Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی سرکار کی ہندو دہشت گردی کی سرپرستی

November 18, 2014 0 1 min read
BJP
BJP

تحریر:ممتاز اعوان

بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندو انتہا پسند تنظیم بی جے پی کی حکومت آتے ہی مسلم کش فسادات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ہندو انتہا پسند تنظیموں آر ایس ایس، بجرنگ دل، رام سینا و دیگر کے اہلکاروں کی بڑی تعداد ہریانہ میں پلول ضلع کی تحصیل ہتھین میں واقع جامع مسجد میں گھس گئی اور عشاء کی نماز پڑھنے والے مسلمانوں پر بدترین تشدد شروع کر دیا۔ بعد ازاں ہندو انتہا پسندوںنے کہرام مچاتے ہوئے 32 دوکانوں اور 38 مکانوں کو آگ لگا ڈالی۔ اس سے قبل چھ اکتوبر کو بھی ریاستی انتخابات سے قبل ہند و انتہا پسندوں نے مذکورہ مسجد کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے اس کی دیواریں اور مسجد میں موجود قرآن پاک و دیگر مذہبی کتابیں شہید کر دی تھیں جس سے پورے علاقہ میں فسا د بھڑک اٹھا تھا۔

بعد ازاں عدالت سے مسلمانوںنے مسجد کے حوالہ سے اسٹے بھی لے لیا تھا مگر کچھ دنوں کی خاموشی کے بعد گذشتہ روز ایک بار پھر ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کے گھروں پر حملے شروع کر دیے اور گھروں و دوکانوں کو آگ لگاتے ہوئے لوٹ مار کا آغاز کر دیا۔ ریاست میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد یہ پہلا مسلم کش فساد ہے جس میں تین درجن سے زائد دوکانوں اور مکانات کو نذرآتش کیا گیا ہے۔ضلع مجسٹریٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت حالات کنٹرول میں ہیں اور مسلمانوں و ہندوئوں کے تین سو کے قریب افراد کے خلاف مختلف دفعات کے تحت کیس درج کئے گئے ہیں۔

مقامی مسلمانوں کا کہنا ہے کہ نمازیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر مسجد کی توسیع کی گئی تھی مگر ہندو انتہا پسندوںنے چند دن قبل اس کی دیواروں کو گرا دیا اور وہاں موجود مقد س کتب کو نذرآتش کر دیا تھا۔ بعد میں مشترکہ پنچایت میں اس مسئلہ کو حل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر ہندو انتہا پسندوںنے گذشتہ روز مسلمانوں کے گھروں پر ہلہ بول دیا۔ چند دن قبل فسا د کے بعد اس مسجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی لگا دی گئی تھی اور گذشتہ روز انتظامیہ کی اجازت کے بعد پہلے کی طرح مسلمان نما ز پڑھنے مسجد آئے تھے کہ ہندو انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا۔ علاقہ میں ایک ہزار کے قریب آبادی ہے

جس میں مسلمانوں کی تعداد پانچ سو کے قریب ہے لیکن ہندوئوں کو انتہا پسند تنظیموں کی مکمل سپورٹ حاصل ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسیوںنے وزارت داخلہ کو ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بعض ریاستوں میں واقع مدارس میں بنگلہ دیشی اساتذ ہ ہیں جن کا تعلق مبینہ طور پر کالعدم قرار دی گئی تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے ہے اور یہی استاد نوجوانوں کو جہادی نظریات سے وابستہ کر رہے ہیں۔اس رپورٹ کے بعد بنگلہ دیشی اساتذہ کا پتہ چلانے کیلئے بھارت سرکار نے باقاعدہ سروے کروانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ مغربی بنگال کے ضلع بردوان میں مدرسہ میں تعلیم دینے والے تقریباً تمام اساتذہ بنگلہ دیشی شہری ہیں جہاں پر 2 اکتوبر کو ایک دھماکہ میں 2 افرادہلاک ہوئے تھے۔

وزارت داخلہ کو بھجوائی گئی خفیہ رپورٹ میں ان مدرسوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جہاں پر بنگلہ دیش یا پاکستانی نژاد اساتذہ ہیں۔ اس طرح کے مدارس نوجوان ذہنوں میں سرگرمی کے ساتھ تحریکی جذبات پیدا کررہے ہیں۔ وزارت داخلہ کے عہدیدار نے کہا کہ ہمیں اس بات کی تشویش ہے کہ ایسے کئی بیرونی اساتذہ ہیں جو ہندوستان کے کئی مدارس سے وابستہ ہوکر ہندوستانی شہریوں کو ورغلا رہے ہیں۔ رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ یہ لوگ جعلی شناختی دستاویزات بناتے ہوئے یہاں پر قائم ہیں۔ اس لئے سروے کے ذریعہ ان کا پتہ چلایا جائے گا۔ بردوان کے مدرسوں میں بنگلہ دیش کے اساتذہ نے شناختی کارڈز جیسی جعلی دستاویزات اپنے پاس رکھی ہوئی ہیں۔ یہ سروے ابتداء میں مغربی بنگال، آسام، اترپردیش اور بہار جیسی بین الاقوامی سرحدوں سے متصل ریاستوں میں کروایا جائے گا

اس کے بعد دیگر ریاستوں میں بھی سروے کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں مدرسوں کی جملہ تعداد کے بارے میں سرکاری طور پر کوئی اعداد و شمارنہیں ہیں تاہم غیرسرکاری طور پر اس طرح کے چھوٹے اور بڑے مدارس کی تعداد 35 ہزار بتائی جارہی ہے جہاں پر تقریباً 15 لاکھ طلبہ زیرتعلیم ہیں۔بھارتی شہرحیدرآبادکے علاقہ جگتیال میں ہندو انتہا پسندوںنے مسلمانوں کی عیدگاہ پر بی جے پی کا پرچم لہرا دیاجس پر مسلمانوں میں سخت اشتعال پھیل گیا ہے۔ مسلمانوں کو گذشتہ روز جب جگتیال میں عید گاہ رحمت پورہ کے مینار پر بی جے پی پرچم لہرانے کاعلم ہوا تو مسلمانوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی اور انہوںنے شدید احتجاج کرتے ہوئے ہندو انتہا پسندوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

Muslim
Muslim

اس موقع پر انچارج ڈی ایس پی نرسیا اور سرکل انسپکٹر نریش کمار پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ وہاں پہنچ گئے اور اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ شرپسندوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایات پر رکن اسمبلی سید احمد پاشا قادری نے ایس پی کریم نگر سے رابطہ قائم کر کے عید گاہ پر پرچم لہرائے جانے کی شدید مذمت کی اور ہندو انتہا پسندوں کی گرفتاری پر زور دیا۔ مقامی مسلمانوں کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اس سے قبل مسجد چوک سرکل پر ایک خط ڈاک صدر مسجد کمیٹی روانہ کیا گیا تھا جس میں مسلمانوں کوہندوستان چھوڑ کر پاکستان چلے جانے کی دھمکی

برقعہ کے خلاف اوراللہ تعالیٰ کے نام کی گستاخی کی گئی تھی جس پر مقدمہ بھی درج کیا گیا مگر کسی قسم کی کوئی کاروائی نہیں کی گئی جس سے شرپسندوں کے حوصلے بلند ہو رہے ہیں۔ بھارت میں مظفر نگر فسادات سے متاثرہ افراد کی کثیر تعداد نے گذشتہ روز شاہ پور پولیس اسٹیشن کا گھیرائو کیا اور زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ریاستی چیف منسٹر اکھیلیش یادو کو ایک یادداشت پیش کی جس میںمسلم کش فسادات کے سلسلہ میں ہونے والی اموات اور فسادات میں ملوث افراد کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔

اس دوران انہوں نے یکم دسمبر سے بھوک ہڑتال کی دھمکی بھی دی۔مظفر نگر فسادات میں ملوث قرار دیے گئے ملزمین تاحال فرار ہیں۔فساد متاثرین دو دن سے مظاہرے کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے ان کے مطالبات کو پورا نہ کیا تو وہ بھوک ہڑتال شروع کر دیں گے۔ فسادات کی روک تھام کے لئے بنائی گئی ایک ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام بھارتیہ کسان مزدور منچ کے ارکان نے احتجاجی ریلی بھی نکالی اور ملزمان کی گرفتاری میں حکومت کی ناکامی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ فسادات ہوئے ایک سال ہوگیا ہے، مگر اب تک ملزمین کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
elections Hindus Magistrate Modi government patronage terrorism انتخابات دہشت گردی سرپرستی مجسٹریٹ مودی سرکار ہندو
Previous Post امریکہ کس نے دریافت کیا تھا …؟
Next Post پاکستان بنانے کی کیا ضرورت تھی؟

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close