Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈاکٹر روتھ فاؤ کا سرمایہ

August 15, 2017August 15, 2017 0 1 min read
Dr. Ruth Fao
Dr. Ruth Fao
Dr. Ruth Fao

تحریر : واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم
ویسے تو آج کی دنیا میں نیکی اور خداترسی مارکیٹ میں ڈھونڈنے سے بھی نہی ملتی۔ انسان انسان کو جانوروں کی طرح مار رہا ہے۔ بھائ بھائ کا گلا کاٹ رہا ہے۔ چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ جنسی حملوں کے واقعات میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔ بھائ کے گناہوں کی سزا بھی ان کی معصوم بہنوں کی عزتیں لٹا کر پوری کی جاتی ہیں۔ گوشت کی جگہ گدھے اور کتوں کا گوشت، چوہوں کے قیمے سے بنے سموسے ، ڈٹرجینٹ کی جھاگ والا دودھ وغیرہ وغیرہ بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی نہی ، بلکہ چلی گئ ہے۔ لوگوں کی فطرت میں غصہ، نفرت اور عدم برداشت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ ایک سائیکل چور کو بھی چند لوگ مجمے کی صورت میں جان سے مار دیتے ہیں اور ان میں سے کسی کے بھی ہاتھ نہی کانپتے۔ بلکہ اس کی لاش پر بھی تشدد سے باز نہی آتے۔ مگر اس طرح کے معاشرے میں چند لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو خدا کا خوف رکھتے ہیں اور اس کے بندوں کی خدمت کو ہی خدا کی عبادت سمجھ لیتے ہیں۔ دنیا میں اس طرح کے لوگ بھی موجود ہیں۔ جنہوں نے اپنی ساری زندگی نسل انسانی کی خدمت کو اپنی زاتی زندگی کے عیش و عشرت پر ترجع دی اور لوگوں کے دلوں میں اپنا گھر بنا لیا۔ ویسے تو اور بہت سے فرشتے خدا نے زمین پر اپنے لوگوں کی خدمت کے لئے بیجھے مگر مجھے جن تین نا موں پر خدا کے فرشتے ہونے کا زرا بھر بھی شک نہی ہے وہ مدر ٹریسہ ، عبدلستار ایدھی اور ڈاکٹر روتھ فاؤ ہیں۔ میرا خیال ہے کہ گزشتہ صدیوں بلکہ ملینئمز میں بھی مجھے خدا تعالی کے نبیوں اور پیغمبروں کو چھوڑ کر ان تین ناموں کے فرشتوں کی کوئ مثال ملتی ہو۔ ڈاکٹر روتھ فاؤ اب اس جہان فانی سے کوچ کر گئ ہیں مگر جو کچھ انہوں نے اپنی زندگی میں کمایا ہے وہ سرمایا ان کے اگلے جہان میں کام آئے گا۔ کیونکہ یہ سرمایہ ان کے بہترین اعمال ہیں جو ان کے ساتھ ہیں اور ان کے ساتھ ہی رہیں گے۔

روتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ 9 سپتمبر 1929 کو جرمنی کے شہر لیپزگ میں پیدا ہوئیں، چار بہنوں اور ایک بھائ کے اس خاندان نے دوسری جنگ عظیم میں اپنا بہت کچھ کھو دیا۔ جرمنی کی تقسیم کے بعد ان کے خاندان نے مغربی جرمنی میں ہجرت کر لی 1950 میں ڈاکٹر روتھ فاؤ نے جب وہ مائینز یونی ورسٹی میں میڈ یسن کی تعلیم حاصل کر رہی تھی تو اسی دوران انہوں نے اپنی زندگی خدا کے لوگوں کی خدمت کے لئے وقف کرنے کا فیصلہ کیا اور کیتھولک چرچ میں نن بن گئیں اور تنظیم ڈاٹر آف دی ہاٹ آف میری(مقدس مریم کی بیٹی) میں شرکت اختیار کر لی۔ اس تنظیم کا مقصد انسانیت کی خدمت اور انسان سے مزہب، رنگ اور نسل کی تفریق کے بغیر انسان سے محبت کرنا ہے۔ 1960 میں اس تنظیم نے ڈاکٹر روتھ فاؤ کو جنوبی انڈیا میں خدمت کے مشن پر بھیجا۔ ڈاکٹر فاؤ بزریعہ کراچی ہندوستان جانے کے لئے روانہ ہوئ مگر ویزہ وقت پر نہ ملنے کی وجہ سے ان کو کراچی میں چند دن رکنا پڑا اس دوران ڈاکٹر روتھ کو معلوم ہوا کہ کراچی میں میکلوڈ روڈ پر ایک ایسی بستی موجود ہے جو موت کی بستی کہلاتی ہے جہاں سورج تو نکلتا ہے مگر اس بستی کے مکین زندہ ہونے کے باوجود بھی قبر کے اندھیروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ ڈاکٹر روتھ نے اس بستی کا دورہ کیا اور اس بستی کے مکینوں کی حالت زار دیکھ کر افسردہ ہو گئیں۔ اس بستی میں جزام کے مریض رہتے تھے۔ جن کو ہم عام زبان میں کوڑھ بھی کہتے ہیں۔

اس مرض میں انسان کے جسم کے کسی حصے پر ایک سفید نشان پڑ جاتا ہے اور پھر اس نشان والی جگہ سُن یعنی درد سے عاری ہو جاتی ہے اور پھر وہاں سے گوشت گلنا شروع ہو جاتا ہے جو دھیرے دھیرے سارے جسم کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کرتا ہے۔ ان مریضوں کو ان کے اپنے گھر والے موت سے پہلے ہی مردہ سمجھ کر فراموش کر چکے تھے۔ ان مریضوں کا یہ حال تھا کہ یہ اپنے آپ کو ان کیڑوں مکوڑوں سے بھی نہی بچا سکتے تھے جو ان کا گوشت ان کی آنکھوں کے سامنے نوچ رہے ہوتے تھے۔ عام لوگ اس بستی کے نزدیک سے بھی گزرتے ہوئے ڈرتے تھے۔ یہ بستی کراچی کے سب سے بڑے ریلوے اسٹیشن سٹی اسٹیشن کے نزدیک تھی اور کراچی کی سب سے مصروف ترین شاہرہ میکلوڈ روڈ جسے اب آئ آئ چندرگیر روڈ کہتے ہیں اس کے پیچھے واقع تھی۔ ڈاکٹر فاؤ ان کے لئے خدا تعالی کی جانب سے بھیجا جانے والا فرشتہ ثابت ہوئ۔ یہ وہ وقت تھا جب انہوں نے یہ فیصلہ کیا کہ یہ ہی وہ مقصد ہے جس کے لئے وہ پاکستان آئ تھیں۔ پھر انہوں نے بہت کم وسائیل میں اپنا کام شروع کیا کچی جھونپڑی سے انہوں نے اپنا کام شروع کیا اور آج پاکستان ان کی خدمات کی بدولت کوڑھ جیسی لعنت سے آزاد ہے۔ 1996 میں جب دنیا کے بہت سے ممالک اس موضی مرض سے جوج رہے تھے تو ورلڈ ہلتھ آرگنازئیشن نے پاکستان کو سب سے پہلے ان ممالک میں شمار کیا جن میں یہ بیماری دم توڑ چکی تھی۔

یہ ڈاکٹر روتھ کا ہمارے پاکستان کے لئے ایک عظیم تحفہ تھا۔ گو کہ ان کا پاکستان سے سوائے انسانیت کے اور کوئ تعلق نہ تھا مگر ان کو پاکستان سے پیار ہو گیا تھا۔ وہ 1979 میں صحت کی وزارت میں حکومت کی مشیر بھی رہی ہیں۔ جبکہ وہ اس وقت پاکستان کی شہریت بھی نہی رکھتی تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ چونکہ اس وقت ان کی زندگی کو خطرہ تھا تو حکومت پاکستان نے ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ان کو یہ اعزازی عہدہ دیا تھا۔ انہوں نے بہت سے ہسپتال بنائے جو کہ نہ صرف جزام بلکہ ٹی بی اور دیگر امراض کے لئے بھی تھے۔ ڈاکٹر روتھ نے کچھ کتابیں بھی لکھی ۔ اس کے علاوہ ان کے بہت سے پاکستانی اور بین الاقوامی اعزازات سے بھی نوازا گیا ۔جن میں آرڈر آف میرٹ (جرمنی) ستارئے قائداعظم ، ہلال امتیاز، ہلال پاکستان، رامون ماگسایا ایوارڈ وغیرہ شامل ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ اب ہمیں بہت طویل انتظار کرنا ہوگا شاید صدیوں کہ جب کوئ عبدل ستار ایدھی، مدر ٹریسہ اور ڈاکٹر روتھ جیسے لوگ پیدا ہوں گے اور اگر نہی تو قیامت کا یقین تو ہے ہی۔

Watson Gill
Watson Gill

تحریر : واٹسن سلیم گل،ایمسٹرڈیم

Share this:
Tags:
goodness madrassa Society World دنیا معاشرے نیکی
Shuja Khanzada
Previous Post آہ شجاع خانزادہ شہید
Next Post دِل کی لگی میں نیند نہ آئی تو رو پڑے
Sahil Munir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close