Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں ملالہ نہیں ہوں

November 20, 2015November 20, 2015 0 1 min read
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai

تحریر: میر افسرامان کالمسٹ
میں ملالہ نہیں ہوں نام ہے اس کتاب کا جس کی رونمائی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن (اے پی پی ایس ایف) نے کی ہے۔ ہم نے تو صرف خبر کے طور پر سنا ہے کتاب کا مطالعہ نہیں کیا۔ یہ کتاب نام نہاد نوبل انعام یافتہ ملالہ کے باطل خیالات کے خلاف لکھی گئی ہے۔

اس کتاب میں کہا گیا ہے میںم لالہ نہیں ہوں میں مسلمان ہوں میں پاکستانی ہوں۔کتاب کے مصنف مرزا کاشف علی ،صدر آل پاکستان پرایئویٹ اسکولز فیڈریشن نے کہا کہ کتاب لکھنے کا مقصد حقائق بیان کرنا ہے اسلام کے مخالف پروپیگنڈے کا جواب دینا ہے اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے کی بونڈی کوشش کا توڑ کرنا ہے۔ ملالہ کی کتاب کو مخالف اسلام اور مخالف پاکستان ہونے کی وجہ سے پرائیویٹ اسکولز میں آنے سے بند کر دیا گیا ہے۔

اللہ کا شکر ہے کہ زندہ ضمیر لوگ اب بھی موجود ہیں جو امریکی غلام حکومت کو چیلنج کرنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ملالہ کی کتاب میں اسلام کا مذاق اُڑایا گیا ہے۔ اسلام اور پاکستانی کلچر کا مذاق اڑایا گیا۔ یہ کتاب جو ضیا الدین یوسفزئی اورپاکستان دشمن این جی اوز کی مہیا کردہ مواد کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہے۔ کتاب لکھنے والی ایک صحافی کرسٹینا لیمپ عورت ہے۔ ١٩٨٩ء میں بلوچستان کے شہر پشین میں ایک بلوچ سردار جو پیپلز پارٹی کا وزیر بھی تھا اس عورت کو ہر پارٹی میں اپنے ساتھ رکھتا تھا ۔ اس نے بے نظیر کے پہلے دور حکومت میں بطور صحافی پاکستان میںکام کیا تھا ۔پیپلز پارٹی کے کئی وزرا کے ساتھ اس کے ذاتی مراسم تھے۔

Malala Yousafzai Book
Malala Yousafzai Book

دنیا میں یہ مشہور تھا کہ یہ عورت خبر نکالنے میں ماہر ہے اور کسی اخلاقی حد کو عبور کر کے بھی خبر نکال لیتی ہے۔ ایک انگریزی اخبار کے مطابق پیپلز پارٹی کے ایک مرکزی راہ نما کے پاس خاص خبر تھی۔ لیکن وہ شیئر کرنے کے لیے تیار نہیں تھا۔ وہ خبر اس عورت نے حاصل کر لی صرف۔ ایک رات وزیر کے ساتھ رہنے اور صبح چائے پی کر واپس آگئی۔ سرداروں اورخانوں کے ساتھ کاک ٹیل پارٹیوں میں شریک ہوتی رہی ہے۔ کئی وزارء اس کی زلف کے اسیر رہے ۔اسی آڑ میں اوبی لادن(اسامہ بن لادن) کے نام سے پی آئی اے میں سفر کی کوشش کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی۔ تاکہ پاکستان کو دنیا میں بدنام کیا جائے کہ اُسامہ بن لادن تو پاکستان میں ہوائی بھی سفر کرتا رہا ہے۔ کرسٹینا لیمب کو کئی بار ناپسندیدہ سر گرمیوں میں ملوث ہونے کے سبب مختلف ادوار میں پاکستان بدر کیا گیا اب بھی اس کا نام ناپسندیدہ شخصیات میں شامل ہے اس لیے وہ پاکستان کے خلاف ہے اور اس کتاب میں زہر اُگلا ہے اس کا لندن میں قادیانیوں کے ایم ٹی اےmta ٹی وی چینل کے دفتر میں آناجانا رہتا ہے اس ٹی وی کی نشریات ایشیائی سیٹ٣۔ایسٹset3.east کے ذریعے براہ راست ملا کنڈڈیویژن میں دکھائی جاتی ہیں تاکہ ملالہ کو مشہور کیا جائے۔

لندن میں کتاب لکھوانے سے پہلے قادیانی جماعت کے خلیفہ مرزا مسرو ر سے ضیاالدین یوسف زئی کی ملاقات میں کیا طے ہوا وہ اس کتاب میں صاف نظر آتا ہے۔ اس کتاب کو ایک سازش کے تحت کچھ امریکی فنڈڈ پاکستانی میڈیا اور کچھ اسلام بیزار روشن خیال اور لبرل صحافی حضرات نے خوب مشہور کیا۔ ہمارے ایک لبرل صحافی جو ماما قدیر کا انٹرویو تو نجی ٹی وی میں نشر کرتے ہے نام نہادگم شدہ پاکستانیوں کی وکالت بھی کرتے ہیں ان کو بلوچستان میں ریل کی پٹریاں اُکھاڑ کر بے گناہ لوگوں کو شہید کرنا نظر نہیں آتا۔وہ برمگھم جا کر ملالہ کا انٹر ویو بھی کرتے ہیں اور ایک ڈمی جو کہ مغرب نے اسلام کے خلاف کھڑی کی ہے کو خوب پزیرائی دیتے ہیں۔

Nobel Peace Prize winner Malala Yousafzai
Nobel Peace Prize winner Malala Yousafzai

مغرب نے انعامات کی بارش کر کے ملالہ کو سکندر اعظم سے بھی بڑا کر کے دکھا یا ہے۔ سوات کے مقامی لوگوں سے پوچھیں تو معلوم ہو گا کہ ملالہ نے عورتوں کے لیے تعلیم کی مد میںکچھ بھی تو نہیں کیا۔ ہاں ملالہ کا والد مغرب کا ایجنٹ ضرور تھا۔مغرب نے اسلام دشمن تسلیمہ پروین اور سلمان راشدی کی لسٹ میں ایک اور اضافہ کر دیا ہے۔ملالہ مغرب کی پسندیدہ شخصیت ہے مغرب اسے اسلام کے خلاف ا ستعمال کر رہا ہے۔ ملالہ بھارت کے مسلم دشمن وزیر اعظم اور شیو سینا کی پسندیدہ ہے۔ ملالہ کی طرح اس سے قبل عورتوں کے ساتھ پاکستان میںظلم کے حوالے سے امریکا نے مختیاراں مائی کو بھی خوب استعمال کیا ڈکٹیٹرمشرف نے اس کو امریکا جانے کی اجازت دی اور اس نے امریکا کے شہروں شہر اسلام اور پاکستان کو خوب بدنام کیا ۔ مظفر گڑھ کا ممبر قومی اسمبلی مختیاراں مائی کے اجتماہی آبریزی کے کیس کو جھوٹا کہہ چکا ہے۔ امریکا ایک ایسی کوشش سوات میں ایک لڑکی کو کوڑوں کی سزا کے حوالے سے بھی کر چکا ہے۔

ویڈیو میں دکھایا تھا کہ ایک باپردہ خاتون کو ایک شخص کوڑے مار رہا ہے اور وہ چلا رہی ہے پھر اتنے سخت کوڑے کھانے کے بعد ایک دم سے اُٹھ کھڑی ہوئی جیسے اس کو کوئی تکلیف ہی نہیں ہوئی ۔ اس واقعہ کو پاکستانی میڈیا بغیر تحقیق کے خوب اُچھالا تھا۔پھر یہ کیس عدالت میں گیا جہاں عدالت نے اسے جھوٹا قرار دیا اللہ کا کرنا کہ اس کیس کو بنانے والے نے خود اقرار کیا کہ پانچ لاکھ کے عوض یہ جھوٹا عمل میں نے کیا۔ صاحبو!یہ ساری کہانیاں مغرب اپنے عورتوں کے اسلام قبول کرنے کو روکنے کے لیے کر رہا ہے۔مغرب کی عورت کو دُکھیا،مظلوم ، مجبور اور شمع محفل بنا دیا ہے۔اس کو مغرب نے پیسے کمانے والی مشین بنا دیا ہے مغرب کا کوئی بھی پروڈکٹ اس وقت تک نہیں فروخت ہو سکتا جب تک ایک نیم عریں عورت کو اس پروڈکٹ کے ساتھ نہ دکھایا جائے۔

کتنا ظلم ہے کہ عورت کارخانوں میں کام کرے، مزدوری کے بعد رات کوڈائس پارٹیوں میں بھی شامل ہو۔عورت جب سولہ کی ہوتی ہے تو ماں باپ اِسے کہتے ہیں جائو جاب تلاش کرو اور اپنے خرچ کے لیے پیسے کمائے وغیرہ وغیرہ۔ جب کہ اب بھی مسلمان گھرانوں میں عورت کو احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ وہ ماں،بیٹی،بہن اور بیوی کے روپ میں خوش رہتی ہے۔اسلام میں اُس پرمعاش کمانے کی ذ مہ داری نہیں ہوتی۔معاش کی ذمہ د اری مرد پر ہے۔ اسلام کی اس خوشگوار چیز کو دیکھ کر مغرب کی عورت اسلام قبول کر رہی ہے جس میں سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کی سالی اور مشہور برطانوی صحافی مریم ریڈلے شامل ہے۔ جو مغرب کو ناگوار گزر رہا ہے۔اس لیے مغرب اسلام کے خلاف پروپگنڈہ کرتا ہے کہ اسلام میں عورتوں کو آزادی نہیں اسے گھر میں بیٹھا کر رکھا جاتا اس پر تشدد کیا جاتا ہے۔

ضرورت تو یہ تھی کہ مغرب اپنی عورت کے ساتھ روا رکھا گیا ظلم بند کرے عورت کو ماں،بیٹی، بہن اور بیوی کو وہ سہولت مہیا کرے جو اسلام میں ہیں۔ مگر مغرب نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کیا ہوا ہے۔ اپنے جھوٹے پروپگنڈے کو ثابت کرنے کے لیے، بیرونی فنڈ سے مغرب کی ہزاروں این جی اوز پاکستان میں کام کر رہی ہیںپھر اس جھوٹے پروپگنڈے کو مزیدثابت کرنے کے لیے ملالہ جیسے مصنوعی واقعات کا ڈرامہ بھی رچا کر اس کا سہارا لیتا ہے لیکن دنیا اور خاص کر مغرب کی پڑھی لکھی عورتیں اتنی بے وقوف نہیں جتنا مغرب سمجھ رہا ہے اس کا الٹا اثر پڑھ رہا اور مغرب کی عورتیں تیزی سے اسلام قبول کر کے رحمت والے دین اسلام میں شامل ہورہی ہیں جیسا کہ ہم نے اوپر بیان کیا ہے۔

Women in Islam
Women in Islam

صاحبو! دکھ تو اس پر ہوتا ہے پاکستان کے بگڑے ہوئے کالے انگریز، اسلام بیزار ،مغرب پرست،روشن خیال،لبرل طبقہ ،مغرب فنڈد میڈیااور سب سے بڑھ کر امریکی پٹھو حکمران مغرب کے جھوٹے پروپگنڈے میں شامل ہوجاتے ہیں ۔اپنے اسلامی معاشرے کو برا ثابت کرنے میں مغربی ایجنٹوں کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں۔ تعلیمی نصاب سے قرآن کی جہاد سے متعلق آیات نکالتے ہیں صحابہ اکرام کے نام نکال کر آج کل کے نام نہاد سوشل ورکرز کا نام ڈالتے ہیں۔ علامہ اقبال کے اشعار کو نکال کر مغرب کی نکالی کرتے ہیں ملک کی مادری زبان اردو کے بجائے انگریزی کو ذریعہ تعلیم بناتے ہیں۔برطانوی امداد کے تحت پہلی جماعت کے طالبعلموں کے لیے انگریزی لازمی قرار دیتے ہیں۔

یہ تو بھلا ہو پاکستان کے سابق چیف جسٹس صاحب کاکہ وہ ٧٣ کے آئین کی دفعہ کے تحت اردو کو قومی اداروں میں لازم کر گئے ہیں خود بھی اردو میں تقریر کی اور حکمرانوں کو بھی اس امر کا پابند کیا کہ پاکستان کے ہر ادارے میں اردو کو استعمال کیا جائے۔ موجودہ چیف جسٹس صاحب نے بھی سینیٹ کے اجلاس میںاردو میں خطاب کیا۔ صدر پاکستان جناب ممنوں حسین صاحب نے بھی ایک وزیر سے اردو میں حلف لیا یہ اچھی روایت قائم کی گئی ہے۔اسلام کے دشمنوں نے مسلم امت پر ہر طرح سے حملہ شروع کیا ہوا ہے ہمیں مولی گاجر کی طرح کاٹ رہے ہیں دنیا میں ہر طرف مسلمان کا خون بہہ رہا ہے اس میں امریکا پٹھوحکمران برابر کے شریک ہیں۔ پیرس میںجعلی دہشت گردی کر کے مغرب میںمساجد پر حملے کئے جا رہے ہیں۔

اس لیے مسلمانوں اور خاص کر پاکستانی عوام کو ہوشیار رہنا چاہیے اور مغرب کے ملالہ جیسے پروپگنڈے میں نہ آنا چاہیے بلکہ اس کا مناسب توڑ کرنا چاہیے جیسے آل پاکستا ن پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن(اے پی پی ایس ایف) کے صدر جناب مرزا کاشف علی صاحب نے” میں ملالہ نہیں ہوں” لکھ کر کیا ہے۔ ہم نے بھی ملالہ کو جھوٹا اور مغرب کا ایجنٹ ثابت کرنے کے چھ اقساط تحریر کی تھیں جو پاکستانی اخبارات میں شائع ہوئی تھیں۔

میں تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس کتاب کا مطالعہ کریں اس کتاب کو وسیع پیمانے پر پاکستان میں پھیلائیں ۔ ہمارا دین اسلام امن و سلامتی کا دین ہے اس میں خواتین اور اقلیتوں کے حقوق ہیں اس لیے ہمیں کسی بھی کمتری میں مبتلا ہوئے بغیر اسلام پر ڈٹ جانا چاہیے اس میں دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے اللہ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسرامان کالمسٹ
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان اسلام آباد سی سی ہی

Share this:
Tags:
Author book Malala Yousafzai Mir Afsar Aman muslims Nobel Prize schools اسکولز کتاب مسلمان مصنف ملالہ نوبل انعام
Hasna Ait Boulahcen
Previous Post پیرس کی پہلی خودکش خاتون حسنہ کی زندگی 8 ماہ میں بدل گئی تھی
Next Post بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز پر حملہ قابل مذمت ہے
Rangers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close