Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 19/7/2014

July 19, 2014 0 1 min read
Peer Mahal
Peer Mahal
Peer Mahal

تھانہ پیرمحل پولیس نے نواحی گائوںکوہل خورد میں مخبر کی اطلاع
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) تھانہ پیرمحل پولیس نے نواحی گائوںکوہل خورد میں مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارتے ہوئے مقبول احمد ولد نور محمد کو احاطہ مویشیاں میں شراب کشید کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر تیار شراب اور لہن سمیت دیگر شراب کشید آلات تحویل میںلیتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر دیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ پیرمحل پولیس نے دوران گشت سندھیلیانوالی روڈ پر روڈ لائینر بس
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) تھانہ پیرمحل پولیس نے دوران گشت سندھیلیانوالی روڈ پر روڈ لائینر بس سے اترنے والے مسمی محمد جاوید ولد عبدالحمید سکنہ 760گ ب سے 10بوتل شراب ولائیتی برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر دیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نئے کرنسی نوٹوں کی شہر میں کھلے عام بلیک میں فروخت
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے)نئے کرنسی نوٹوں کی شہر میں کھلے عام بلیک میں فروخت ،تحصیل انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔تفصیل کے مطابق جیسے جیسے عید الفطر قریب آ رہی ہے ویسے ہی نئے کرنسی نوٹوں کی بلیک میں فروخت پر عوام کی جیبوں پر کرنسی کا دھندہ کرنے والے ڈاکے ڈال رہے ہیں۔10,20اور 50روپے کے نئے ?کرنسی نوٹوں پر 500روپے سے لے کر 800روپے تک کا منافع کمایا جا رہا ہے جبکہ 100,500اور ہزار روپے کی فی کاپی پر 1000روپے زائد وصول کر کے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے۔بلیک منی کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف تاحال تحصیل انتظامیہ کی جانب سے کاروائی عمل میں نہ لا نا لمحہ فکریہ سے کم نہیں۔شہریوں کو مذہبی تہواروں پر نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کیلئے اسٹیٹ بنک کروڑوں روپے کے نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کرتا ہے مگر بنکوں کو فراہم کئے جانے والے نئے کرنسی نوٹوں کی ہوا شہریوں کو نہیں لگنے دی جاتی۔بنکوں میں تعینات عملہ اپنے من پسند افراد میں کرنسی نوٹوں کی بندر بانٹ کر لیتا ہے جبکہ اکائونٹ ہولڈر نئے کرنسی نوٹوں کے حصول کیلئے خوا ر ہوتے رہتے ہیں۔شہری تنظیموں کے عہدیداروں سمیت عوامی حلقوں نے ارباب اختیار سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ پیرمحل پولیس نے دوران گشت سندھیلیانوالی
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) تھانہ پیرمحل پولیس نے دوران گشت سندھیلیانوالی روڈ پر روڈ لائینر بس سے اترنے والے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسمی محمد جاوید ولد عبدالحمید سکنہ 760گ ب سے 10بوتل شراب ولائیتی برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر دیا تھا۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) حلقہ پیرمحل میںصوبہ کے دیگر حصوں کی طرح تیز ہوائوں کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش گرمی سے مرجھائے عوام کیلئے خوشی کی نوید لائی مگر طوفانی بارش سے تحصیل بھر میں بجلی اور ٹیلی فون کا نظام درہم برہم ہو گیا اورتا دم تحریر کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود متعدد شہری حلقوں اور دیہات کو بجلی ومواصلات کی بحالی نہیں ہو سکی تھی۔موسلا دھار بارش سے جہاں نشیبی علاقے زیر آب وہیں بارش اور تیز ہوائوں سے شاہرائوں پر گاڑیاں اور موٹر سائیکل آپس میںٹکرانے کے نتیجہ میں زخمی بھی ہو گئے جبکہ اطلاعات کے مطابق شہر کے دیہاتی حلقوں میں کچے مکانات اور دیواریں گرنے سے بھی متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہو سکی تھی۔دوسری جانب حالیہ بارش سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہونے سے گرمی سے ستائے عوام اور روزہ داروں کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کم ہونے سے کچھ ریلیف ملا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاری اڈا سے ملحقہ آبادی گندگی کی آماجگاہ بن گئی شہریوں کی زندگیاں اجیرن موذی
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے)لاری اڈا سے ملحقہ آبادی گندگی کی آماجگاہ بن گئی شہریوں کی زندگیاں اجیرن موذی امراض پھیلنے کا اندیشہ ،تحصیل انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔ تفصیل کے مطابق لاری اڈا سے ملحقہ آبادی جو کہ آرا مارکیٹ کے نام سے جانی جاتی ہے مذکورہ آبادی میں سینکڑوں شہری رہائش پذیر ہیں کی زندگیاں گندگی اور غلاظت کے پڑے ڈھیروں کی وجہ سے عذاب بنی ہوئی ہیںاور روز بروز بڑھتی گندگی کی وجہ سے اس قدر تعفن پھیل چکا ہے کہ شہریوں کاسانس لینا بھی دشوار ہو گیا ہے کسی وقت بھی موذی امراض پھوٹ پڑنے کا اندیشہ موجود ہے اور آبادی میں بڑے بڑے گڑھے موجود ہیں جن میں گر کر متعدد بچے اور ضعیف افراد اپنی ہڈیاں تڑوا کر معذوری کی زندگیاںگزار رہے ہیں۔ گنجان آباد آبادی میں سیوریج سسٹم قائم نہ ہونے سے نالیوں اور گٹروں کا گندہ پانی گلی بازاروں میں جمع ہونے کے ساتھ لاری اڈا کے ساتھ جوہڑ کا منظر پیش کر رہا ہے جس سے مچھروں کی افزائش نسل میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ مسائل کے حل کے لئے شہریوں نے حلقہ سے منتخب رکن قومی و صوبائی اسمبلی کے دروازوں پر دستک دینے کے ساتھ تحصیل افسران کے سامنے بھی التجاء کی مگر کسی بھی ذمہ داران کے کانوں پر جوں تک نہیں نہ رینگنا کسی لمحہ فکریہ سے کم نہیں۔ آبادی کے معززین نے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں ملک کا شہری تصور کرتے ہوئے ہمارے مسائل حل کر کے ہمیں جینے کا حق دیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ناجائز تعلقات استوار نہ کرنے پر تھانیدار کے بھائیوں کا محنت کش کی بیوی
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ناجائز تعلقات استوار نہ کرنے پر تھانیدار کے بھائیوں کا محنت کش کی بیوی ،بیٹی اور بیٹے پر وحشیانہ تشدد گائوں کے چوہدری بھی با اثرت افراد سے ساز باز ہو گئے ،متاثرین کی وزیر اعلیٰ پنجاب اور DPOسے انصاف کی اپیل۔تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 670/11گ ب کے محنت کش رکشہ ڈرائیور محمد حنیف کو گائوں کے چوہدریوں کی جانب سے انصاف کی فراہمی نہ دیئے جانے پر متاثرہ خاندان حصول انصاف کیلئے پریس کلب پہنچ گیا۔محنت کش نے بتایا کہ ہماری کسی کے ساتھ کوئی عداوت نہیں مگر گائوں کے بااثر افراد نے ہمار ا وہاں رہنا دوبھر کر دیا ہے میری بیوی اور بیٹی کی عزت بھی محفوظ نہیں۔محمد حنیف نے بتایا کہ دو روز قبل میری بیٹی ثانیہ حنیف جو کہ میٹرک کی طالبہ ہے اپنے عزیز کے گھر جارہی تھی کہ مسمی کامران نور کے فحش آوازیں کسنے شروع کر دیں جب میری بیٹی نے اسے ایسا کرنے سے منع کیا تو وہ سامنے آ کر برہنہ ہو گیا جب کہ گزشتہ 3سالوں سے یہی او باش میری بیوی شہناز بی بی کو بھی ناجائز تعلقات استوار کرنے کیلئے مختلف حیلے بہانوں سے ذہنی طور پر ٹارچر کر رہاہے اور ساتھ یہ کہہ کر ڈرایا جاتا ہے کہ میرا بھائی پولیس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہے تم ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے۔محنت کش نے بتایا کہ جب حصول انصاف کیلئے گائوں کے نمبردار کے پاس گیا تو انہوں نے بھی میری داد رسی نہ کی بلکہ ان کی پر اسرار خاموشی ہونے کی بناء پر مسمیان کامران نور اور اس کے دو بھائیوں نے سر بازار میری بیوی اور بیٹے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔جبکہ موجود افرد خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتے رہے۔اگر میری بیوی اور میری بیٹی کی عزت کو پامال کرنے والوں کے خلاف کوئی قانونی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی تو اپنے خاندان سمیت وزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے خود سوزی کرنے پر مجبور ہو جائوں گا۔واضح رہے کہ ماں بیٹی اور بیٹے پر تشدد کا سول ہسپتال پیرمحل سے میڈیکل لیگل جاری کر دیا گیا تھا۔رکشہ ڈرائیور محمد حنیف نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر آصف شہزاد سے پر زور اپیل کی ہے کہ سر بازار حوا ء کی بیٹیوں کی عزت پامال کرنے والے بااثر افراد کے خلا ف مقدمہ درج کر کے انصاف فراہم کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کرنٹ لگنے سے ہوٹل پر کام کرنے والا آٹھ سالہ بچے اور کاٹن فیکٹری
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) کرنٹ لگنے سے ہوٹل پر کام کرنے والا آٹھ سالہ بچے اور کاٹن فیکٹری میںویلڈنگ کاکام کرنے والا مزدور جاں بحق ہو گیا تفصیل کے مطابق نواحی بستی بی پلاٹ کے رہائشی محمد طاہر نے غلہ منڈی کے پاس چائے کا ہوٹل بن رکھا ہے محمد طاہر کا آٹھ سالہ بیٹاحسن ہوٹل کے برتن وغیرہ لینے کے لئے غلہ منڈی میں دکان پر گیا،تو دکان کے باہر لوہے کے پول میں گزشتہ رات ہو نے والی بارش کی وجہ کرنٹ موجود تھا بچہ نے لوہے کے پول کو چھو لیا ،اس میں کرنٹ موجود تھا، کرنٹ لگنے سے حسن شدید زخمی ہو گیا،اس کو فوری طبی امداد کے لئے سول ہسپتال پیرمحل لایا گیا لیکن وہ زخمیوں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ علاوہ ازیں سند ھ یلیانوالی روڈ پر نواب کاٹن فیکٹری میں ویلڈنگ کا کام کرنے والا مزدور محمدانعام سکنہ حارث آبادکرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گیا،اس کو فوری طبی امداد کے لئے پیرمحل مقامی ہسپتال لایا گیا لیکن وہ زخمیوں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آلو کی ذخیر ہ اندوزی کرنے والے تین آڑھتیوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) آلو کی ذخیر ہ اندوزی کرنے والے تین آڑھتیوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ، سبزی منڈی نے آڑھتیوں نے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کردی تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل چوہدری خالد محمو د گجر نے اپنے عملہ کے ہمراہ اچانک سبزی منڈی کا دورہ کیا تو معلوم ہو ا کہ سبزی منڈی سے آلو غائب ہیں،اسٹنٹ کمشنر نے آڑھتیوں سے مذاکرات کرنے ان کو ایک گھنٹے کا وقت دیا کہ فوری طور پر ذخیرہ اندوزی ختم کرکے آلو سبزی منڈی میں نیلام کرو، لیکن ٹائم ختم ہونے پراسسٹنٹ کمشنر نے تین آڑھتیوں جن میں سیٹھ محمد اجمل تنویر بلال سیلم اور محمد رمضان کو گرفتار کر لیا ،آڑھتیوں نے احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کر دی اورسبزی منڈی کوغیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی شیخ محمد افضل راہی، عبدالرزاق و دیگر آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھیوں کو بلا جواز گرفتار کیا جا رہا ہے ہم بیرونی منڈیوں سے چھ ہزار روپے فی بوری کے حساب سے آلو خرید کرتے ہیں لیکن انتظامیہ اپنی کارکردگی دیکھانے کے لئے ہمیں چار ہزار روپے فی بوری ریٹ دے رہی ہے ہم کس طرح فی بوری وو ہزارو روپے نقصان برداشت کرسکتے ہیںاس طرح سے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے ہمارے بچوں سے روٹی چھینی جا رہی ہے جو ریٹ ہمیں دیا جاتا ہے ہم اس ریٹ پراشیاء فروخت نہیں کرتے تو ہمیں مختلف طریقوں سے حراساں کیا جاتا ہے ریٹ طے کرنے کے لئے ہمیں بلایا تو جاتا ہے مگر ہماری کوئی نہیں سنتا اگر ہم احتجاج کرتے ہیںتو یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ ہمیں اوپر سے آرڈر ہیںہماری بات مانو یا مقدمات کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہو جائو اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے پھڑیوں (چھوٹے دوکاندار )کو سبزی منڈی میں تول کر اشیاء فروخت کرنے سے روک دیا گیا ہے جبکہ مارکیٹ کمیٹی کی جانب ان پھڑیوں کے لئے فی کلو کے حساب سے تھوک ریٹ دیا جاتا ہے آڑھتیوں نے بتایا کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ ہوئے اور ہمیںاسی طرح حراساں کیا جاتا رہا پہلے مرحلے میں ہم نے ہڑتال کرتے ہوئے سبزی منڈی کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کیا ہے اگلے مرحلے میں رمضان بازار سمیت شہرمیں سبزی اور فروٹ کی دوکانوں کو بند کرنے کے ساتھ پورے شہر میں شٹر ڈائون ہڑتال کی کال دی جائے گی جس کی تمام ذمہ داری انتظامیہ پر ہو گی اسٹنٹ کمشنر تحصیل پیرمحل چوہدری خالد محمود نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آلو سمیت تمام اشیاء کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف بھرپور ایکشن لیاجائے تاکہ بازاروں میں وافرمقدار ہر چیز موجو د ہو ۔گراںفروشوںکے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی ۔ تھانہ پیرمحل پولیس نے سیکرٹری مارکیٹ پیرمحل مستیزاحمد کی تحریری درخواست پر تینوں آڑھتیوں کے خلاف زیر دفعہ سیکشن 2(D)7 1977(ذخیرہ اندوزی ) کے تحت مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔

Share this:
Tags:
news police registration suspect Trial اندراج پولیس پیرمحل خبریں مقدمہ ملزم
Siraj-ul-Haq
Previous Post ملک میں اسلحے کی نہیں سیاسی و معاشی دہشت گردی ہے، سراج الحق
Next Post کوئٹہ: صوبائی مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو اپنے دفتر اوقات میں سنجیدگی کے ساتھ عوامی مسائل سن رہے ہیں
Mir Khalid Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close