Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 19/7/2014

July 20, 2014 0 1 min read
Peer Mahal
Peer Mahal
Peer Mahal

تھانہ پیرمحل پولیس نے دوران گشت شورکوٹ روڈ سے محمد ندیم ولد رشید احمد
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) تھانہ پیرمحل پولیس نے دوران گشت شورکوٹ روڈ سے محمد ندیم ولد رشید احمد سکنہ 329گ ب سے ڈیڑھ لیٹربوتل شراب جبکہ نواحی گائوں 319گ ب کے محمد سرور ولد نور احمد سے دو بوتل شراب بر آمد کر کے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیاتھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شادی شدہ خاتون اغواء کرنے والے دو ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) شادی شدہ خاتون اغواء کرنے والے دو ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق موضع شہابل شاہ کے رہائشی ساجد پرویز کی گھر میں عدم موجودگی میں سلیمان ولد سعید سکنہ محلہ بحلول والہ کمالیہ اور امیر علی ولد ساول سکنہ محلہ فتح پر کمالیہ نے باہم صلاح مشورہ ہو کرمذکور ساجد پرویز کی بیوی یاسمین کو اسلحہ کے زور پر زبر دستی کار میں اغواء کر لیا اور جاتے ہوئے گھر سے 50تولے چاندی ،اڑھائی تولے طلائی زیوارت اور 30,000/-روپے نقدی بھی سمیٹ کر لے گئے ۔تھانہ پیرمحل پولیس نے مغویہ کے شوہر کی درخواست پر اغواء میں ملوث ملزما ن کے خلاف بجرم 365-Bکے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ پیرمحل پولیس نے موٹر سائیکل نمبری TSD-651پر سوار شاہد علی ولد نذیر احمد سکنہ
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) تھانہ پیرمحل پولیس نے موٹر سائیکل نمبری TSD-651پر سوار شاہد علی ولد نذیر احمد سکنہ ذوالفقار ٹائون کے خلاف موٹر سائیکل پراونچی آواز میں فحش گانے چلانے کی پاداش میں ملزم کے خلاف 3ایمپلی فائر ایکٹ کے خلاف مقدمہ کا اندراج کرکے کاروائی کا عمل شروع کر دیا تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیوہ خاتون کا چیک چور ی کر کے میمو لگوانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) بیوہ خاتون کا چیک چور ی کر کے میمو لگوانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق شہر کے محلہ کوثرآباد کے رہائشی ساجد جاوید ولد محمد یونس نے محلہ با با نکے شاہ کی بیوہ خاتون راحت بی بی کا چیک نمبری 15111637چوری کر کے 5,00,000/-روپے کی رقم درج کرتے ہوئے جعلی دستخط کر کے متعلقہ بنک سے میمو لگوا لیا ۔تھانہ پیرمحل پولیس نے معاملہ کی تحقیقات کرواتے ہوئے بیوہ خاتون کی درخواست پر واقع میں ملوث ملزم کے خلاف بجرم 379ت پ کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی کاعمل شروع کردیا تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرنٹ لگنے سے بچے سمیت دو افراد جان بحق ۔تفصیل کے مطابق شہر کی غلہ منڈی
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) کرنٹ لگنے سے بچے سمیت دو افراد جان بحق ۔تفصیل کے مطابق شہر کی غلہ منڈی میں دکان کے شٹر میں کرنٹ آ جانے سے دس سالہ محمد حسنین جوکہ Bپلاٹ کا رہائشی بتایا جا تا ہے کہ اچانک ہاتھ شٹر سے لگنے سے بجلی کی زندگی بازی ہار گیا ۔جبکہ سندھیلیانوالی روڈ پر واقع نواب کاٹن فیکٹری کا محنت کش محمد نعمان سکنہ 673/14گ ب کام میں مصروف تھا کہ اچانک بجلی کا جھٹکا لگنے سے موت کے منہ میں چلا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آلو ذخیرہ کرنے پر تین آڑھتی گرفتار مقدمہ درج۔ سبزی منڈی کے آڑھتیوں
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے)آلو ذخیرہ کرنے پر تین آڑھتی گرفتار مقدمہ درج۔ سبزی منڈی کے آڑھتیوں کی جانب سے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کا اعلان ۔تفصیل کے مطابق سبزی منڈی میں آلو کی مبینہ رسد نہ ہونے کا جواز بنا کر اسسٹنٹ کمشنر نے تین آڑھتیوں محمد رمضان سیٹھ محمد اجمل اور محمد اسلم کو گرفتار کر لیا جس پر آڑھتیوں نے ہڑتال کرتے ہوئے سبزی منڈی کوغیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھیوں کو بلا جواز گرفتار کیا جا رہا ہے ہم بیرونی منڈیوں سے چھ ہزار روپے فی بوری کے حساب سے آلو خرید کرتے ہیں لیکن انتظامیہ اپنی کارکردگی دیکھانے کے لئے ہمیں چار ہزار روپے فی بوری ریٹ دے رہی ہے ہم کس طرح فی بوری وو ہزارو روپے نقصان برداشت کرسکتے ہیںاس طرح سے اوچھے ہتھ کنڈے استعمال کر کے ہمارے بچوں سے روٹی چھینی جا رہی ہے جو ریٹ ہمیں دیا جاتا ہے ہم اس ریٹ پراشیاء فروخت نہیں کرتے تو ہمیں مختلف طریقوں سے حراساں کیا جاتا ہے۔ ریٹ طے کرنے کے لئے ہمیں بلایا تو جاتا ہے مگر ہماری کوئی نہیں سنتا اگر ہم احتجاج کرتے ہیںتو یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ ہمیں اوپر سے آرڈر ہیںہماری بات مانو یا مقدمات کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہو جائو اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے پھڑیوں (چھوٹے دوکاندار )کو سبزی منڈی میں تول کر اشیاء فروخت کرنے سے روک دیا گیا ہے جبکہ مارکیٹ کمیٹی کی جانب ان پھڑیوں کے لئے فی کلو کے حساب سے تھوک ریٹ دیا جاتا ہے۔ آڑھتیوں نے بتایا کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ ہوئے اور ہمیںاسی طرح حراساں کیا جاتا رہا پہلے مرحلے میں ہم نے ہڑتال کرتے ہوئے سبزی منڈی کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کیا ہے اگلے مرحلے میں رمضان بازار سمیت شہرمیں سبزی اور فروٹ کی دوکانوں کو بند کرنے کے ساتھ پورے شہر میں شٹر ڈائون ہڑتال کی کال دی جائے گی جس کی تمام ذمہ داری انتظامیہ پر ہو گی آخری اطلاعات کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کی مدعیت میں گرفتار تینوں آڑھتیوں کے خلاف بجرم سیکشن 7(D)2-1977ایکٹ ذخیرہ اندوزی کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیا تھا ۔FIRمیں تحریری کیا گیا ہے کہ سبزی منڈی میں جان بوجھ کر آلو کو ذخیرہ کیا گیا جسے بعدازاں برآمد کرتے ہوئے نیلام کر دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انوکھی ریٹ لسٹ تھوک ریٹ لسٹ پرچون سے تین گنا زیادہ ریٹ جاری کر دیا
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) انوکھی ریٹ لسٹ تھوک ریٹ لسٹ پرچون سے تین گنا زیادہ ریٹ جاری کر دیا ۔تفیل کے مطابق مارکیٹ کمیٹی پیرمحل میں تعینات عملہ نے سبزی منڈی میں انوکھی ریٹ لسٹ جاری کر دی تھوک ریٹ لسٹ میں پیاز کا ریٹ فی کلو گرام اول95روپے دوئم پیاز 85روپے جاری کیا جبکہ عام بازار میں پرچون فروشوں کے لئے پیاز تھوک سے تین گنا کم اول قسم33روپے دوئم قسم 30فی کلو گرام جاری کی جبکہ رمضان بازار کے لئے جاری کی گئی۔ ریٹ لسٹ میں پیاز اول31روپے دوئم28روپے جاری کیا گیا رمضان بازار کی ریٹ لسٹ میں پھول گوبھی کا ریٹ بھی 2روپے کے فرق کے ساتھ 2بار جاری کیا گیا رمضان بازار کے لئے جاری کی گئی ریٹ لسٹ میں زیادہ تر وہی ریٹ جاری کئے گئے ہیں جو کہ تھوک ریٹ لسٹ پر ہیں ۔رمضان بازار کے دوکانداروں کا کہنا ہے کہ ہم اسی ریٹ پر خرید کر کے کیسے اشیاء کو بغیر منافع کے قیمت خرید پر بیچ سکتے ہیں ۔ایک ہی روز میں انوکھی تین ریٹ لسٹیں مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے پر شہریوں تنظیموں کے عہدیداروں سمیت عوامی حلقوں نے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ مارکیٹ میں سیکرٹری سمیت تمام نااہل عملہ کو ہنگامی بنیادوں پر تبدیل کرتے ہوئے انکوائری کے احکامات جاری کئے جائیں ۔

Share this:
Tags:
Husband news police prosecution registration اندراج پولیس پیرمحل خبریں شوہر مقدمہ
China
Previous Post چین میں آئل ٹینکر اور بس کی ٹکر میں 43 افراد ہلاک ہو گئے
Next Post جرمنی: دو بسوں کے درمیان تصادم، 9 افراد ہلاک
Germany

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close