Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرے گھر کہاں ہے

September 20, 2014September 20, 2014 0 1 min read
Earthquake
Earthquake
Earthquake

تحریر : مجید احمد جائی
قیامت کی نشانیوں میں ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ جھوٹ کثرت سے بولیں گے، قدرتی آفات کی بہتات ہو جائے گی۔ جائزہ لیا جائے تو آج پل پل قیامت ہی تو ہے۔ لوگ کثرت سے جھوٹ بولے جاتے ہیں اور سچ گردانتے ہیں۔ بے پردگی عروج پکڑ چکی ہے۔ زنا کاری عام ہو گئی ہے۔ قتل، خون ریزی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ قدرتی آفات کہر بن کر ٹوٹ رہی ہیں۔

خاص کر پاکستان قدرتی آفات کی لپیٹ میں ہے۔ پانی جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہترین نعمت ہے۔ زندگی کا دارومدار پانی پر منحصر ہے۔ انسانی جان کو زندہ رکھنے کے لئے پانی ضروری عنصر ہے۔ پانی رب تعالیٰ کی طرف سے باعث رحمت ہے۔ لیکن یہی پانی رحمت کی بجائے زحمت بھی بن جاتا ہے۔ ایک وقت تھا تھر پانی کے لئے ترس رہا تھا۔ خشک سالی سے لوگ مر رہے تھے۔ ہم اللہ تعالیٰ سے بارشوں کی دعائیں کرنے لگے تھے۔ لیکن کہتے ہیں بارش رحمت بھی ہوتی ہے اور زحمت بھی۔ اب کی بارشیں پاکستان کے لئے عذاب بن کر برسی۔ یہ اللہ تعالیٰ سے عذاب ہی تو ہے، پانی بے قابو ہو رہا ہے۔ دریائوں سے پانی نکل کر سینکڑوں دیہاتوں کو صفحہ ہستی سے مٹا گیا ہے۔

ایک طرف سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے تو دوسری طرف دھرنے والوں نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ، گالیاں اُف توبہ، اتنے الزامات ، گالیاں تو کسی غیر مذہب نے بھی نہیں دی ہو گی، جتنی ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو دے رہا ہے۔ مقدمات کا عالمی ریکارڈ بنایا جا رہا ہے۔ ہنگامہ آرائی، تصادم، لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔ ڈیہاڑی دار روٹی کو ترس رہے ہیں اور عمران خان اور مولانا الطاہر القادری اسلام آباد میں نائٹ شو پیش کر رہے ہیں۔ ڈانس گانے، میوزک بج رہے ہیں۔ بے پردگی عروج پر ہے۔ اب تو ان کو مذہب ،شریعت نظر نہیں آتی۔سول نافرمانی کی تحریک چلائی جارہی ہے۔ کرنسی پر گو نواز گو لگوایا جا رہا ہے۔ کوئی روکنے والا نہیں، اپنی من مانی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اب عمران خان اور قادری صاحب کے پاس پیشہ کہاں سے آ گیا ہے جو ڈیہاڑی دار لے رکھے ہیں۔ مفلسی،مہنگائی کے اس دور میں کون ایسا ہے جو ایک ماہ اپنے خاندان کو بھوکا پیاسا سڑکوں پر بٹھائے رکھے گا۔ آج ایک دن فارغ رہنے سے فاقہ کشی کی نوبت آجاتی ہے۔

Pakistan Flood
Pakistan Flood

دھرنے میں جانے والی عورتوں کو طلاقیں مل رہی ہیں تو نوجوان لڑکیاں والدین کی عزت کا جنازہ نکال کر راہ فرار اختیار کر رہی ہیں۔ سیاسی اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھ رہا۔ انا، ضد کی جنگ جاری ہے۔ مفاد پرستی کا عالم ہے۔ کیا یہی انقلاب ہے یہی آزادی دلانا چاہتے ہیں جدید سیاستدان۔پاکستان کو اربو ں نقصان ہو چکا ہے اور انقلاب،آزادی مارچ ، دھرنے ختم ہونے کا نام نہیں رہے ایک طرف دھرنوں نے ناک میں دم کر رکھا تو دوسری طرف وی آئی پی کلچر نے غریب عوام کا جینا محال کر رکھا ہے۔ وی آئی پی لوگوں کے لئے گھنٹوں جہاز انتظار کرتا ہے۔ سیلاب زدگان کی امداد کے لئے جانے کے لئے سیکورٹی کے نام پر کاروں کا قارون ہمراہ لیا جاتا ہے۔ راستے میں آنے والوں کی ہڈیاں، پسلیاں توڑ دی جاتیں ہیں۔ کیسا نظام ہے۔کیسے حکمران ہیں۔

جس طرح پانی تمام حدیں توڑ کر اپنی مانی کر رہا ہے۔ پاکستانی عوام کب تک صبر کرے گی۔ اس غریب، مہنگائی میں پسی عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے۔ یہی غریب کمی کمین وی آئی پی پر دھاوا نہیں بولے گے تو کیا پھولوں کی مالا پہنائیں گے۔ رحمان ملک اور ڈاکٹر رامیش کمار کے ساتھ جو ہوا سب جانتے ہیں۔ جمشید دستی کے ووٹروں نے ان کی گاڑی کے ساتھ کیا سلوک کیا۔سیاستدانوں کو اپنے نظرایات تبدیل کرنے ہوں گے۔ اب عوام پہلی جیسی نہیں۔غریب عوام میں شعور آ گیا ہے۔ اپنا حق چھین کر حاصل کرنا سیکھ لیا ہے۔ آخر کب تک وی آئی پی کلچر کا خمیازہ کمی کمین غریب عوام بھگتے گی۔

میں ابھی اکتوبر میں زلزلے کی تباہ کاریاں نہیں بھول پایا۔ کس طرح اونچے اونچے خوبصورت مکان زمین بوس ہو گئے۔ کتنی جانیں زمین میں دب گئی۔2010ء کے سیلاب نے کتنے دیہات صفحہ ہستی سے مٹا دئیے تھے۔ ہماری حکومتیں نجانے کب عبرت پکڑیں گے۔ چاہیے تو یہ تھا جس طرح 2010ء میں سیلاب نے تباہی مچائی تھی۔ حکومیتں اس کا سدباب کرتیں، حکمت عملی سے کا م کرتی۔ لیکن پاکستانی حکومتیں مسلسل ناکام ٹھہری ہیں۔ نہ کوئی ڈیم بنایا۔ نہ کوئی ایسے منصوبے پر پیش رفت ہوئی۔ اگر ہر آنے والی حکومت اپنے دور حکومت میں ایک بھی ڈیم بناتی تو آج پاکستان تباہی سے بچ سکتا تھا۔

Flood
Flood

ایک دفعہ پھر پانی بے قابو ہو گیا ہے۔ آزاد کشمیر سے شروع ہونے والا پانی کا ریلا طوفانی شکل میں صوبہ پنجاب کے سینکڑوں دیہاتوں کو صفحہ ہستی سے مٹا کر سند ھ میں تباہی مچا رہا ہے۔ سیاسیدان تماشائی بنے تماشا دیکھ رہے ہیں۔ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھنچنے سے فرصت ملے تو عوام کا سوچیں۔ غریب کسان لہلہاتی فصلوں سے گئے۔ جن کے مکان زمین بوس ہو گئے،جن کے جانور پانی میں بہہ گئے۔ کئی انسانی جانیں پانی نگل گیا۔ کسی کو کفن نصیب نہیں ہوا تو کسی کو دو گز زمین کا ٹکڑا۔ کسی کا سہاگ اجڑ گیا، تو کسی کے سار سے سایہ شفقت اٹھ گیا۔ کوئی یتیم ہوا تو کوئی بیوہ۔ سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ امدادی کرنے والے نجانے کہاں ہیں۔ ایک ایک منظر خوف ناک ہے۔ میرے ملتان میں نئی نویلی دلہن کا سہاگ پانی نے چھین لیا۔ کسی سیاستدان ،کسی حکمران نے اس اجڑی ،دلہن کے سر پر ہاتھ نہیں رکھا۔ کوئی اس کے غم میں شریک نہیں ہوا۔ امیرزادوں کے کتے کو زکام ہو جائے تو بیرون ملک علاج ہوتے ہیں۔ ان غریبوں پر پانی قہر بن کر ٹوٹا ہے۔ کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔

یہی سیلاب، یہی بارشیں بھارت میں تو آتا ہے۔ وہاں صفحہ ہستی سے کیوں نہیں مٹتے۔ وہاں نقصانات کیوں نہیں ہوتے۔ کیونکہ انہوں نے سبق سیکھ لیا ہے۔ انہوں نے ڈیم بنا لئے ہیں۔ ہماری حکومتوں کی نا اہلی ہے کہ صرف کاغذی کاروائی کرتے ہیں۔ عملی نہیں۔ حکومتیں اگر ڈیم بنانے میں سنجیدگی سے عمل پیرا ہوتیں تو کسی بھی مشعل کا دولہا منہ زور پانی کے نذر نہ ہوتا۔ میں پوچھتا ہوںکیا آزادی مارچ،انقلاب مارچ والے،حکومتی عہدیدارن،جمہوریت کے نعرے لگوانے والے اجڑی دلہن مشعل کا سرتاج واپس لادیں گے۔ جن کا سب کچھ پانی بہا کر لے گیا۔ مشعل کے خاموش لب آج بھی کہہ رہے ہیں کہ میرا گھر لا دو۔ میرا سر تاج لا دو۔ میرا پھولوں سے سجا گلشن لادو۔ مشعل کی سوالیہ نظریں،جواب کی منتظر ہیں۔ ہمارے نااہل سیاستدان جواب دیں گے۔ یا پھر۔۔۔؟عوام ہی پانی کی طرح اپنا راستہ خود بنا لے گی۔

Majeed Ahmed
Majeed Ahmed

تحریر : مجید احمد جائی
majeed.ahmed2011@gmail.com

Share this:
Tags:
house islamabad Judgment kill pakistan Water اسلام آباد پاکستان پانی قتل قیامت گھر
Shah Mehmood Qureshi
Previous Post شاہ محمود قریشی نے لندن میں عمران خان اور طاہرالقادری کی ملاقات کی تصدیق کر دی
Next Post لاہور میں 2مقامات پر آگ لگنے کے واقعات، ایک شخص ہلاک
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close