Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماہ نور بنام کینسر زدہ نظام

January 3, 2017 0 1 min read
Mahnoor
Mahnoor
Mahnoor

تحریر : چوہدری غلام غوث
دنیا میں زندگی گزارنے کے لئے تین اشیاء انتہائی ضروری ہوتی ہیں ـ مناسب آمدنی ، عزت اور سماجی رتبہ مگر بدقسمتی سے ہمارے ادنیٰ سرکاری ملازمین کے پاس یہ تینوں چیزیں ناپید ہیں ـ محمود بٹ کا تعلق بھی ادنیٰ درجے کے سرکاری ملازمین سے ہے جو دن رات محنت کر کے اپنے گھر کا چولہا جلانے اور اپنی سفید پوشی کا بھرم رکھنے میں کولہو کے بیل کی طرح نظر آتے ہیں اس دوران اگر ان پر کوئی ناگہانی آفت یا مصیبت آ جائے تو ان کے حواس کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں ـ بٹ صاحب کا اکلوتا بیٹا محسن محمود بٹ ہے جو کہ خود سرکاری محکمہ میں بطور کلرک اپنے فرائض انجام دے رہا ہے ـ بٹ صاحب نے روایتی خوشی اور دھوم دھام سے 9 سال قبل اپنے بیٹے کی شادی کی اور ایک بہوبیاہ کر لے آئے ـ اللہ تعالیٰ نے ڈیڑھ سال بعد ان کے گھر کے آنگن میں ایک کلی کھلا دیـ انہوں نے اس کا نام ماہ نور رکھا بچی بڑی پیاری اور خوبصورت تھی بچپن سے ہی اسے نظر لگ جاتی تھی تو والدین اکثر متفکر رہتے اور اپنی بچی کی ذہانت کا تذکرہ کرنے سے گریز کرتے کہ کہیں اس کو نظر نہ لگ جائے بچی قابل رشک ذہین تھی والدین نے بچی کو مقامی سکول میں داخل کروا دیا بچی اپنی کلاس میں غیر معمولی طور پر پرفارمنس دیتی اور اس کی ذہانت کا ذکر اس کی ٹیچرز اکثر والدین سے کرتیں۔

والدین ٹیسٹ کے دوران جان بوجھ کر ایک آدھ پیپر نہ دلواتے تاکہ بچی کو نظر نہ لگ جائے بچی پہلی جماعت میں ٹاپ کر کے دوسری جماعت میں پہنچ گئی پڑھائی کا سلسلہ آب و تاب سے جاری تھا کہ بچی بیمار ہونا شروع ہو گئی ابتداء میں تو والدین نے مقامی ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا جنہوں نے معمول کی بیماری سمجھ کر ادویات دیں مگر بچی آہستہ آہستہ زیادہ بیمار رہنے لگی والدین کو فکر لاحق ہوئی تو کنسلٹنٹ لیول کے ڈاکٹرز سے بچی کا طبی معائنہ کروایا گیا بچی کے لئے نسخہ جات تجویز ہوئے مگر دوائی کھانے سے کوئی افاقہ نہ ہوتا بچی بیماری کی وجہ سے متواتر سکول سے غیر حاضر رہنے لگی دادا نے دفتر سے چھٹیاں لے لیںبچی کاعلاج شروع کر دیا لاہو رکے تمام ٹیچنگ ہسپتالوںسمیت پرائیویٹ اداروں،ڈاکٹرز ہسپتال ، اتفاق ہسپتال اور شوکت خانم سے بچی کے علاج کے لئے رجوع کیا گیاـ اس 6 ماہ کے عرصہ کے دوران بچی کے مرض کی تشخیص کے لئے 5 ـ لاکھ روپے کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے جن میں دو مرتبہ ملک کی مایہ ناز اور مستند لیبارٹریز سے ریڑھ کی ہڈی سے مواد لے کر بیک بون بائیوپسی کے ٹیسٹ بھی کروائے گئے مگر تشخیص نہ ہو سکی۔

مرض روز بروز بڑھتا گیا اس صورتحال کے پیش نظر اور بڑھتے ہوئے اخراجات دیکھ کر محمود بٹ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا اور اپنے محکمہ کو درخواست دے دی تاکہ یکمشت ملنے والے واجبات سے اپنی لاڈلی پوتی کا علاج کروا سکے جبکہ اپنا مکان فروخت کر نے کے لئے بھی سودا طے کر لیا ـمحکمہ نے صورتحال کی سنگینی کا ادراک کرتے ہوئے بٹ صاحب کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا اور بٹ صاحب واجبات جلد لینے کی تگ و دو میں لگ گئے تاکہ غیر تشخیص شدہ مہلک مرض کا علاج اندرون یا بیرون ملک کروا سکیں اور ماہ نور جیسی ذہین اور خوبصورت بچی جو نہ صرف گھرانے کی آنکھ کا تارا تھی بلکہ اپنے سکول کی بھی رونق اور ہونہار طالبہ تھی کی زندگی کو بچایا جا سکے ـ بٹ صاحب کو ریٹائرمنٹ پر ملنے والی تمام مراعات کا اعداد و شمار لگایا گیا تو وہ 10 لاکھ روپے کے قریب بنا۔

Mahnoor
Mahnoor

ماہ نور کے علاج کے لئے دادا کمر بستہ ہوا دوبارہ سے ماہر ڈاکٹروں سے رابطہ کیا ڈاکٹروں کے پینل نے باہمی سوچ بچار اور معائنے کے بعد فیصلہ کیا کہ بچی کے دوبارہ ٹیسٹ کروائے جائیں اور جو مواد بچی کے منہ اور گالوں میں بھرا تھا جس نے اس کے خوبصورت چہرے کا حلیہ تبدیل کرد یا تھا وہ حاصل کر کے لیبارٹریز میں معائنہ کے لئے بھجوا دیا گیا اور جب کچھ دنوں کے بعد رپورٹ آئی تو اس میں دنیا کا موذی ترین مرض کینسر پایا گیا اور اس رپورٹ کے موصول ہونے کے دو گھنٹے کے بعد ماہ نور نے اس کینسر زدہ نظام کو خیرآباد کہہ دیا کیونکہ ماہ نور کسی جرنیل ، وزیر ، مشیر ، سیاستدان ، صنعتکار ، جاگیر دار یا بیوروکریٹ کی بیٹی نہیں تھی وہ ایک ایسے دادے کی پوتی تھی جس نے اس کے علاج کے لئے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لی اپنے مکان کو فروخت کرنے کا سودا کر لیا مگر وہ اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود چاند سی پوتی ماہ نور کو نہ بچا سکا اور ماہ نور اس کینسر زدہ نظام کا مُنہ چڑاتے ہوئے اسکی بے حسی کی بھینٹ چڑھ گئی۔

ایک ادنیٰ سرکاری ملازم کی پوتی اور ایک کلرک باپ کی لخت جگر کی موذی مرض کے ہاتھوں موت کے بعد حکومت کو اسے ٹیسٹ کیس قرار دیتے ہوئے سرکاری ملازمین کے بارے میں پالیسی بنا دینی چاہیے کہ اگر وہ خود یا ان کا کوئی پیارا اس طرح کے موذی مرض میں مبتلا ہو جائے جس کا علاج انتہائی مہنگا ہو اس ملازم کے اکاؤنٹ میں حکومت فی الفور 10 ـ لاکھ روپے منتقل کر دے جو صرف علاج کی غرض سے استعمال ہو سکیں اور اس طرح کا نظام وضع کیا جائے کہ ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹریز اور ادویات مہیا کرنے والی فارما سوٹیکل کمپنیاں اپنے اپنے واجبات اس اکاؤنٹ سے وصول کریں جبکہ ہسپتالوں کو بھی اس نظام سے ہم آہنگ کر دیا جائے دوران علاج اگر یہ رقم ختم ہو جائے تو مزید 5 ـ لاکھ روپے اس کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دئیے جائیں اور اس قرضِ حسنہ کی وصولی سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے 1000 یا 2000 ہزار روپے ماہانہ کی آسان اقساط میں کی جائے تاکہ حکومت کو بھی رقم کی واپسی ہوتی رہے اور سرکاری خدمت گاروں اور ان کے پیاروں کا علاج بھی جاری رہے۔

قارئین کرام ! ماہ نور جیسی بچی کا جنازہ اس ملک میں قانون اور انصاف کا جنازہ تھا جنازے کی چارپائی پر لیٹی ماہ نور جیسے سوالیہ نظروں سے کہہ رہی ہو بابا اس ملک میں سب کچھ ہے اس ملک میں حکومت بھی ہے حکومت کے پاس 30وزراء ایک ہزار چار سو بیس ادارے ، ایک کروڑ 9 لاکھ 8 ہزار 20 سرکاری ملازمین 5 لاکھ 20 ہزار 80 دفاتر اور 11 لاکھ سرکاری گاڑیاں بھی ہیں ـ اس ملک کا تعزیرات سے مزین آئین ، تقریباً ساڑھے چار سو اراکین پارلیمنٹ اور اس پارلیمنٹ پر ایک منٹ کے 55 ہزار روپے اخراجات بھی آتے ہیںـ اس ملک میں 10 ہزار سے زائد ارب پتی لوگ بھی ہیں اس ملک میں ملیں ، فیکٹریاں ، کارخانے بھی ہیں اس ملک میں میٹرو بس اور موٹر ویز بھی ہیں اس ملک میں شاپنگ مالز اور بازار بھی ہیں۔

Mahnoor with School Children
Mahnoor with School Children

اس ملک میں عدالتیں اور جج بھی ہیں اس ملک میں قابل ترین ڈاکٹرز اور بڑے بڑے ہسپتال بھی ہیںاس ملک کا ایک خدا، ایک رسول، ایک کتاب اورایک مذہب بھی ہے ـاس ملک میں 20 کروڑ عوام اور خزانے بھی ہیں لیکن با با اس ملک میں جس چیز کی کمی ہے تو وہ انصاف ہے اس ملک میں انصاف نہیں اس ملک میں خوفِ خُدا نہیں اس ملک میں کوئی ایسا عہدیدار ، کوئی ایسا ادارہ موجود نہیں جو حکمرانوں سے یہ پوچھ سکے کہ جس ملک کے سیاستدان گزشتہ سالوں میں سرکاری خزانے سے اڑھائی ارب روپے کی دوائیں کھا جائیں اور حکمران اپنی جا ن کی حفاظت کی خاطر اپنی سیکورٹی کے لئے اربوں روپے کے آلات اور ٹرانسپورٹ خرید لیں اس ملک کے پاس ماہ نور جیسی بچی کے مرض کی تشخیص اور بعد ازاں علاج کے پیسے کیوں نہیں ہوتے ؟ ماہ نور یہ سوال اس کینسر زدہ معاشرے کے لئے چھوڑ کر اپنے اللہ کے حضور حاضر ہو چکی ہے۔

میں نے برسوں پہلے یہ سوال اپنے ” روحانی با با جی ” سے پوچھا تھا لوگ غریب ، مسکین ، نادار اور بیمار کیوں ہوتے ہیں میرے بابے نے حیرت سے میری طرف دیکھا تھا میں نے عرض کیا تھا ہم سب لوگ اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے چھوٹے سے چھوٹے خلیے میں جنم لینے والی تکلیف تک سے واقف ہوتا ہے وہ یہ بھی جانتا ہے کس شخص میں تکلیف برداشت کرنے کی کتنی ہمت اور سکت ہے جبکہ زمانے بھر کے نادار ، مسکین ، غریب، بے بس ، بیمار بھی اللہ تعالیٰ کے دَر پر فریاد کرتے رہتے ہیں تو اللہ ان لوگوں کے مسائل حل کیوں نہیں کر دیتا وہ انہیں شفا کیوں نہیں دیتا وہ ان کی غربت اور ناداری ختم کیوں نہیں کرتا اللہ تعالیٰ ان بے بس لوگوں کو امتحان میں کیوں ڈالتا ہے؟۔

میرے با با جی نے روایتی مسکراہٹ کے ساتھ فرمایا تھا اللہ تعالیٰ ان لوگوں کا امتحان نہیں لیتا وہ ان لوگوں کے ذریعہ سے معاشرے کے صاحب ثروت ، صحت مند ، با اختیار ، صاحب اقتدار اور سہولتوں سے مالا مال لوگوں کا امتحان لیتا ہے اگر کسی محلے میں کوئی بیمار دوائی کے لئے ترستا ہوا مر جاتا ہے تو اس کی موت اس محلے کے تمام صاحب ثروت ، صاحب اختیار ، صاحب اقتدار ور مالدار لوگوں کا امتحان ثابت ہوتی ہے۔

Mahnoor
Mahnoor

اللہ تعالیٰ اس موت کا ذمہ دار ان لوگوں کو گردانتا ہے اور حشر کے دن ان تمام لوگوں کو اس غفلت ، اس کنجوسی اور بے حسی کا جواب دینا پڑے گا ـ میرے با با جی بولے ” یہ وہ حقیقت ہے جس سے حضرت عمر اچھی طرح واقف تھے چنانچہ انہوں نے فرمایا تھا اگر دریائے دجلہ کے کنارے کتا بھی پیاسا مر گیا تو قیامت کے دن میں اس کا ذمہ دار ٹھہرایا جاؤںگا ـ حضرت عمر جانتے تھے کہ ان کی سلطنت کے تمام نادار ، مساکین ، غریب بے بس اور بیمار حتیٰ کہ جانور تک ان کی ذمہ داری میں آتے ہیںـ آج کے حکمران خود کو حضرت عمر کے پیرو کار اور قائد اعظم کا جانشین تو کہتے ہیں مگر ان کے سنہری اصولوں کی عملی پیروی سے ہمیشہ گریزاں نظر آتے ہیں میرے سامنے 7 سالہ ماہ نور کی ہنستی مسکراتی خوبصورت تصویر پڑی ہے جو مجھ سے بار بار سوال کر رہی ہے ” انکل آپ نے میرے لئے کیا کیا؟۔

ماہ نور میری بچی میں صرف تمہارے لئے اتنا ہی کر سکتا ہوں کہ میں بے حسی کے سمندر میں غوطے لگاتے ہوئے معاشرے کا ایک محتاط لکھاری ہوں میں تو طاقتور حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہنے کی جرآت نہیں رکھتا میرے لب سلے ہوئے ہیں میرا قلم قید ہے میرا ضمیر بوجھل ہے میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتا جو حکمران انصاف نہ کر سکے اس کو اللہ کے بندوں پر حکومت کا کوئی حق نہیں ہوتا میری بیٹی میں ایک بے بس لکھاری ہوں میں اس کینسر زدہ نظام سے نہیں لڑ سکتا چنانچہ میں صرف تمہارے لئے اتنا کر سکتا ہوں میں صرف تم سے معافی ہی مانگ سکتا ہوں میری بیٹی مجھے معاف کر دو۔

Ch Ghulam Ghaus
Ch Ghulam Ghaus

تحریر : چوہدری غلام غوث

Share this:
Tags:
cancer employees income life system work World آمدنی دنیا زندگی کینسر محنت ملازمین نظام
Awais Sultan
Previous Post پاکپتن کی خبریں 3/1/2017
Next Post تعلیمی کوالٹی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
Education System in Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close