اسلام آباد (جیوڈیسک) میجر جنرل بلال اکبر کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل بلال اکبر کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کیا گیا ہے اور وہ اگست میں اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔

Start typing to search...