی تھی اور شدت سے اپنے مسیحا کے انتظار میں تھی اور پھر مالک بے نیاز کو انسانیت اور کرہ ارض پر ترس آیا اور اپنے محبوب اور آخری رسول ۖ کو اِس دنیائے آب و گل میں بھیجا آپ ۖ کے آنے پر حضرت آمنہ فرماتی ہیں آپ ۖ کے آنے پر میں نے ایک عظیم نور دیکھا جو پھیلتا چلا گیا یہاں تک کہ شام کے محلات بھی میری نظروں میں روشن ہو گئے آپ ۖ کسی گندگی کے بغیر پاک و صاف پیدا ہو ئے ۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

حضرت عثمان بن ابی العاص کی والدہ فرماتی ہیں آپ ۖ کی ولادت کے وقت جدھر نظر جا تی تھی نو ر ہی نور تھا حضرت شفا جو دایہ تھیں فرماتی ہیں آپ ۖ میرے ہاتھوں میں آئے تو حا لت سجدہ میں اور انگشت اٹھا ئے نا ف بریدہ اور ختنہ شدہ تھے ایک آواز بھی آئی رب کریم تم پر رحم فرمائے حضرت آمنہ فرماتی ہیں جب آپ ۖ پیدا ہو ئے تو آپ ۖ سجدہ پڑ گئے اور دونوں انگلیاں آسمان کی طرف اٹھائے ہو ئے تھے آپ ۖ نے سجدہ میں جانے کے بعد انگشت آسمان کی طرف اٹھا کر فرمایا اللہ کے سوا کو ئی عبادت کے لائق نہیں اور بے شک میں اللہ کا رسول ۖ ہو ں ۔ حضرت آمنہ فرماتی ہیں بادل کا ٹکڑا نمودار ہوا جس کے باعث آپ ۖ کی آنکھوں سے اوجھل ہو گئے میں نے آواز سنی آپ ۖ کو تمام عالم کی سیر کرائی گئی تاکہ مخلوق آپ ۖ کی صفات آپ ۖ کی صورت اور اِسم گرامی سے آشنا ہو جائے یہ بادل صرف ایک لمحہ کے لیے منور رہا اِس کے بعد پہلے سے بڑا بادل آیا اس میں انسانوں اور گھوڑوں کی آوازیں سنیں پھر ایک آواز آئی ۔ آپ ۖ کو جن ُ انس اور چرند پرند دکھائے گئے پھر آپ ۖ کو آدم کی صفوت و بزرگی نوح کی رقت ابراہیم کی سی آزمائش دائود کی صورت ایوب کا صبر یحی کی زہد عیسی کی سخاوت عطا ہو ئیں یہ بادل صرف ایک لمحہ کے لیے روشن ہوا ۔

آپ ۖ کے ولادت کے وقت آپ ۖ کے دادا عبدالمطلب خانہ کعبہ میں طواف کر رہے تھے حضرت عبدالمطلب فرماتے ہیں میں اس رات کعبہ میں تھا میں نے بتوں کو دیکھا کہ سب بت اپنی اپنی جگہ سے سر بسجود سر کے بل گرِ پڑے ہیں اور کعبہ کے درو دیوار سے یہ آواز آرہی تھی ۔ مصطفٰے ۖ مختار پیدا ہوا اس کے ہاتھ سے کفار ہلاک ہوں گے اور کعبہ بتوں کی عبادت سے پاک ہو گا اور وہ اللہ کی عبادت کا حکم دے گا جو حقیقی بادشاہ اور سب کچھ جاننے والا ہے عکرمہ سے مروی ہے کہ جس روز محبوب خدا ۖ کی ولادت ہو ئی تو ابلیس نے دیکھا کہ آسمان سے تارے گِر رہے ہیں اس نے اپنے لشکروں کو کہا آج رات وہ پیدا ہوا ہے جو ہمارے نظام کو درہم برہم کر دے گا اس کے لشکروں نے اسے کہا کہ تم اس کے نزدیک جائو اور اُسے چھو کر جنوں میں مبتلا کر دو جب وہ اِس نیت سے آمنہ کے لا ل کے قریب جانے لگا تو حضرت جبرئیل نے اُسے پائوں ٹھوکر لگائی اور اسے عدن میں پھینک دیا علامہ ابو القاسم لکھتے ہیں

ابلیس ملعون زندگی میں چار بار چیخ مار کر رویا پہلی مر تبہ جب اس کو ملعون قرار دیا گیا دوسری مرتبہ جب اسے بلندی سے پستی کی طرف دھکیلا گیا تیسری مر تبہ جب سرور دو عالم ۖ کی ولادت با سعادت ہو ئی اور چوتھی مر تبہ جب سورة فاتحہ نازل ہو ئی اور چیخا چلا نا شیطان کا عمل ہے آپ ۖ کی ولادت سے کائنات کا ذرہ ذرہ خو شی سے جھوم رہا تھا ننھے سردار ۖ دنیا میں آنے کے بعد آرام فرما رہے تھے کہ امِ ایمن کنیز کمرے میں داخل ہو ئی اور بو لی اہل قریش ننھے سردار ۖ کو دیکھنا چاہتے ہیں حضرت آمنہ فرماتی ہیں آپ ۖ آرام فرما رہے ہیں اور پھر کنیز کو اٹھا نے کی اجازت دیتی ہیں کنیز آگے بڑھ کر ننھے سردار ۖ کو پیا ر سے دیکھتی ہے جو میٹھی نیند سے آرام فرما رہے تھے حضرت آمنہ بو لتی ہیں شاید ننھے سردار ۖ کا نام رکھا جانے لگا ہے ۔

Quraysh
Quraysh

جی مالکن مجھے سردار قریش عبدالمطلب نے حکم دیا ہے کہ ننھے سردار ۖ کو نیچے لے کر آئو قوم اپنے نئے سردار کو دیکھنا چاہتی ہے اور پھر کنیز بڑھ کر ننھے سردار ۖ سرتاج الانبیاء سرور کائنات ۖ کو اٹھا لیتی ہے ننھے سردار ۖ اُس کے اٹھا نے سے چونک اپنی خوبصورت کالی کالی آنکھیں کھول دیتے ہیں آرام سے ماں بولی جی مالکن کنیز میرے آقا میرے سردار میرے مالک میری زندگی کہتے ہو ئے اپنے سینے سے لگا لیتی ہیں اور پھر ننھے سردار ۖ کو باہر مہمانوں کے درمیان لے آتی ہے ننھے سردار ۖ کا ملکوتی حسن اور چاند جیسا چہرہ دیکھ کر سب نے تعریف کی اور قریشیوں کے مخصوص حسن کی فراخدلی سے بھر پو ر داد دی ہم ننھے سردار ۖ کو کس نام سے پکاریں تو سردار قریش عبدالمطلب کی آواز گونجی محمد ۖ تم اپنے بھتیجے اور ننھے سردار کو محمد ۖ کے نام سے پکار و گے ۔

محمد ۖ ؟ بہت سی حیرت زدہ آوازیں گونجیں ہاں میرے پو تے اور میرے نو بیٹوں کے بھتیجے کا نام محمد ۖ ہے نام تو بہت اچھا ہے میں صرف اِس لیے حیرا ن ہو رہا تھا کہ قریش میں یہ نام کبھی سننے میں نہیں آیا حرب بن امیہ بولا سردار دادے نے اُس کی طرف دیکھا اور خوشی اور فخر سے لبریز لہجے میں کہا قریش ہی ہیں حرب پو رے عرب میں کہو مکہ کے سینے میں یہ نام صدیوں اور قرنوں سے امانت کے طور پر محفوظ تھا آج مکہ اپنی امانت سے سبکدوش ہو رہا ہے یہی وہ نام تھا جو حضرت آدم نے اپنی غلطی پر عرش عظیم کی پیشانی پر لکھا ہوا دیکھا اور جب محمد ۖ کے نام سے معافی مانگی تو خالق بے نیاز کو ترس آیا اور محمد ۖ کے نام سے مانگی ہو ئی دعا کو شرف قبولیت بخشا اور اپنا در کھول دیا (ماخذ عشق مصطفٰے /عشق رسول ۖ )۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
humanity life light lights mad people انسانیت چار حیات دیوانہ روشنیوں زندگی لوگوں
National Assembly
Previous Post قومی اسمبلی کا اجلاس یکم جنوری کو طلب کر لیا گیا
Next Post سائیں سرکار کا کارنامہ، اختیارات سے پہلے پروٹوکول مل گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close