Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مخدوم امین فہیم ایک عہد ساز شخصیت

November 21, 2015November 21, 2015 0 1 min read
Makhdoom Amin Fahim
Makhdoom Amin Fahim
Makhdoom Amin Fahim

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم مخدوم محمد الزماں کے ہاں چار اگست 1939 کو کراچی سے دو سو کلومیٹر کی دوری پرواقع ضلع مٹیاری کے علاقے ہالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم 1955 میں ہالہ سے ہی حاصل کی۔ 1957 میں میٹرک کیا۔ 1961میں سندھ یونیورسٹی سے سیاسیات میں گریجویشن کی اورپیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست کے میدان میں قدم رکھا۔

ان کے والدمخدوم محمدالزماں سروری جماعت کے 17ویں روحانی پیشوا اور صوبے کی ایک بااثر شخصیت تھے۔آپ کے والدان 67بااثر شخصیات میں سے ایک تھے جنہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور پارٹی کے نائب صد ربنے۔مخدوم امین فہیم سروری جماعت کے روحانی پیشوا تھے جو پاکستان کی سب بڑی روحانی جماعت ہے جس کے مریدوں کی تعداد نولاکھ سے زیادہ ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس جماعت کو” نو لکھی گدی” کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا۔

Poetry
Poetry

مخدوم امین فہیم کوسیاست کے علاوہ شاعری سے خصوصی شغف تھا۔ مخدوم امین فہیم کہتے تھے کہ انھوں نے مولانا رومی،شاہ عبداللطیف بھٹائی اور سچل سرمست کی شاعری سے محبت اور وفا کا درس سیکھا ہے۔ ایک بار انہوں نے کہا تھا کہ” شاعری ان کی پہلی محبت ہے۔میں آج بھی شعر کہنے اور دوسروں کی شاعری پڑھنے کا شغف رکھتا ہوں”۔مخدوم امین فہیم نے نامورگلوکارہ رونا لیلیٰ کی بڑی بہن دینا سمیت چار شادیاں کی تھیں دینا بھی کینسر کی وجہ سے انتقال کرگئی تھیں۔امین فہیم علاج کی غرض سے طویل عرصے تک بیرون ملک بھی رہے۔ 26 اکتوبر کو انہیں دبئی سے کراچی منتقل کیا گیا تھاتاہم ہفتہ کی صبح وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ انہوں نے 76 برس کی عمر پائی۔ سروری جماعت کی جانب سے تین دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا۔

4 اگست 1939 کو مٹیاری میں پیدا ہونے والے امین فہیم بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے جبکہ صدر وزیر اعظم وزراء سیاسی و مذہبی رہنمائوں نے امین فہیم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ملکی سیاست اور جمہوریت کے لیے لازوال قربانیاں ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم انتقال کر گئے 4 اگست 1939 کو مٹیاری میں پیدا ہونے والے امین فہیم بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں ریز علاج تھے۔ امین فہیم کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے جس کے بعد ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچی اہلخانہ کے مطابق امین فہیم کی میت کو ایمبولنس کے ذریعے آبائی علاقے ہالا منتقل کی گئی ہے ۔مخدوم امین فہیم پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب چیئرمین کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر بھی تھے۔

PPP
PPP

مخدوم امین فہیم نے 1970 میں سیاست کا آغاز کیا 1977 سے 2013 تک مسلسل آٹھ بار انتخابات میں حصہ لیا اور ناقابل شکست رہے۔ 1970ء کے عام انتخابات میں ٹھٹھہ کے حلقے سے کامیاب ہو کر سندھ اسمبلی کے رکن بنے۔ انہوں نے ضیا ء الحق کے دور میں 1985کے غیر جماعتی انتخابات کا پارٹی پالیسی کے تحت بائیکاٹ کیا2008 کے انتخابات میں مخدوم فہیم مٹیاری، حیدرآباد (پرانا حیدرآباد ون) کے حلقہ این اے 218 سے منتخب ہوئے تھے۔امین فہیم نے پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں مختلف قلمدانوں کے لیے بطور وفاقی وزیر خدمات سرانجام دیں۔وہ بینظیر بھٹو کے 1988 سے 1990 تک پہلے دورِ حکومت میں اطلاعات و مواصلات اور 1994 سے 1996 تک دوسرے دور حکومت میں ہائوسنگ اینڈ پبلک ورکس کے وفاقی وزیر رہے جبکہ 2008 میں وفاقی وزیر صنعت و تجارت کا قلمدان سونپا گیا۔

سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے 2002 میں امین فہیم کو وزیراعظم بننے کی پیشکش کی جسے انھوں نے ٹھکرادیا۔سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی جلا وطنی کے دور میں امین فہیم ہی پیپلز پارٹی کے تمام امور دیکھا کرتے تھے، امین فہیم کچھ عرصے تک پیپلز پارٹی سے ناراض بھی رہے تاہم پیپلزپارٹی میں ہی رہتے ہوئے سیاسی جدوجہد جاری رکھی۔ مخدوم امین فہیم ایک سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ سروری جماعت کے روحانی پیشوا بھی تھے ۔ 2008 کے انتخابات کے بعد سابق صدر آصف علی زراری سے ان کے اختلافات کھل کر سامنے آئے تاہم انھوں نے پیپلزپارٹی کا ساتھ نہ چھوڑا۔پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر مخدوم امین فہم کا شمار ملک کے دھیمے مزاج والے شائستہ سیاستدانوں میں کیا جاتا تھا۔

Dinah Leila
Dinah Leila

انہوں نے سیاسی کارکنوں کو نہیں اپنے روحانی سلسلہ سروری جماعت کے لاکھوں مریدوں کو بھی سوگوار چھوڑا ہے ۔ امین فہیم چار اگست 1939 کو سندھ کے ضلع مٹیاری کے علاقہ ہالہ میں پید اہوئے ۔ مخدوم امین فہم کے والد کا نام مخدوم محمد زمان طالب المولیٰ تھا ۔ مخدوم امین فہیم نے ابتدائی تعلیم ہالہ میں حاصل کی، 1961 میں سندھ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا ۔ ان کی سروری جماعت کے ملک بھر میں 9 لاکھ سے زائد مرید ہونے کی وجہ سے نولکھی گودڑی بھی کہا جاتا تھا۔ مخدوم امین فہیم نے چار شادیاں کیں تھیں جن میں گلوکارہ رونا لیلیٰ کی بہن دینہ لیلیٰ بھی شامل ہیں ۔ان کے بیٹے مخدوم جمیل الزماں سندھ کے وزیر برائے ریونیو ہیں ۔ جبکہ ان کے بیٹے نعمت اللہ اور مخدوم حبیب اللہ بھی سیاست میں ہیں ان کے دو بیٹے مخدوم شکیل الزماں اور مخدوم عقیل الزماں سرکاری عہدوں پر فائز ہیں۔

مخدوم امین فہیم سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قابل اعتماد ساتھی تھے ۔ بے نظیر بھٹو کی خود ساختہ جلاوطنی کے دوران پیپلزپارٹی کی قیادت کی ذمہ داری ان کے سپرد کی گئی ۔ دوسال قبل امین فہیم کے بازو پر نکلنے والا دانہ سرطان بن کر سامنے آیا ۔ پاکستان ، جرمنی ،لندن اور دبئی میں ان کا مسلسل علاج جاری رہا تاہم انتقال سے قبل گزشتہ مہینوں کے دوران ان کا وزن تیزی سے کم ہوتا رہا ۔ مخدوم امین فہم کی وفات سے نہ صرف پی پی بلکہ قومی سیاست بھی ایک قیمتی اثاثے سے محروم ہوگئی ہے۔

Dr.-BA-Khurram
Dr.-BA-Khurram

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم

Share this:
Tags:
Aug graduation karachi Makhdoom Amin Fahim pakistan اگست پیپلز پارٹی کراچی مخدوم امین فہیم
Shah Faisal Zone Cleaning Campaign
Previous Post وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں خصوصی صفائی وبلدیاتی انتظامات کی مہم
Next Post پائی خیل کی خبریں 21/11/2015
Obeed Ullah Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close