Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا

October 28, 2015October 28, 2015 0 1 min read
Eentertainment Places in Pakistan
 Eentertainment Places in Pakistan
Eentertainment Places in Pakistan

تحریر: عاقب شفیق
چار روز کام سے نجات پائی اور دیرینہ تھکاوٹ سے نجات پانے کی غرض سے تفریحی مقامات کا رخ کرنے کا سوچا تو انتخاب کافی مشکل عمل رہا کہ مری جا کر پتریاٹہ کی چیئر لفٹ، ایوبیہ، نتھیاگلی اور ڈونگا گلی سمیت دیگر گلیات کی سرد ہواؤں سے لطف اندوز ہوا جائے یاشاہراہِ ریشم کے دلکش سفر کے ذریعے بالاکوٹ، ناران، کاغان، داسو، شوگران اور سیف الملوک جیسے تاریخی، تفریحی اور دلکش مقامات سے محظوظ ہوا جائے۔ فیصلہ اس لیئے بھی دشوار تھا کہ دونوں مقامات ایک سے بڑھ کر ایک قدرتی حسن و جمال کے نظارے لیئے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ جب انتخاب ناممکن معلوم ہوا تو قرعہ اندازی نے ہماری منزل ”مری“ بتائی۔ چنانچہ میرے ساتھ بلال بھائی نے بھی رخت ِ سفر باندھا۔

فیض آباد کے لئے ویگن پر بیٹھے۔میرے بائیں جانب ایک ضعیف العمر بابا جی نشست پر سُکڑ کر براجمان تھے سفید رنگ کا پرانا کاٹن کا سوٹ پہن رکھا تھا۔باریش،درویش طبیعت کے مالک اور عجز وا نکسار ان کے انگ انگ سے ٹپک رہا تھا۔ میں مری پہنچنے کے لئے کافی بے قرار تھا۔ میری خواہش تھی کہ کہیں اُڑ کر فورا ً سے پہلے وہاں پہنچ جاؤں۔ بلال بھائی کے ارادوں کو بھانپنے کے لئے نگاہیں انکی جانب اُٹھائیں تو وہ شیشے سے باہر دیکھ رہے تھے چہرے پر قدرتی مسکراہٹ نمایاں تھی۔ میری طرف مڑے اور دونوں آنے والے دلچسپ لمحات کو ذہن میں لاتے ہوئے ہنس پڑے۔

کنڈکٹر نے کرایہ طلب کیا اور سب سے اکٹھا کرنے لگا۔ تھوڑا ہی وقت گزرا تھا کہ کنڈکٹر اس ضعیف العمر بابا سے بدتمیزی سے گویا ہوا”چاچا! کرایہ دے۔دو منٹ ہو گئے تیرے منہ کو دیکھ رہا ہوں۔ میرے پاس وقت نہیں ہے جلدی کر۔۔۔“ بابا جی نے کانپتے ہاتھوں سے قمیض کو اوپر کیا اور نیچے پہنی بنیان کا بٹن دھیرے دھیرے کھولا اور دس روپے کا ایک پھٹا پرانا نوٹ کنڈکٹر کی طرف بڑھا دیا۔ ”پانچ اور دے چاچا“ ”بیٹا! میرے پاس نہیں ہیں اور۔ اللہ تمہیں بہت دے گا۔ میں نے آگے گھر بھی پہنچنا ہے۔ جب کبھی ہوئے تو تمہیں ضرور دونگا“ بابا جی شرمندگی سے سب لوگوں سے نظریں چرا کر دھیمے اور التجا بھرے لہجے میں گفتگو کر رہے تھے۔

Allah
Allah

کنڈکٹر نے ایک لمحہ بھی صبر کئے بغیر ڈرائیور کو گاڑی روکنے کا کہا ”جیب میں پیسے نہیں اور آ جاتے ہیں گاڑی پر، جب پیسے ہوں تب بیٹھنا، گاڑی پانی پہ نہیں چلتی اس میں تیل ڈالتے ہیں تب چلتی
ہے چلو جلدی نیچے اترو میرے پاس وقت نہیں ہے“ ”ٹھہرو بھائی جان میں کرایہ دے دیتا ہوں“ بلال بھائی بولے۔ اسی اثنا ء میں ایک اور صاحب نے ہزار کا نوٹ کنڈکٹر کی طرف بڑھایا اور کہا کہ دوبارہ ایسا سلوک کسی سے نہ کرنا۔۔۔۔۔ بابا جی نے سب کا شکریہ ادا کیا اوربولے ”بیٹا خدا تمہارا بھلا کرے؟ بیس سال شادی کو ہو گئے ہیں، اولاد نہیں ہے، جب بھی علاج کا اردہ کرتا تو جیب اجازت نہیں دیتی اور لوگ بھی کہتے ہیں کہ اللہ کے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے۔

مجھے کوئی بتائے کہ اس میں کیا بہتری ہے کہ میں پچپن سالہ بوڑھا، جو کہ ٹھیک طرح سے چلنے سے قاصر ہوں کسیے مزدوری کروں؟ مزدوروں کی صف میں ہر روز کھڑا ہوتا ہوں لیکن جو صاحب بھی مزدور لینے آتا ہے وہ ہٹے کٹے اور نوجوان مزدوروں کو ساتھ لے جاتا ہے اور میں ہر روز خالی ہاتھ گھر لوٹتا ہوں۔ بیوی بے چاری ہر دن کہیں سے پیاز مانگ لاتی ہے بس۔۔۔ ہمارا اکثر کھانا صرف پیاز پر مشتمل ہوتا ہے۔ برس بیت گئے اِ س غریب کی جھونپڑی میں آگ نہیں جلی۔۔۔ خدایا تیرے ہر کام میں بہتری ہے۔ یہ اچھا مذاق ہے۔۔ میں تو اس آس پہ جیتا ہوں کہ مرنا کب ہے؟ خدا تو واقع ہی بہترین منصف ہے؟ مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں۔۔۔۔“ وہ مسلسل رو رہے تھے۔ میرا دامن آنسوؤں سے تر ہو چکا تھا۔ ضمیر مسلسل کوس رہا تھا کہ ہمارے پڑوس میں ایسے بھی افراد ہیں لیکن ہم بے حس ہوچکے ہیں۔۔۔۔

یہ حج اور عمرے صوم صلاتیں کیا کر لیں گی آکر عابیؔ
چار قدم پر تیرے پڑوسی اکثر بھوکے سوتے ہیں

کیا بہتر نہ ہوگا کہ ہم اپنے معاشرے میں، اپنے ارد گرد اور اپنے رشتہ داروں میں اس ضعیف العمر بابا جیسے افراد ڈھونڈیں اور انکا خیال رکھیں جو عمر گزار چکے ہیں لیکن پھر بھی مزدوری کیلئے دربدر ٹھوکریں کھاتے پھر رہے ہیں۔۔ اسلا م ہمیں زکوٰۃ کا حکم دیتا ہے۔ ہم زوال اور بے حسی کے حدوں سے بہت آگے نکل چکے ہیں۔ احساس ندارداور دوسروں کا خیال رکھنے کی حس ناپید ہو چکی ہے۔ہم کھوٹے سکوں کے لئے ضمیر بیچ دیتے ہیں اور پیسوں کے حصول کیلئے تو کسی شخص کی جان تک لے لیتے ہیں۔
کہاں ہے وہ پاکستان جس کا خواب ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ نے دیکھا تھا جس کے حصول کیلئے لاکھوں لوگوں (جن میں ہمارے آباء و اجداد تھے)نے اپنی جانوں تک کا نذرانہ دینے سے دریغ نہیں کیا؟ کہاں ہے وہ پاکستان جس کی بنیاد کلمہ کی بنیاد پر رکھی گئی؟ کہاں ہے وہ پاکستان جس کے بارے کہا جاتا تھا کہ یہ دوسرا مدینہ طیبہ ہوگا؟ یہاں حکمرانوں کا روزانہ کا خرچ کروڑوں روپے کا ہے اور ایک ایسا پاکستانی بھوکا مر رہا ہے جس کا زندگی بھر کے خرچ کا حساب لگا یا جائے تو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر ِ اعظم کے روزانہ کے خرچ سے کم ہو گا۔

ہم کس سمت میں چل رہے ہیں؟ ہماری منزل کہاں اور کیا ہے؟ میرے ساتھ میرے ابو اور دادا کی عمر کے قابل ِ احترام بزرگ دھکے کھا رہے ہیں۔ دس بارہ برس کے بچوں سے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ گالیاں سننے پر مجبور ہیں۔ ہمارا مذہب ہمیں کیا سکھاتا ہے؟ ہمارے دین کے بزرگوں کے احترام کے کیا دروس ہیں؟ غربت بچوں کو تعلیم سے دور کرتی ہے اور ناخواندگی ایسی حالات پیدا کرتی ہے جن سے ہم آج دوچار ہیں۔۔۔۔
میں فیض آباد پہنچ کر گاڑی سے اترا اور ذہنی انتشار کے باعث بلال بھائی کے ساتھ واپس رہائش گاہ پر آ گیا۔۔۔ کیا فائدہ ایسی تفریح کا کہ ہم موسم اور قدرت کے حسن و جمال سے لطف اندوز ہو رہے ہوں اور ہمارے بزرگ بچوں سے گالیاں سن رہے ہوں۔

Pakistan
Pakistan

آئیں آج سے یہ عہد کریں کہ اپنے طور پر پاکستان کی تکمیل کا آغاز کریں۔ اپنے چھوٹے بھائیوں میں شعور اجاگر کریں۔ اپنے بزرگوں کو انکا مقام دیں۔اس دھرتی کی مٹی سے محبت کریں۔ اور سب سے بڑھ کر غربت کی وجہ سے تعلیم سے محروم بچوں کو پڑھائیں۔ ایسے بچوں کا ہاتھ پکڑیں اور پرنسل آفس میں جا کر بتائیں کہ سر یہ میرا اسلام اور ملک و ملت کی رو سے بھائی ہے۔ اس کا روشن مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے۔ غربت کی وجہ سے اگر یہ نہ پڑھ سکا تو کل یہ غنڈوں کے ٹولوں میں جائے گا۔ پاکستان میں چور اچکے بڑھ جائیں گے۔ اور اگر آپ نے نظر ِ کرم کی تو یہ کل کا ڈاکٹر ہو سکتا ہے جو مستحق افراد کا مفت علاج کرے۔۔۔

تحریر: عاقب شفیق

Share this:
Tags:
Enjoy majestic Tourists Views سیاحوں شکوہ نظارے
Pakistan Earthquake
Previous Post زلزلہ! متاثرین، عسکری وسیاسی قیادت اور امدادی سرگرمیاں
Next Post بلاول بھٹو سے رحمن ملک اور مخدوم رفیق الزماں کی ملاقاتیں
PPP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close