Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملالہ کی کتاب اور کہانی (قسط چہارم)

June 14, 2021 0 1 min read
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai

تحریر : میر افسر امان

ہم نے اپنے تیسرے کالم میں ملالہ کو دیے گئے ایوارڈ اور انعامات کا ذکر کیاہے ایوارڈز کے علاوہ نقد انعامات کی رقم اخباری خبروں کے مطابق اب اربوں ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے محب وطن حلقوں کو ضرور اس خدشے اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے کہ کٹھ پتلی ملالہ جس نے عورتوں کے لیے کوئی بھی قابلِ ذکر کام نہیں کیا۔ عیسائی دنیااوران کے کنٹرول میں ورلڈ بنک ، ویلفیئر ادارے اور این جی اوز جنہوں نے ملالہ پر ڈالروں کی بارش کر دی ہے۔ اس آڑ میں بڑے کردار پاکستان اور عالم اسلام کے خلاف اپنی ترتیب کردہ گریٹ گیم کے سلسلے میں اب ملالہ سے اگلا کیا کام لینا ہے چاہتے ہیں؟ ہم نے اپنے پہلے کالم میں عیسائیوں کی سازشیوں کا ذکر کیا تھا اب ہم ان میں سے صرف دو معروف سازشیوں کو ابلاغ کے لیے پیش کرتے ہیں۔

اس سلسلے میں ہم پہلی سازش کی پاکستانی اخبارات میں رپورٹ کردہ اُس گریٹ گیم کا ذکر کرنا چائیں گے تاکہ بات صاف ہو جائے۔ اس گریٹ گیم کو امریکی میڈیا کے علاوہ عالمی روسی خفیہ ادارے نے عالمی میڈیا میں آشکار کیا تھا۔ وہ گریٹ گیم کیا ہے۔ اس کو ہم ملک کے اہم چوٹی کے راہ نمااور مکمل خفیہ معلومات سے باخبر اور ملک کی حفاظت کے ذمہ دارسابقہ سپہ سالار ریٹائرڈ جنرل کیانی صاحب کے اُس خط میں بیان کی گئی تھی جو ایک موقعہ پر انہوں نے ٤٠ صفحات پر مشتمل خط کی شکل میں اوباما کے سامنے بھی رکھا تھا۔اوراحتجاج کیا تھاکہ یہ رویہ پاکستان کے خلاف ہے۔ اس خط میںکہا گیا تھا کہ” امریکہ پاکستان میں مداخلت کر رہا ہے ۔اور اس کا پروگرام یہ ہے کہ پاکستان میں حالات اتنے خراب کر دیئے جائیں کہ بلا آخر اس کی ایٹمی قوت کو یا تو ختم کر دیا جائے یا اِسے بین الالقوامی کنٹرول میں دیا جائے ”۔ کیا کراچی جو پاکستان کا معاشی حب ہے کو بُری طرح ڈسٹرب نہیں کیاہوا؟کیا آئے دن عیسائی میڈیا کے لوگ ہماری ایٹمی اثاثوں کی جاسوسی کرتے ہوئے نہیں پکڑے گئے اور ناپسندیدہ قرار دے کر پاکستان سے نکالے نہیں گئے؟کیا بلیک واٹر کے کارندوں (ریمنڈ ڈیوس) کی کہانیاں اخبارات کی زینت نہیں بنتی رہیں؟کیا ہمارے ملک میں عیسائی این جی اوز(سیو دی چلڈرن) کی شکل میں جاسوسی نہیں کر رہے

؟ کیا گریٹ گیم کے اہل کاروں، بھارت، اسرائیل اور امریکا نے ہمارے ملک میں گوریلا جنگ نہیںبرپاہ کی۔یہ سب چیزیں اسلامی اور ایٹمی پاکستان کے خلاف سازشیوں کی طرف اشارہ نہیں کرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہیں کہ ہماری بہادر فوج نے امریکا بھارت اور اسرائیل کی طرف سے پاکستان میں جاری گوریلا جنگ پر قابو پالیا۔ اب ہم دوسری سازش کا ذکر کرتے ہیں یہ امر بھی عوام کے لیے اہم ہوگا کہ اس سے پہلے بھی عیسائی عالم اسلام میں عربوں کے خلاف لارنس آف عریبیہ کی چال چل چکے ہیں۔ یہ لارنس آف عریبیہ کون تھا اور اس نے کیاسازش کی تھی وہ کچھ اس طرح ہے کہ یہ لیفٹینٹ کرنل تھا مس ا یڈورڈبرطانوی فوج کا ایک مکار اسلام دشمن افسر تھا۔ جسے پہلی جنگ عظیم کے دوران خلافت عثمانیہ کے زیر نگین عرب علاقوں میں بغاوت کو منظم کرنے کے باعث عالمی شہرت ملی تھی۔ جس کی وجہ سے جنگ عظیم کے بعد خلافت عثمانیہ کا سقوط ہوا تھا ۔١٩١٥ء میں جب ترکوں نے انگریز حملہ آوروں کو شکست دی تھی تو عیسائیوںسوچا مسلمانوں کو جنگ میں شکست نہیں دے سکتے ۔ انہوں نے لارنس آف عریبیہ کو عربوں میںنفاق اور قوم پرستی کے جال میں پھنسانے پر لگا دیا۔

لارنس نے عربوں میں قوم پرستی کے جذبات جگائے اور ترکوں کے خلاف کر دیا۔ پہلے لارنس نے بصرہ کی مسجد میں مسلمان ہونے کا اعلان کیا ۔عربی لباس پہن کر عرب صحر نشینوں میں گھل مل گیا۔ بدوں میں دو لاکھ پونڈ ہر ماہ تقسیم کرنا شروع کیا۔ پونڈ پانی کی طرح بہا کر عربوںکو اپنا مداح بنالیا۔ عرب اس کو اپنا محسن اور محربی سمجھنے لگے۔ وہ عربی زبان اچھی طرح جانتا تھا۔ ستمبر ١٩١١ء میں اس نے بصرہ کے ایک ہوٹل میں جاسوسی کا اڈا قائم کیا۔ایک امریکی جاسوس یہودی لڑکی کو ساتھ ملایا۔ اس لڑکی نے عرب نوجونوں پر دوام حسن ڈال کر سلطنت عثمانیہ کی بیخ کنی شروع کی۔ ان دونوں نے غداروں اور ضمیر فروشوںکی ایک ٹیم منظم کر کے مزید غداروں کی تلاش شروع کی۔

اس نے عثمانی سلطنت کے گورنر مکہ حسین بن علی ہاشمی المروف”شریف مکہ” کو اپنے جال میں پھنسا لیا۔ اس نے شریف مکہ کی اولاد کو سید زادوں کا تعنہ دے کر ترکوں کے خلاف کیا۔ پھر ایک دن ان سید زادوںنے اپنے مکان کی کھڑکی سے ترکوں پر گولیاں چلا دیں۔ لارنس نے لندن کو اطلاح دی کہ کھیل شروع ہو گیا ہے۔ اسی سازش کے ذریعے عثمانی خلافت ختم ہوئی۔ عرب برطانیہ اور فرانس کے غلام بنا دیے گئے۔ پاکستان میں قائد اعظم کے بعد قومیتوں کو کھل کر کام کرنے دیا گیا۔ جس کی وجہ سے بنگالی قومیت کے نام پر پاکستان کے دو ٹکڑے کیے گئے۔ اب بھی قوم پرست، سیکولر اور لبرل اس سازش میں مصرف ہیں۔ ملک کے چوٹی کے سیاستدانوں کو ان لوگوں نے جال میں پھنسا دیا ہے۔جبکہ پاکستان کی اساس اسلام ہے۔

کیا امتِ مسلمہ اسلامی دنیا میں عیسائیوں کی سازشوں سے آگاہ نہیں ہیں؟ ملالہ کے لالچی باپ نے اپنی بیٹی کے لیے آکٹوپس کا کردار کیوں ادا کیا۔ عیسائی فوجوں نے عراق اور

٢
افغا نستان میں لاکھوں بچوں کو غذا سے محروم کر کے جو وحشیانہ جرم کیا ہے۔ کیا ملالہ ڈرامہ اس پر پردے ڈالنے کی کوشش ہے؟ ملالہ کو سیکولر انتہا پسندوں کا دنیا کی عظیم شخصیت بنا نا،عیسائی ملکوں کے غیر معمولی رد عمل نے ایک عام مسلمان کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ عیسائیوں کی فوجوں نے عراق میں خوراک کی قلت پیدا کی اور دودھ کی کمی کی وجہ ١٨ لاکھ بچے ہلاک کر دیے گئے تھے۔ اور یہی حال افغانستان کا ہے ۔پاکستان میں ڈمہ ڈولہ کے دینی مدرسہ پر ڈرون حملہ کر کے ٨٠ بچوں کو شہید کیا گیا۔ فاٹا میں بے گناہ بچیوں کو شہید کیاگیا۔ سوات میں تعلیم کے لیے کچھ بھی نہ کرنے والی ملالہ کو ہیرو کے طور پر پیش کرنے اعلیٰ ترین انعامات و اعزازات کی بھر مار نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے کہ مسلم دنیامیں بمباری کر کے بے شمار اسکولوں کو تباہ کر کے بچیوں کو تعلیم سے محروم کرنے والوں کے عزائم کیا ہیں؟ اس پر مسلم دنیا کو غور کرنے کی ضرورت ہے ملالہ سے کہلوایا جا رہا ہے کہ وہ پاکستان کی وزیر اعظم بنے گی۔

شاید وہ گُم کردہ راہ لڑکی اور اس کا ایمان فروش باپ نہیں جانتے کہ یہ معاملہ عقیدے اورایمان کا ہے۔ پاکستان کے عوام ایسے لوگوں اور خاص کر ملالہ جو پاکستان کی وزیر اعظم بننے کے خیالات اپنے اند ر پال رہی ہے کیسے برداشت کر سکتے ہیں؟ کیا ہمارے پاکستان کے لیے عیسائیوں کی ایسی کٹھ پتلی وزیر اعظم کو پاکستان میں کوئی برداشت کرے گا ؟کیا اس سے قبل پاکستان میںامپورٹڈ وزیر اعظم عیسائیوں کے عزائم کی تکمیل کرنے کے لیے نہیں آتے رہے ہیں ذرائع کہتے ہیں جب تک ہم کشکول کونہیں توڑیں گے۔ کیری لوگر بل جیسی امداد سے اجتناب نہیں برتیں گے۔ اپنے پیروں پر کھڑے نہیں ہوں گے۔ عیسائی دنیا ہمیں پہلے کی طرح ذلیل و خوارکرتی رہے گی۔باقی آیندہ انشاء اللہ

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
Award book conspiracy Malala Mir Afsar Aman pakistan report ایوارڈ پاکستان رپورٹ سازشیوں کتاب ملالہ
Hazrat Nasiruddin Chiragh Dehlavi Dargah
Previous Post اخلاق حسنہ
Next Post افرادی قوت کی برآمد، پاکستان ایشیا میں پہلے نمبر پر آ گیا
Labour

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close