مصر (جیوڈیسک) اخوان المسلمون نے سپریم گائیڈ محمد بدیع کی گرفتاری کے بعد نیا عبوری سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ اخوان المسلمون نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے محمد بدیع کی گرفتاری کے بعد ڈپٹی لیڈر محمود عزت کو عبوری طور پر گروپ کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔

Start typing to search...