Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہر قوم کو اپنی زبان پر فخر ہے

February 20, 2016 0 1 min read
Mother Language
Mother Language
Mother Language

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال
مادری زبان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے یونیسکو نے 1999ء میں 21 فروری کو مادری زبان کے حوالے سے باقاعدہ عالمی دن منانے کا اعلان کیا ،جو اب پوری دنیا میں 17سال سے منایا جاتا ہے ۔ اس دن ادبی تنظیمیں تقریبات کا اہتمام کرتی ہے ‘ عوام میں مادری زبانوں کی اہمیت اور تعلیمی افادیت کا شعور اجاگر کرنے کیلئے واک اور بینر ڈسپلے کرنے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ لیکن دیکھا گیا ہے کہ حکومتوں کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی ۔خالی دن منانے سے کیا ہو گا ۔بہت ساری زبانیں مسلسل دم توڑ رہی ہیں ۔جب تک حکومت ،اخبارات ،جرائد ورسائل ،اور خاص کر الیکٹرانک میڈیا مادری زبانوں کے تحفظ کے لیے بھر پور حصہ نہیں لیں گے، اس دن کو منانے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا ۔

اقوام متحدہ کے صدر دفاتر میں یونیسکو کی طرف سے تشکیل دیے گئے، عالمی زبانوںکے آن لائن نقشے کے متعلق ایک بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ دنیا میں بولی جانے والی چھ ہزار (6000) سے زائد زبانوں میں سے ا ڈھائی ہزار (2500) زبانیں خطرے میں ہیں۔ جن میں سے دو سو (200)سے زبانیں خاتمے کے قریب ہیں ۔زبان صرف ایک ذریعہ اظہار ہی نہیں بلکہ اقوام کی شناخت بھی زبان سے ہی ہوتی ہے ۔ پاکستان، ہندوستان، امریکہ، افریقہ، چین، روس، فرانس، جرمنی، ایران، اٹلی،جاپان ،سعودیہ ا رو دیگر ممالک کی اقوام کی اپنی علیحدہ علیحدہ زبانیں ہیں۔

دنیا میں سب سے زیادہ 860 مادری زبانیں نیوگنی میں بولی جاتی ہیں۔انڈونیشیا میں 742 ۔نائیجیریا میں 516 ۔بھارت 425 ۔امریکہ 311 ۔آسٹریلیا میں 275 ۔ اور چین میں241 ۔زبانیں بولی جاتی ہیں ۔ دنیا بھر میں تقریبا کل 6912 زبانیں بولی جاتی ہیں۔آبادی کے لحاظ سے سب سے زیادہ بولی جانے والی والی زبان چینی ہے ۔دوسرے نمبر پر ( اردو یا ہندی) ہے ۔تیسرا نمبر انگلش کو حاصل ہے ۔اس کے بعد ہسپانوی ،عربی ،بنگالی زبان وغیرہ کا نمبر آتا ہے ۔پنجابی 11 او ر (صرف) اردو ،بولی جانے والی زبانوں میں 19 ویں نمبر پر ہے ۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم و ثقافت کی تحقیق کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقہ جات، صوبہ سرحد، بلوچستان، کشمیر، بھارت اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں بولی جان والی 27 مادری زبانوں کو ختم ہونے کا خطرہ لاحق ہے۔

Pakistan
Pakistan

مادری زبانوں کو لاحق خطرات کے حوالے سے پاکستان دنیا میں 28 ویں نمبر پر ہے ۔پاکستانی ماہرین لسانیات کے مطابق پاکستان میں مختلف لہجوں کے فرق سے 74 سے زائد زبانیں بولی جاتی ہیں۔ سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان پنجابی ہے، جسے 48فیصد افراد بولتے ہیں، جبکہ 12 فیصد سندھی، 10 فیصد سرائیکی، انگریزی، اردو، پشتو 8 فیصد، بلوچی 3 فیصد، ہندکو 2 فیصد اور ایک فیصد براہوی زبان کا استعمال کرتے ہیں۔ پاکستان کی جن ستائیس زبانوں کو خطرات لاحق ہیں، ان میں ۔ براہوی۔ بلتی ۔مائیا۔پورک۔پھلور۔ کلاشہ ۔پوٹھواری ۔ چلیسو۔دامیلی۔ ڈوماکی۔گوار۔باٹی۔ گاورو۔ جاد۔ کاٹی۔ خووار۔کنڈل شاہی ۔ ارمری۔پھلورا۔ سوی۔ سپٹی۔طوروالی۔ اوشوجو۔واکھی۔یدیغا اور فارسی وغیرہ شامل ہیں۔ان زبانوں کو بولنے والوں کی تعداد نہایت قلیل رہ گئی ہے ۔ جب پاکستان کے لیے جدو جہد کی جا رہی تھی، اس وقت دنیا میں ”ایک قوم ایک زبان”کے نعرے کا شور تھا ۔

حالانکہ اسلام میں ایک زبان والوں کو قوم نہیں کہا جاتا ۔نہ ہی کسی مخصوص رنگ یا نسل کا اس سے تعلق ہے ۔لیکن دنیا کی دیگر اقوام کی دیکھا دیکھی مسلمانوں نے اردو کو اپنی قومی زبان قرار دے دیا ۔ کیونکہ اس وقت برصغیر میں یہی ایک ایسی زبان تھی، جس کی ہمارے ملک کی مادری زبانوں سے بہت مماثلت تھی۔پاکستان بن گیا ،لیکن اس کے ارباب اختیار نے اردو کے نفاذ کی کوشش نہیں کی ۔اس طرح دنیا کی عجیب و غریب قوم پاکستانی وجود میں آئی جس کی مذہبی زبان عربی۔، قومی زبان اردو۔ تعلیمی نظام، عدالتی نظام اور دفتری نظام سب کا سب انگریزی زبان میں جبکہ مادری زبانوں میں پنجابی،سندھی ،بلوچی ،پشتو،سرائیکی کے علاوہ دیگر بہت سی ہیں۔اس قوم کا تاریخی ،تہذہبی ،علمی ،ثقافتی سرمایہ فارسی زبان میں ہے ۔

اس صورت حال سے نبرد آزما ہونے کے لیے اب تک کسی بھی حکومت نے سنجیدگی سے کوشش نہیں کی ۔بلکہ گزشتہ دو دہائیوں سے ہمارے ہاں عجیب ہی صورت حال ہے کہ بچوں کو ابتدائی تعلیم مادری زبان میں دینے کی بجائے ان کو رٹو طوطے بنایا جا رہا ہے ۔حالانکہ ماہرین تعلیم کے مطابق بچے کو کم از کم پرائمری کی سطح تک اس کی مادری زبان میں تعلیم دی جانی چایئے۔اس سے اس کی بنیادیں مضبوط ہوں گی اور وہ بہتر طریقے سے علم حاصل کر سکے گا ۔ اس طرح بچہ احساس کمتری کا شکار نہیں ہو گا ۔ہماری نئی نسل کو احساس کمتری کا شکار بنانے کی سازش ہماری ہی حکومت کی طرف سے مسلسل کی جارہی ہے ۔افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے ہاں ایک طبقہ ایسا بھی ہے، جہاںسکولوں میں بچوں کو انگریزی کے علاوہ کوئی دوسری زبان بولنے پر جرمانہ کر دیا جاتا ہے۔ اور بہت سے مدارس میں انگریزی سے نفرت کی جاتی ہے ۔ایک غلط اور ذہنی غلامی کا تصور ہماری نوجوان نسل کے ذہنوں میں ٹھونسا جا رہا ہے کہ انگریزی سیکھے بغیر ترقی ممکن نہیں ۔

Science of Language
Science of Language

کیونکہ یہ سائنس کی زبان ہے ۔حالانکہ سائنس کی کوئی زبان نہیں ہے ۔سائنس تو ایک علم کا نام ہے علم کسی بھی زبان میں ہو ۔ایک دور تھا کہ سائنس کی زبان عبرانی تھی ،پھر عربی اور فارسی بھی تھی ۔پھر ہم دیکھتے ہیں چین و جاپان نے انگلش سیکھے بناں ترقی کی ہے ۔دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان بھی انگلش نہیں بلکہ چینی ہے دوسرے نمبر پر اردو یا ہندی ہے ۔انگلش کا کہیں جا کے تیسرا نمبر ہے ۔ہم انگلش کے بطور زبان مخالف نہیں ہیں ۔لیکن بطور علم اور طاقت کی زبان کے مخالف ہیں ۔ہمیں ساری دنیا کی زبانیں سیکھنی چاہئے ۔ان زبانوں کا علم اپنی زبان میں منتقل کرنا چاہئے لیکن ہمیں اپنی جڑوں سے جڑے رہنا چاہیے ۔اپنی قومی اور مادری زبانوں کو پروان چڑھانا چاہیے ۔ہماری ذہنی مفلسی اور جہالت کا یہ حال ہے کہ ہم کوئی بھی مادری زبان مثلاََسندھی ،بلوچی ،پشتو یاپنجابی وغیرہ زبان بولنے والے کو جاہل تصور کرتے ہیں ۔ایک مرتبہ چین کے وزیر اعظم سے انگریزی زبان میں خطاب کرنے کے لیے کہا گیا تو انھوں نے بڑا خوبصورت جواب دیا کہ یاد رکھیے ”چین بے زبان نہیں ہے ”جب ترکی کے وزیر اعظم طیب اردگان جب پاکستان کے دورے پر تشریف لائے تھے تو انھوں نے پارلیمنٹ سے خطاب اپنی زبان میں کیاتھا ۔بلکہ انہیں اس پرزیادہ حیرت بھی ہوئی تھی اور اس بات پر حیرت کا اظہار بھی کیا تھا کہ ہمارے وزیر اعظم نے اپنی زبان کی بجائے انگریزی میں خطاب کیا تھا ۔

یہ ہی حال جاپان کا ہے وہاں کا کوئی بھی فرد اس غلط فہمی میں نہیں ہے کہ اس کو تعلیم حاصل کرنی ہے۔ خود کو ”بڑی چیز ”بنانا ہے تو انگریزی یا کوئی غیر ملکی زبان سیکھنا چاہئے ۔کسی کے دماغ میں یہ نہیں ہوتا کہ اگر فلاں زبان نہ سیکھوں تو اعلی تعلیم نہیں حاصل کرسکوں گا ۔ملک ترقی نہیں کر سکے گا۔ہر قوم کو اپنی زبان پر فخر ہے ماسوائے ہم پاکستانیوں کے ۔اب آخر میں اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کی رپورٹ پڑھیں اور سوچیں جس کے مطابق پاکستان میں تقریباً 55 لاکھ (حالانکہ یہ اصل تعداد کا نصف ہوگا)بچے کبھی سکول نہیں گئے اور سکول جانے والوں میں بھی ہر سال تقریباً 35 ہزار بچے سکول چھوڑ دیتے ہیں۔ سکول سے باہر بچوں کے حوالے سے 135 ملکوں میں نائجیریا کے بعد پاکستان کا 134 واں نمبر ہے ۔ اور اگر اعداو و شمار حقیقت پر مبنی ہوں تو پہلا نمبر ہمارے ہی ملک کا بنے گا ۔بتایا گیا ہے کہ ماہرین ِ تعلیم کی رائے میں بچوں کے سکول چھوڑنے کی سب سے بڑی وجہ ان کو مادری زبان میں تعلیم نہ دینا ہے ۔

Akhtar Sardar CH
Akhtar Sardar CH

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال

Share this:
Tags:
Day opportunity text تحریر عالمی دن موقع
Gujrat
Previous Post گجرات کی خبریں 20/2/2016
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close