Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملالہ کی کتاب اور کہانی (قسط سوم)

April 21, 2014April 21, 2014 0 1 min read
Mir Afsar Aman
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai

جیسے کہ ہم نے پچھلے کالم قسط دوم میں ثابت کیا گیا تھا کہ ملالہ کو خود سوات کی بچیاں اور خواتین پسند نہیں کرتیں اگر کوئی ملالہ کی کہانی کی مزید حقیقت تک پہنچنا چاہتا ہے تو اُسے سوات کے ایک محقق جناب ڈاکٹر سلطان روم کے مضمون”المیہ سوات اور ایوارڈز” قسط اولدوم جو اخبار آزادی سوات میں ٢٨٢٧ اگست ١٠١٢ء شائع ہوئے تھے پڑھ سکتا ہے۔

ان مضمونوں پر مختلف لکھاریوں کے تجزیے اخبارات میں شائع ہوئے تھے جن پر ڈاکٹر سلطان روم صاحب نے تبصرہ کیا تھا جو بنام”سپاہ ملالہ اور مبالغے مغالطتے” جو آزادی اخبار میں ہی گیارہ قسطوں میں شائع ہوئے تھے میں مزید روشنی پڑتی ہے۔

اس ناپسندیدگی کی ایک فطری وجہ عالمی شاطروں کی ملالہ پر انعامات کی بارش بھی ہے کیونکہ لوگ جانتے ہیں عالمی شاطر انعامات کی بارش اسی پر کرتے ہیں جو اسلام کے خلاف بولتا ہے جیسے ملالہ کی اسلام کے خلاف ڈائریاں اور سلمان رُشدی قماقش کے لوگوں کی اسلام کے خلاف کتابیں۔ ویسے بھی سوات کے سارے لوگ جانتے ہیں کہ ملالہ نے بچیوں کی تعلیم کی لیے کچھ بھی تو نہیں کیا؟ بلکہ جب طالبان سوات پر غالب تھے اور بچیوں کے سرکاری اسکول بارود سے اُڑا جا رہے تھے تو پہلے تو ملالہ سوات کے دوسرے پرائیویٹ اسکولوں کی طرح اپنے باپ کے پرائیویٹ اسکول میں آرام سے پڑھ رہی تھی۔

صبح اسکول جاتی تھی دوپہر کو واپس آ جاتی تھی جب ذرہ خوف زدہ ہوئی تو اپنے باپ کے ساتھ محفوظ جگہ ایبٹ آباد چلی گئی اور سوات میں امن کے بعد واپس آئی تھی اس کے بعد اس پر نام نہاد حملہ کا ڈرامہ رچایا گیا۔

اخبارات نے سرخیاں لگائیں کہ ملالہ یوسفزئی قاتلانہ حملے میں ٢ ساتھی طالبات سمیت شدید زخمی ایک گولی ملالہ کے سر اور دوسری گردن میں لگی’ روزنامہ خیبر پشاو راشاعت ٩ اکتوبر ٢٠١٢ء ” پہلے سیدو شریف ہسپتال پھر ہیلی کاپٹر کے ذریعے سی ایم ایچ پشاور میں منتقل کیا گیا ملالہ کے بیرون ملک علاج ہی سے جان بچائی جا سکتی ہے میڈیکل بورڈ روزنامہ” چانداشاعت ١٠ اکتوبر ٢٠١٢ئ”اور بعد میں اسپیشل ایئرایمبولنس کے ذریعے لندن منتقل کیا گیا کے سر اور گردن میں گولی لگنے والی ملالہ لندن کے ہسپتال سے بغیر علاج صرف جادو کے زور سے ایک دم صحت یاب ہو گئی پھر گیم کے عالمی کرداروں نے اس پر انعامات کی پربارش شروع کر دی یہ انعامات بی بی سی اردوکے بلاگ پر پوسٹ کی گئی ڈائریوں، جن میں فوج،طالبان اوراسلام کے خلاف زہرپھیلایا گیا تھا دیے گئے اب اس خلائی مخلوق(ملالہ) پر دل تھام کر انعامات کی بارش کو سنیے۔ پاکستان میں سب سے پہلے یوسف رضا گیلانی نے ٢٠١١ء پاکستان کا ”قومی ایوارڈبرائے امن ایوارڈ” دیا۔

Pakistan
Pakistan

پھر نیشنل عوامی پارٹی کی صوبائی حکومت نے بھی نقدانعام دیا۔ بی بی سی بلاگ پر پوسٹ کی گئی ڈائریوں کے بعد نیویارک ٹائمز کے رپورٹر نے ملالہ پر ایک خصوصی فلم بنائی جس کی خوب تشہیر کی گئی پاکستان کے اردو پشتو چینلوں نے مالہ کے انٹرویوز کیے برطانیہ میں ملالہ(خلائی مخلوق) کی حفاظت کی ذمہ داری مختلف عیسائی اداروں نے سنبھال لی جنہیں(malalainc) کانام دیا گیا۔ تشہیر کی ذمہ داری” ایڈلمان” نے سنبھال لی ٢٠١٢ء میں پاکستان کا ایک اورایوارڈ”ستارہ شجاعت” دیا گیا٢٠١٢ء کو اقوام متحدہ کے جنرل سیکر ٹری بان کی مون نے ”ملالہ ڈے” منانے کا اعلان کیا جسے ہر سال منانے کا بھی اعلان کیا گیا٢٠١٢ء میں ہی امریکی عالمی جریدے ”فارن پالیسی میگزین”نے ملالہ کو ١٠٠ گلوبل تھنکر میں شامل کیا اسی سال سماجی انصاف کے” مدر ٹریسا ایوارڈ” دیا گیا اسی سال ٹائم میگزین میں ملالہ کو ”پرسن آف دی ایئر” قرار دیا اسی سال عالمی ادارے یونسکو نے لڑکیوںکی تعلیم کے لیے”ملالہ فنڈ” قائم کیا اس فنڈ میں مشہور امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے ٢ لاکھ ڈالر کی رقم جمع کرائی۔ ٢٠١٣ء میں اٹلی نے ملالہ کو اعزازی شہریت سے نوازا اسی سال فرانس نے ملالہ کو ”سائمن ایوارڈ” سے نوازا برطانوی اساتذہ کی یونین نے” فریڈاور اپنے ایوراڈ” سے نوازا اسی سال ملالہ کو نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا گیا ملالہ کا نام ١٥٠ سے زائد نامزدگان میں سرے فہرست تھامگر کامیابی نہ ہوئی ٢٠١٣ء میں اوپیک نے ملالہ کو ایوارڈ دیا مئی ٢٠١٣ء میں امریکا میں ”امید عکس” ایوراڈ سے نوازا گیا٢٠١٣ء میںبرطانیہ میں ملالہ کے پوٹریٹ کی نمائش کی گئی ٢٠١٣ء میں یونیورسٹی آف ایڈن برگ نے ایم اے کی اعزازی ڈگری دی ١٢ جولائی کو ملالہ کو اقوام متحدہ کی یوتھ اسمبلی میں خطاب کا منفرد اعزاز حاصل ہوا گورڈن برائون اور بان کی مون نے اپنا ہیرو اور چمیپئن قرار دیا جولائی ٢٠١٣ء میں ملالہ کو برطانوی اخبار کی جانب سے”پرائیڈ آف بریٹین” ایوارڈ ملا ۔ملالہ نے ایک استقبالیہ جس کی میزبانی ملکہ برطانیہ کوئین الزبتھ اور اس کے شوہر شہزادہ فلپ نے کی شرکت کی۔

اپریل ٢٠١٣ء میں ٹائم میگزین نے سرورق پر ملالہ کی تصویر شائع کی جس میں دنیا کی١٠٠ با اثر افراد میں شامل کیا٢٠١٣ء میںہالینڈ کی تنظیم گڈز رائٹس فائونڈیشن کی جانب سے ملالہ کو ”انٹرنیشل چالڈرنز پیس پرائز” دیا گیا ٢٠١٣ء میںایمنسٹی انٹر نیشنل نے ملالہ کو ”ضمیر کی سفیر” برائے ٢٠١٣ء کا ایوراڈ دیاکلنٹن فائونڈیشن کے تحت مالہ کو ” کلنٹن گلوبل سٹیزن ایوراڈ” دیا گیا٢٠١٣ء میں ہاورڈ یونیورسٹی نے ” پیٹر گومز ہیومیٹرین ایوارڈ” دیا گیا ٢٠١٣ء میں ملالہ سے یورپ کی سب سے بڑی لائبریری” لائبریری آف برمنگھم”کا افتتاح کروایا گیا ٢٠١٣ء میں اوباما نے اپنی بیوی اور بیٹی کے ساتھ ملالہ سے ملاقات کی ٢٠١٣ء میں کنیڈا نے ملالہ کو اعزازی شریت دی ٢٠١٣ء میں امریکی جریدے گلیمر میگزین نے ملالہ کو ”گلیمر خاتون” کے ایوراڈ سے نوازا٢٠١٣ء میں یورپ کے سب سے بڑے ایوارڈ”آندرے سخاروف” سے نوازا اور یورپی پارلیمنٹ سے بھی خطاب کیا۔

ان ایوارڈ کی بارش کو دیکھ کر میں حیران ہوں کہ اللہ کی کتاب کہہ رہی ہے مسلمانوں یہود و نصارا ہر گز تمہارے دوست نہیں ہو سکتے جب تک تم ان جیسے نہ ہو جائو یا اللہ کیا ملالہ اور اس کا لالچی باپ ضیا الدین یوسف زئی ان جیسے ہو گئے ہیں ؟یا یہ مسلمانوں کے خلاف سازش ہے؟۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان
mirafsaraman@gmail.com
mirafasaraman.blogspot.com

Share this:
Tags:
book Malala Yousafzai private school prizes story swat انعامات سوات کتاب کہانی ملالہ
Karachi
Previous Post کراچی سے اغوا کئے گئے اقوام متحدہ کے دونوں کارکن بازیاب
Next Post حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد برائے خواتین

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close