Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”بدنام کر رہے ہیں ہوائوں کو مفت میں ”

June 10, 2014June 10, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Elections
Elections

سیاست بھی واقعی گرگٹ کی مانند رنگ بدلتا ہے۔ پل پل اپنا ڈھنگ تبدیل کرتا ہے۔ جیسے انتخابات میں سیاستداں اپنے حریفوں پر لعن طعن اور الزامات کی بوچھار کرتے ہیں اور جب اپنی محفل سجاتے ہیں تو ان کے جیسا کوئی دوست کرّۂ عرض پر ہی نہیں۔ اقتدار حاصل کرنے کا عمل کچھ اور ہوتا ہے اور اقتدار حاصل کرنے کے لئے سیاست کا عمل کچھ اور ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں اقتدار اور سیاست نے ایک سال قبل نئی کروٹ لے چکی ہے، اس کروٹ نے نہ صرف برصغیر کے سیاسی اُفق پر نئی لالی بکھیر دی تھی بلکہ ملکی سیاست کے چوہدریوں کو بھی اپنا رُخ تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا تھا۔
مگر سیاست ایسا کھیل ہے کہ بس!گھڑی میں تولہ اور گھڑی میں ماشہ۔ کبھی سب مل کر اقتدار بانٹتے ہیں اور کبھی اتنی اکثریت مل جاتی ہے کہ کسی اور جماعت کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔ بات یہ ہے کہ اس طرح ہونا نہیں چاہیئے چاہے اکثریت کم ہو یا زیادہ ، اقتدار میں سب مل کر حکومت کریں تو زیادہ اچھا ہوتا ہے کیونکہ جب سب مل کر اقتدار کی کرسی پر بیٹھیں گے تو الزامات اور قصور وار کوئی نہیں رہے گا، اب ایسا تو نہیں ہونا چاہیئے نا کہ اکثریت مل گئی تو کسی اور جماعت کی طرف دیکھنا بھی محال اور اگر اکثریت نہیں ملی تو ملک میں چھوٹی سیاسی جماعتوں کے مرکز پر بِچھے چلے جاتے ہیں۔ اس دو رُخی سیاست کو ملک سے ختم کرنا ضروری ہے۔

مستحکم سیاست ہی ملکی ترقی میں مدد گار ہو سکتا ہے۔ اسی الگ الگ کی خامی کی وجہ سے اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ملکی سیاست نے پھر کروٹ لینا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک انقلاب کے لئے پَر تول رہی ہے تو پی ٹی آئی بھی حکومت کو ٹف ٹائم دینا چاہتی ہے۔ پی اے ٹی کی جھولی میں ابھی تو صرف چوہدری برادران یعنی کہ مسلم لیگ (ق) والے ہی گئے ہیں مگر ایسا محسوس کیا جا رہا ہے کہ آنے والے وقت میں یہ تحریک کافی مضبوط ہو سکتی ہے۔

کاش اب کے کچھ ایسا ہو
دوغلی سیاستیں ہار جائیں
منافقتیں اپنی اپنی سرحدوں پر
سر پٹک کر دَم توڑ جائیں

لیکن اس فکر و فلسفہ کے برعکس یہا ں یہ بات بالکل مصمم ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت کچھ کوششیں تو کر رہی ہے کہ ملکی حالات بہتر ہو جائیں، اب یہ ان کی قسمت ہے کہ ابھی تک کسی بھی شعبے میں بہتری دکھائی نہیں دے رہی۔ بجلی کو ہی لے لیں ابھی تک وہی پرانی روش جاری ہے ، اعلانیہ کے علاوہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے۔دہشت گردی کے زمرے میں بات کی جائے تو کل ہی کراچی ایئر پورٹ بڑی تباہی سے بچ گیا، اگر ملک کے سپاہی فوراً نہیں پہنچتے تو نہ جانے کیا ہونے والا تھا، پھر بھی لگ بھگ بیس افراد شہید ہو گئے، حملہ تو پسپا کر دیا گیا مگر کوئی بھی حملہ آور زندہ گرفتار نہیں کیا جا سکا اس کا افسوس رہے گا۔

کیونکہ گرفتاری کے بعد سزا ہونے سے اس طرح کے حملے رُک سکتے ہیں۔اور حملہ آور کہیں بھی چڑھائی سے پہلے ایک بار سوچیںگے ضرور۔آج کی گلوبل اکانومی کے دور میں پاکستان کے لئے یہ بھی نہایت اہم ہے کہ رسہ کشی کا کھیل نہ کھیلا جائے بلکہ اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کئے جائیں کیونکہ افراد کی پسند نا پسند سے کہیں اہم دو ممالک کے رشتے ہوتے ہیں۔ افہام و تفہیم کی فضا قائم کرنا اور ملک میں امن و امان مہیا کرنا دونوں چیزیں حکمرانوں کے لئے سود مند ثابت ہو سکتا ہے۔جہاں تک دہشت گردانہ حملوں کو ذکر ہے تو اب حکومت کو سخت ایکشن لینا ہی پڑے گا کیونکہ کمیٹی بنانا، کمیشن بنانا اور اسی طرح کے دوسرے کام بہت پرانے ہو چکے اور اس سے امن و امان متاثر ہو رہا ہے۔ اس لئے اب ضروری ہے کہ ملک میں امن و امان قائم کیا جائے۔

یہ بات ہر ذی شعور جانتا اور سمجھتا ہے کہ انسانی زندگی میں خوشی اور غم کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ یہی زندگی کا فلسفہ ہے اور جب سے دنیا وجود میں آئی ہے ہمارے اِرد گرد یہی سب کچھ ہوتا چلا آ رہا ہے۔لیکن انسان چاہے وہ سیاست کہ مکین ہوں یا عام اپنی انانیت، غرور، دولت و اقتدار کے نشے میں اس حقیقت کو اکثر فراموش کر دیتا ہے ، جبکہ سب کو معلوم ہونا چاہیئے کہ ہر عروج کا انجام زوال ہوتا ہے اور ہر خوشی کا اختتام غم پر ہوتا ہے۔ خود انسانی زندگی کی بنیاد اسی فلسفے پر رکھی گئی ہے۔ یعنی انسان کی پیدائش پر خوشیاں منائی جاتی ہے اور اس کی موت پر غم و اندوہ کے بادل چھا جاتے ہیں۔

Inflation
Inflation

زندگی کی اس اٹل حقیقت کو سمجھنے میں دیر نہیں کرنا چاہیئے بلکہ اب سمجھ لینا چاہیئے اور ان تمام باتوں کو سمجھتے ہوئے سیاست برائے سیاست کو چھوڑ کر انصاف پر مبنی حکمرانی قائم کرنی چاہیئے جس میں انصاف ہو، امن و امان ہو، روزگار ہو، مہنگائی کا خاتمہ ہو، اور اسی طرح کی تمام بنیادی لوازمات بھی شامل ہونا چاہیئے تاکہ عوام بھی خوشحال رہیں اور ملک بھی ترقی کرے۔ اگر ایسا نہیں ہوا تو نقصان ملک کے تمام مذاہب اور فرقوں کو ہوگا۔

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ہر دور میں ایسا ہی ہوتا رہا ہے کہ عوام کو انصاف ، امن و امان ،روزگار جیسی سہولت نہیں مل پایا، لہٰذا اب حکمرانوں کو سوچنا چاہیئے کہ کب تک یہ کھیل کھیلا جاتا رہے گا ، کب تک عوام بلبلاتے رہیں گے، کب ان کی داد رسی کی جائے گی؟ اب وقت آن پہنچا ہے کہ وہ تمام وعدے پورے ہوں جس کا عہد الیکشن کے زمانے میں کیا گیا تھا۔ جو اُمیدوں کے چراغ آج تک بجھتے رہے ہیں اب اسے جلانے کا وقت آن پہنچا ہے۔

بدنام کر رہے ہیں ہوائوں کو مفت میں
جلتے ہوئے چراغ بجھائے ہیں آپ نے

پاکستان میں عوام کے وجود کو مسلسل ٹھیس پہنچایا گیا ہے، جس کی وجہ سے یہ عوام ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں، ان کے جان و مال محفوظ نہیں، آئے دن نشانہ وار قتل اور دوسرے اہداف میں لوگوں کا قتل عام ہوتا رہتا ہے۔ ہماری مائوں بہنوں کی عزت کی بھی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی ہر روز کوئی نہ کوئی خبر میڈیا پر اس سلسلے میں بھی سَر اٹھاتا رہتا ہے۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اور عوام کو ہر طرح کی اذیت دی جا رہی ہے، لوڈ شیڈنگ کی اذیت، مہنگائی کی اذیت، بے روزگاری کی اذیت، بے امن و امانی کی اذیت، قلتِ آب کی اذیت، اس کے علاوہ بھی جسمانی، ذہنی، سیاسی ، سماجی، تجارتی اور معاشی اذیت بھی عوام ہی بھگت رہے ہیں۔اب ہمیں بھی اور حکمرانوں کو بھی یہ سوچنا اور سمجھنا ہوگا کہ ان پیش آمدہ مسائل کا حل کیا ہے؟

پہلی بات تو یہ ہے کہ ہم اپنی بد اعمالیوں کی بنا پر ان حالات سے دوچار ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے اعمال کو درست کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ دوسری تدابیر پر بھی غور کریں۔ پھر انشاء اللہ وہ دن دور نہیں ہوگا کہ جب عوام کی حکمرانی ہوگی، یا کم از کم ان کے ساتھ ظلم و زیادتی نہیں ہوگی۔ خدائے بزرگ و برتر اس ملک کے حالات پر، عوام کی گھمبیر مسائل سے نجات دلائیں۔ آمین۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
change defamatory majority pakistan power winds اقتدار اکثریت بدنام پاکستان تبدیل مفت
Ch Nisar Ali Khan
Previous Post سیکیورٹی فورسز اب بھی کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردوں سے نبرد آزما ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
Next Post یہ کوئی بڑا واقعہ نہیں تھا، صرف ہوائی فائرنگ ہوئی: شرجیل میمن
Sharjeel Memon

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close