
نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بس دریا میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد37 ہوگئی ، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بس ڈرائیور کے قابو سے باہرہو گئی۔
اور پل سینیچے خشک دریا میں جا گری ، حادثے میں 37 افراد ہلاک اور13 زخمی ہوئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس کنٹرول روم کے مطابق بس ممبئی سے گووا جارہی تھی۔
