کراچی: حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے تحت فروغ اعزادری میں سرگرداں شخصیات منظر حسین نقوی، چچا وحید اور وجاہت حسین نقوی کے ایصال ثواب اور بلند درجات کے لئے مجلس ترحیم (آج) مورخہ 21 فروری 2014ء بروز جمعہ بعد نماز مغربین جامع مسجد و امام بارگاہ صغرا Mایریا کورنگی نمبر 4 پر منعقد ہوگی مجلس سے مولانا سید محمد عون نقوی خطاب فرمائیں گے۔
جبکہ تعزیتی کلمات مولانا نجف علی عابدی، علامہ نجم عباس نقوی،خطیب عزاء ارتضیٰ حیدر کاظمی جبکہ نوحہ خوانی ایس ایم نقی برداران و انجمن الذولفقار اور انجمن سپاہ عباس کرینگے نظام کے فرائض نجمی حسن ،حدیث کساء سید قمر عباس رضویاور سلام ارتضیٰ جونپوری ،ظہیر عباس ظہیر اور نواب زیدی فرمائیں گے۔
