Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دینی مدارس اسلام کی فوجی چھاونیاں

January 25, 2018January 25, 2018 0 1 min read
Madrassas
Madrassas
Madrassas

تحریر : میر افسرامان
ہمارے نزدیک دینی مدارس اسلام کی فوجی چھاونیاں ہیں۔مساجد کے مینار اسلام کے میزائل ہیں۔مدارس، اسلام کی چھاونیوں میں مسلمانوں کی اصل، یعنی قرآن اور حدیث کی تعلیم دی جاتی ہے۔سیکھایا جاتا ہے کہ اللہ کا دین کیا ہے۔سکھایا جاتا ہے کہ اللہ کے دین ہی کو اللہ کی زمین پر غالب ہو کر رہنا ہے۔ مسلمانان اس دنیا میں محکوم ہورہنے کے لیے نہیں پیدا کیا گیا۔کس طرح اللہ کے رسولۖ نے تکالیف برداشت کر کے اللہ کا پیغام عام غافل لوگوں تک پہنچایا۔کس طرح لوگ اسلام پر ایمان لا کر مسلمانوں میں شامل ہوئے ۔اللہ، ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمدصلہ اللہ علیم و سلم سے راضی ہوا۔ حج الوداع پر اللہ کے رسولۖ نے لاکھوں صحابہ اللہ سی پوچھا کیا میں نے اللہ کا دین آپ تک پہنچا دیا ہے۔ صحابہ نے کہا جی آپ نے اللہ کا دین ہم تک پہنچا دیا ہے۔ اللہ کے رسولۖ نے آسمان کی طرف دیکھ کر کہا، اے اللہ آپ بھی گوہ رہیں کہ میں نے آپ کا دین آپ کی مخلوق تک پہنچا دیا۔پھر آیت نازل ہوئی کہ آج میں نے تھاراا دین یعنی دستور زندگی مکمل کر دیا ہے۔

دنیا کے انسانوں کے لیے یہ دین پسند کیا ہے۔اب رہتی دنیا تک اس ہی دین پر عمل ہو گا۔ پھر کس طرح صحابہ کرام نے اللہ کے رسولۖکا ساتھ دے کر اس دین اسلام کو دنیا پھیلا یا۔ رسولۖ اللہ نے مدینہ کے اندر اللہ کے حکم کے مطابق اسلامی ریاست دنیا میں نمونہ کے طور پر قائم کی ۔انسانیت کو بتایا کہ کیسے اللہ کے احکامات پر عمل کر کے اس دنیا کو جنت بنایا جا سکتا ہے۔پھر مدینہ کی اسلامی ریاست پر عمل کر کے مسلمانوں کے خلفاء راشدین نے اس دنیا پر اللہ کے بندوں کے لیے اللہ کی حکومت چلا کر دکھائی۔ اسی نمونہ پر عمل کرنے کے لیے اور اسے دنیا میں قائم کرنے کے لیے مسلمان دین ِاسلام کی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔اس پر عمل کرتے ہیںاور اسے آگے مخلوق خدا کودین اسلام سیکھاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ دینی مدارس سے طالبعلم دین کی تعلیم اور تربیت حاصل کرکے مساجد میں امام کے فرائض ادا کرتے ہیں۔ عام مسلمانوں کو دین اسلام سیکھاتے ہیں۔ اسلام کے فرائض، سنت اور نفافل پر عمل کرنے کی تریت دیتے ہیں۔ مساجد میںنماز یں پڑھاتے ہیں۔نماز پڑھنے کے طریقے سیکھاتے ہیں۔

دین ِاسلام کو اللہ کے بندوں میں پھیلانے کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ جہاد کے طریقے سکھاتے ہیں تاکہ دنیا میں صرف اللہ کا کلمہ بلند ہو۔جب دنیا میں اسلام کی حکمرانی تھی تو حکمران اسلامی مدارس بناتے تھے۔اسلامی دنیا میں مدارس کا جال پھیلا ہوتا تھا۔ ان ہی مدارس سے پڑھ دنیا اسلام میں بڑے بڑے نام ور عالم، دانشور، سائنسدان،قانون دان اور حکمران پیداہوئے۔اسلامی کی ہی تعلیمات سے روشناس ہو کر مسلمانوں نے بنو امیہ کے دور حکمرانی تک اس وقت کی معلوم دنیا کے غالب حصہ پر اسلام کا جھنڈا لہرا دیا تھا۔ اسلام پر عمل پیرا مسلمانوں نے اس دنیا پر ایک ہزار سال تک کامیابی سے حکمرانی کی۔ دنیا میں علم و ادب کو عام کیا۔اسلام کے نامور مسلمان سائندانوں نے دنیا میں راج جدید علوم کی بنیاد رکھی۔ جس پر آگے عمل کر کے مغرب کے عیسائوں نے ترقی کے منازل طے کیے۔ پھر اس ہی علم کے بنیاد پر قوت حاصل کر کے مسلمانوں پر غلبہ حاصل کیامسلمانوں کو غلام بنا لیا۔ پہلے مسلمانوں کے علم کے ماخذ اسلامی کتب کو بغداد کے اندر تباہ کیا گیا۔طاقت کے ماخذ مدارس سے عام مسلمانوں کو شیطانی علم اور تہذب کے طرف مائل کیا۔جس پر اکبر الہ بادی نے اپنے شعر میں اس طرح بیان کیا:۔ مسجد ہم نکل گئے بسکٹ کی چاٹ میں۔ صاحب سلام اب بھی میری شیخ جی ہے۔لیکن چھٹے چھ ماہے وہی رہ بانٹ میں۔ صاحبو! و لارڈ مکالے نے برصغیر کے اندر ایسا نظام تعلیم قائم کیا جس نے مسلمان کو مسجد اور مدرسے سے کاٹ کر بسکٹ کی چاٹ میں لگا دیا۔

یعنی نوکری کے لیے کلرک تیار ہونے لگے۔پھر مسلمانوں نے دین کی تعلیم کے بجائے بچوں کو انگریزی ذریعہ تعلیم کے اسکولوں میں داخل کرنا شروع کیا۔ مدارس کی دینی تعلیم سے عام مسلمان کٹنے لگے۔ انگریزی نظام تعلیم میں پڑھنے والے طالب علموں گورنمنٹ میں نوکریاں ملنے لگیں۔ مسلمان حکومتوں نے انگریزی نظام تعلیم کے لیے اسکول،کالج اور یونیورسٹیاں بنائی۔ اس سے تعلیم حاصل کرنے والے مسلمان عیسایوں کے الہ کار بنے۔ ملک میں اسلامی نظام حکومت کے بجائے سیکولر حکومتیں قائم کیں جو مسلمانوں کی تباہی کی جڑ ہیں۔ مسلمانوں کو اپنے دین، تہذیب، تمدن اورتاریخ سے کاٹ کر رکھ دیا۔مسلمان حکومتوں نے اپنی میراث ،دینی تعلیم اور مدارس کو کاٹ پھینکا ۔ ان حالات میں علمائے دین نے مساجد اور مدارس کو قائم رکھنے کی کوششیں کی جدو جہد جاری رکھی۔عام مسلمانوں کی زکوٰة و عطیات سے مدارس کا نظام چلایا۔ آج لاکھوں غریب مسلمان طالب علم ان میں مفت تعلیم حاصل کر رہے۔ ان کے رہنے، لباس خوردو نوش کا انتظام ان مدارس نے نمبھال رکھا ہے۔ مسلمان حکومتوں نے نہ تو مدارس قائم کیے نہ کسی قسم کا فنڈ جاری کیا۔

عیسائیوں کے شیطان کبیر اور نیو ورلڈ آڈر والے امریکا نے پاکستان میں اسلام اور اس کی چھاونیوں مدارس کو ختم کروانے کے لیے طرح طرح سے حکمرانوں کو اُکسایا۔١١٩ کا جعلی واقعہ کروا کر مسلم دنیا کو تیس نہس کر دیا۔یہودی میڈیا سے مل کر دنیا میں مسلمانوں اور اسلام کے پر امن مشن کو دہشت گرد مشہور کیا۔ پاکستان میں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے افراتفری پھیلائی۔پاکستان کی میڈیا کے کچھ اداروں کوفنڈدے کر خریدا۔ حکمرانوں کو امداد دے کر پاکستان کے مدارس کو دہشت گردی کے اڈے قرار دیا۔مسلمانوں کے مذہبی فریضہ جہا فی سبیل اللہ کو دہشت گردی قرار دیا۔

اسلام دشمنی میںمسلمانوں کو انتہا پسند اور دہشت گرد مشہور کیا۔ اس میں سیکولر مسلمانوں حکمرانوں کو استعمال کیا۔ دینی مدارس جس میں غریب طالب علموں کو فری تعلیم دی جاتی ہے کو بند کرانے کی سازش کی۔ ہمارے اسلام دشمن حکمرانوں کو نظر نہیں آتا کہ دینی مدارس کس طرح ڈسپلن سے چلتے ہیں۔ ان مدارس کو نہ تو حکومت فنڈ دیتی ہے نہ اس کی عمارتیں بناتی ہے۔ یہ سب کام علمائے دین خود کرتے ہیں۔ عام مسلمان دینی فریضہ سمجھتے ہوئے ان مدارس کی اپنی زکوٰة و صدقات سے مدد کرتے ہیں۔ انگریزی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں آئے دن قتل و غارت ہوتی رہتی ہے۔ حکومت نے برسوں سے ان یونیورسٹیوں میں امن امان قائم کرنے کے لیے رینجرز تعینات کی ہوئی ہیں۔ جبکہ دینی مدارس میں ہمیشہ امن و امان قائم رہتا ہے۔ نہ کوئی قتل و غارت ہوتی ہے نہ حکومت کو ان مدارس میں رینجرز کو امن قائم کرنے کے لیے تعینات کیا جاتا ہے۔

صاحبو! الحمد اللہ ہم مسلمان ایک عظیم قوم ہیں۔ ہم دنیا کی آبادی میں ڈیڑھ ارب سے زیادہ ہیں۔ ہم نے اس دنیا پر ہزار سال حکمرانی کی ہے۔ ہماری تزیب تمدن ،ثقافت،کلینڈر اور شاندار تاریخ ہے۔دنیا میں ہمارے ٥٧ کے قریب آزادا ریاستیں ہیں۔

ہمارے پاس تربیت یافتہ افواج ہیں۔ ہم دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت ہیں۔ہمارے ملکوں میں معدنیات موجود ہیں۔ہمارے پاس سمندری ہوئی اور بحری راستے ہیں۔ کیا نہیں ہے؟ ہاں ہماری حکومتوں کو دشمنوں نے تقسیم کر رکھا ہوا ہے۔ہمارے درمیان فرقہ بازی اور قومیتیوں اور لسانیتیوں کے جال پیچھا کر آپس میں لڑایا دیا ہے۔ ان حالت میں ہمیں دینی تعلیمات کی ضرورت ہے۔ہمارے مدارس کو بھی چاہیے کہ اپنے اپنے مسلک کی تعلیم دینے کے بجائے صرف اور صرف دین اسلام کی تعلیم عام کریںتاکہ مسلمانوں میں اتحاد کو فروغ ملے اور دشمن کی چالیں فیل ہو۔ ہم دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام پھر سے حاصل کریں۔ اپنے اندر مسلمان لیڈر شپ پیدا کریں جو صرف دین اسلامی کی تعلیمات سے ہی حاصل ہو سکتی ہے۔ اس کے لیے موضوع ترین جگہ ہمارے ملک پاکستان کے دینی مدارس اور یونیورسٹیا ں ہیں۔اللہ ان کو دشمنوں سے محفوظ رکھے آمین۔

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسانی لے لیے۔
نیل کے ساحل سے لے کر تاباخاک خاشغر

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسرامان

Share this:
Tags:
humanity Islam Islamic state madrassas Mir Afsar Aman muslims Religion World اسلام اسلامی ریاست انسانیت دنیا دین دینی مدارس مسلمانوں
Pakistan vs New Zealand
Previous Post دوسرا ٹی ٹونٹی : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
Next Post زینب کے قاتل کے 40 بینک اکاؤنٹس کا انکشاف، وزیراعلیٰ نے جے آئی ٹی بنا دی
Shehbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close