Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دیار مدینہ سے محبت

December 2, 2017 0 1 min read
Madina
Madina
Madina

تحریر: چوہدری غلام غوث
عجیب اتفاق ہے کہ سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ وآلہ وسلم کی بعثت سے قبل مدینہ یثرب کہلاتا تھا ۔جس کا مطلب تھا مصیبتوں والی بستی مگر سرور کائنات کی پرنور آمد سے مدینہ بنا اور ایسا کہ قیامت تک آنے والے مسلمانوں کیلئے رحمتوں کی بستی بن گیا ۔مدینہ بھی وہ مدینہ جو دنیا کے سب شہروں کا سردار ہے ۔جس میں سردارالانبیاء تشریف فرما ہیں اور یہ وہ شہر ہے جس کے لئے سرور کونین نے خصو صی دعا مانگی تھی۔ یا اللہ میرے مدینے کو طیبہ بنا دے ۔مدینہ طیبہ کے معنوں پر اگر غور کیا جائے تو مدینہ بستی یا شہر کو کہتے ہیں او رطیبہ کا مطلب پاک صاف ہے ۔یعنی ایسی بستی یا شہر جو پاک صاف ہے اور آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مسکن ہے ۔یہ دنیا کی پہلی ریاست ہے جو اسلام کے نظریات پر قائم ہوئی ۔جس کے سربراہ خود نبی اکرمۖ تھے دنیا بھر کے مسلمان خواہ وہ کسی بھی ملک ، قوم یا بر اعظم سے تعلق رکھتے ہوں ۔ سرکار کے شہر سے والہانہ محبت اور عقیدت اپنے ایمان کا جزو لازم سمجھتے ہیں اور جب حاضری کے لئے سرکارکے شہر مدینہ کے لئے سفر اختیار کرتے ہیں تو دل کی تمام خواہشوں کو دعاؤں کا رنگ دے کر اپنا خالی دامن لئے کاسہ شوق بھرنے کا بھر پور عزم کر کے جب دیار مدینہ میں قدم رکھتے ہیں تو عاشقوں کی پرنم آنکھیں عجزو انکساری سے جھک جاتی ہیں او ران لمحات میں نیاز مندوں کے قلبی تعلق کو جو کشش اور مقناطیسیت میسر آتی ہیں وہ الفاط کی قلم بندی میں نہیں سما سکتی ۔جبین نیاز جب مسجد نبویۖ میں سجدوں کی لذت سے آشنا ہوتی ہے تو جنت کے نظارے نظر آنے لگتے ہیں۔دیار مدینہ ہو اور عاشقوں کے آنسوؤں کی مالا ٹوٹ جائے یہ ممکن نہیں۔وہاں عاصیوں کے چہروں پر آہوں ، سسکیوں اور آنسوؤں کی بہار ایسے نظر آتی ہے جیسے گناہوں سے بھرے دامن پل بھر میں خالی ہو رہے ہوں۔

شرمندگی اور ندامت ایسی کہ مانگنے کے سارے ڈھنگ ذہن سے محو ہو جاتے ہیں اور سلیقہ طریقہ ہی نہیں آتا کہ کہاں سے شروع کیا جائے اور کیا مانگا جائے اس کیفیت میں دل کو ایسی روحانیت اور طمانیت ملتی ہے کہ ہر امتی کی ڈھارس بندھ جاتی ہے اور سماں ایسا ہوتا ہے کہ جیسے شفاعت رسولۖ کا غلبہ حاصل ہو رہا ہو اور سرکاراپنی کالی کملی کی رحمت بھری آغوش میں لے رہے ہوں ۔ احقر آپ کا ایمان تازہ کرنے کے لئے محبت مدینہ کی دو مثالیں پیش کر رہا ہے تاکہ ربیع الاول کے مبارک مہینے میں آپ کا مدینے سے عشق والا تعلق مزید مضبوط ہو جائے ۔موطا امام مالک کے مصنف امام الحجرا حضرت امام مالک مدینہ طیبہ میں کم و بیش چار عشرے سکونت پذیر رہے اور مسجد نبوی میں حدیث نبوی کی تعلیم دیتے رہے ۔ ساری عمر جوتا نہ پہنا ننگے پاؤں مدینہ کی دیواروں کے ساتھ لگ لگ کر چلتے کہ کہیں میرے قدم حضورۖ کے نقش پا پر نہ آ جائیں۔ رفع حاجت کے لئے مدینہ طیبہ سے میلوں دور باہر نکل جاتے زندگی میں صرف ایک مرتبہ فرض حج ادا کیا اس خوف سے کہ کہیں حج کے دوران مدینے سے باہر رہ کر موت نہ آ جائے ۔حضر ت امام مالک مدینہ کے بچوں سے بے حد پیار کرتے تھے ۔ اس عاشق رسولۖ نے مدینہ طیبہ میں ہی وفات پائی اور جنت البقیع میں مدفون ہوئے ۔ ہندوستان کی تاریخ میں دو بھائی بہت بڑے پائے کہ عالم دین اور محدث پیدا ہوئے ہیں ۔جنہیں تاریخ مولانا شبیر احمد عثمانی اور مولانا ظفر احمد عثمانی کے نام سے جانتی ہے۔

تاریخ کے طالب علم جانتے ہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناح کا جنازہ مولانا شبیر احمد عثمانی نے ہی پڑھایا تھا ۔ان کے دوسرے بھائی مولانا ظفر احمد عثمانی اس دور میں ہندوستان سے حج کرنے کے لئے حجاز مقدس گئے جب لوگ بحری جہازوں میں سفر کر کے حج کا فریضہ ادا کرنے جاتے تھے ۔واپسی پر انہوں نے یہ واقعہ قلمبند کیا ۔ فرماتے ہیں کہ میں ساری عمر کسی محفل میں لا جواب نہیں ہوا ۔سوائے ایک موقع پر جب ہم حج کرنے مدینہ طیبہ گئے تو اس وقت مسجد نبویۖ سے ملحقہ اپنا خیمہ لگایا او روہاں رہائش رکھی اور ادھر سے ہی مسجد نبویۖ میں آ جاتے چونکہ شدید گرمیوں کا موسم تھا جب ہم تمام حاجی اکٹھے ہو کر شام کا کھانا کھاتے تو اس وقت وہاں سے گرم موسم کی وجہ سے تربوز خرید لیتے اور کھانے کے بعد اسے کھاتے اور اس کے چھلکے باہر پھینک دیتے۔اس دوران ہم نے کیا دیکھا کہ ایک سات آٹھ سالہ بچہ آتا اور چھلکوں کے ڈھیر میں سے چھلکے اٹھاتا جو ہلکی سرخی مائل گری رہ جاتی اسے کرید کرید کر کھا لیتا۔جب یہ معمول دو روز تک دیکھا تو میں نے پیار سے اس بچے سے پوچھ لیا کہ بیٹے تم ایسا کیوں کرتے ہو ؟ تو بچے نے کہا میں ایک یتیم بچہ ہوں میرے والد فوت ہو چکے ہیں میری والدہ نے عقدثانی کر لیا ہے ۔گھر میں غربت اور فاقے ہیں ،میں مدینے کا بچہ ہوں اور میزبان ہونے کی حیثیت سے مہمانوں سے مانگتے شرم آتی ہے۔

لہذا میں اس بچی کھچی گری سے پیٹ بھر لیتا ہوں ۔ مولانا لکھتے ہیں کہ مدینے کے بچے کی اس فہم و فراست نے ہمارے رونگٹے کھڑے کر دئیے ۔آنکھیں آنسووں سے بھیگ گئیں بچے سے کہا کہ بیٹا اگر آپ مناسب سمجھو تو آپ ہمارے ساتھ آ کر کھانا کھا لیا کرو ۔بچہ انکاری تھا مگر ہمارے پیار بھرے بھر پور اصرار پر ہاں کر دی۔مدینے کا یہ بچہ روز آ جاتا ہمارے ساتھ کھانا کھاتا آہستہ آہستہ شناسائی بڑھتی گئی بچے سے انس ومحبت پروان چڑھا تو میں نے بچے کو پیشکش کر دی کہ بیٹا آپ میرے ساتھ ہندوستان آ جاؤ میں وہاں آپ کو درس میں رکھ کر پڑھاؤں گا ۔کالج اور یونیورسٹی کی سطح تک آپ کی تعلیم کا بندوبست کروں گا تو بچے نے کہا کہ میں اپنی والدہ سے بات کر کے آپ کو آگاہ کروں گا ۔جب ہماری واپسی کا وقت آ گیا تو وہ بچہ اپنی والد ہ سے اجازت لے کر سامان سفر باندھ کر آ گیا ۔ہمیں بڑی خوشی ہوئی بچے کو ساتھ لیا بچہ قافلے کے ہمراہ چل رہا تھا تو دوران سفر میرے ساتھ محو گفتگو تھا ۔ سوال کر رہا تھا کہ چاچاجی وہاں ہندوستان میں سکول اچھے ہیں میں نے کہا کہ بیٹا بہت اچھے ہیں وہاں مجھے اچھے کپڑے پہننے کو ملیں گے میں نے کہا کہ ہاں بیٹا اس نے پوچھا کہ مجھے وہاں فٹ بال کھیلنے کے گراؤنڈ میسر آئیں گے۔

جی ہاں بیٹا ہندوستان میں فٹ بال کھیلا جاتا ہے۔بچے نے کہا کہ مجھے وہاں طرح طرح کے معیاری کھانے اور اچھی رہائش ملے گی میں نے کہا کہ کیوں نہیں بیٹا یہ سب سہولتیں آپ کو ملیں گی ۔اس دوران چلتے چلتے سامنے گنبد خضریٰ نظر آ گیا بچے کی نظر پڑی تو سوال کر دیا کہ چاچا جی یہ سامنے والا گنبد بھی وہاں ملے گا میرے پاؤں سے زمین نکل گئی بچے کے اس سوال نے مجھے لا جواب کر دیا۔اور میں نے تڑپ کر کہا کہ بیٹا اگر یہ گنبد وہاں مل جاتا تو مجھے یہاں آنے کی کیا ضرورت تھی ۔بچے نے میرا جواب سنا تو اپنا ہاتھ چھڑایا او رکہا چاچا جی مفلسی بے بسی اور یتیمی قبول ہے مگر سرکار مدینہ کا دامن چھوڑ نا کسی صورت گوارا نہیں ۔میں مدینے کو نہیں چھوڑ سکتا ۔علامہ صاحب لکھتے ہیں کہ بچہ ہمیں روتے ہوئے دم بخود چھوڑ کر بھاگا اور نظروں سے اوجھل ہو گیا ۔علامہ صاحب کی باقی مانندہ زندگی یہ واقعہ لوگوں کو سناسنا کر روتے رہے۔

قارئین کرام !چودہ سو سال گزرنے کے بعد آج بھی اگر کسی عاشق رسول کے سامنے مدینے کا نام لیا جائے تو تڑپ اٹھتا ہے ۔اشکوںں کی جھڑی لگ جاتی ہے ۔آج بھی محراب و منبر سے یہ آوازیں کانوں میں رس گھولتی سنائی دیتی ہیں ۔محمد ۖ کا روضہ قریب آ رہا ہے بلندی پہ اپنا نصیب آ رہا ہے ۔جب مسجد نبوی کے مینار نظر آئے اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے ۔اللہ تعالیٰ مدینہ طیبہ کا شفقت بھرا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے۔(آمین)

Ch Ghulam Ghaus
Ch Ghulam Ghaus

تحریر: چوہدری غلام غوث

Share this:
Tags:
Arrival Love Madina muslims universe آمد کائنات محبت مدینہ مسلمانوں
India - America
Previous Post بھارت و امریکہ کو تکلیف کیوں
Next Post فرانس سمیت یورپی ممالک میں دوسرے روز بھی برف باری کا سلسلہ جاری
France Snow

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close