Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

واپڈا ! اجالے کا ڈاکو

October 27, 2014 0 1 min read
WAPDA
WAPDA
WAPDA

تحریر:ڈاکٹر احسان باری

انگریزوں کی ناجائز اولاد، ظالم جاگیرداروں، سود خور صنعتکاروں، منافع خور سرمایہ داروں، عیاش و اوباش وڈیروں کی صورت میں خوش لباس لیمو زینوں میں گھومتے ڈاکو تو ہیں ہی کہ مزدوروں، کسانوں، ہاریوں کے خون کے آخری قطرہ کو بھی شرابوں میں ملا کر پینے پر تلے ہوئے ہیںاور تما م اداروں بشمول حکومتوں پر قبضہ کررکھا ہے۔ مگر دن دیہاڑے واپڈائی ننگے ڈاکوؤں کی یہ انوکھی قسم ہے جو دن دیہاڑے لوٹ رہی ہے۔ ملک کے لاکھوں معذوروں، بوڑھوں، بیواؤں اور ہزاروں یتیموں کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھیننے پر تلے ہوئے ہیں۔ 2 ماہ کے جعلی خود ساختہ بلوں کے ذریعے 32ارب روپے بڑی بڑی توندوں والے ایکس ای این، ایس ای صاحبان کی توندوں میں حصہ بقدر جثہ سنپولیوں کی طرح گھس گئے ہیں اور شریفوں کے کاروباروں کیلئے لندن ٹرانسفر ہوگئے ہیں۔اب کل ہی کی بات ہے بجلی تیس پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے گو کہ وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ ایسا نہ ہوگا مگر چور چوری سے جائے گا ہیرا پھیری سے نہ جائے گا، کسی نہ کسی صورت واپڈائی جیب کترے بلوں میں مزید یونٹ جمع کرکے جو ٹارگٹ حکمرانوں نے دے رکھا ے اسے لازماً مکمل کریں گے اور واپڈا کی افسر شاہی اپنا حلوہ مانڈا بھی ہر صورت جاری رکھے گی۔

یہ نیا ڈاکہ کھلے روشن دنوں میں ایکولائزیشن سرچارج کے نام سے ڈالا جارہا ہے۔ پہلے بھی ٹی وی فنڈز کے نام سے رقوم وصول کی جاتی ہیں حتیٰ کہ مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس عربیہ جہاں پر ٹی وی کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا وہاں سے بھی رقوم وصول کی جاتی ہیں اس طرح سے مزید 14ارب روپے وصول کرنے کا پروگرام بناہوا ہے ۔ ان ننگے ڈاکوؤں کے سرعام ظلم کی وجہ سے غریب عورتوں کی بلوں کو دیکھ کر خودکشیاں دیکھنے میں آرہی ہیں مگر واپڈاکے ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ قتل کا اندراج آج تک نہیں کیا گیا نہ ہی کسی کو دار پر لٹکایا گیا۔اگر ایک بھی واقعہ کی ایف آئی آر کے ذریعے ایسا کرڈالا جاتا تو واپڈائی ڈاکوؤں کو سمجھ آجاتی اور وہ دن دیہاڑے ڈکیتیوں سے باز آجاتے۔ حکمران اگر واقعی کرپشن کے خاتمے کیلئے کوئی عمل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا تمام بیرون ملک موجود سرمایہ یہاں لائیں اور پھر واپڈا کے اعلیٰ افسران کے اثاثے چیک کروائیں تو حیرت انگیز انکشافات ہونگے ۔بل زیادہ ڈال کر بل وصول کرنا تو جیسے افسران بالا کا حکم ہی ہے اور ہر مہینہ اس پر پورے خلوص سے میٹر ریڈر عمل کرتے ہیں، پھر غریب صارفین ایس ڈی او کے دفاتر کے چکر لگانا شروع کردیتے ہیں اور پورے دو دن کی بھاگ دوڑ سے اور کئی دفاتر ایکس ای این اور ریونیو وغیرہ کے پھیرے لگا کر بل درست ہوتا ہے

اگلے ماہ پھر وہی گھن چکر شروع ہوجاتا ہے۔جاہل اور غریب افراد تو محکمہ کے دفاتر کے اندر جھانک کر بھی نہیں دیکھ سکتے اس لئے گھروں میں بیٹھے چیخ و پکار کرتے رہتے ہیںاور ہر حکمران کو صلواتیںسناتے رہتے ہیں لیکن وہ انکے کسی کام نہیں کہ اگر بل ادا نہ کیا جاسکا تو واپڈا ملازم آئندہ ہفتہ میٹر اتارنے پہنچ جاتے ہیں اور یہ سرکل یونہی گھومتا رہا ہے ۔ کیا وزیر اعظم ہاؤس اور صدارتی محل کا کروڑوں روپوں کا بل جمع ہوچکا ہے؟ وہاں سے میٹر کیوں نہیں اتارے جاتے کہ وہاں پر موجود” برف کی سلوں” پر بلیوں کے پیر جلتے ہیں۔واپڈا حکام نے اگر ہوش کے ناخن نہ لئے تو امید قوی ہے کہ آئندہ آنے والے حکمران اس سفید ہاتھی کو مکمل طور پر دفن کردیں گے ۔تما م افسرشاہی ملازمین فارغ ہوجائیں گے صرف میٹر ریڈر ، بجلی کی مرمت کرنے والے رہ جائیں گے کہ باقی سارا کام تو کمپیوٹر کرہی رہا ہے جس کیلئے ایک آدمی کافی ہے لیکن اس ساری دگرگوںصورتحال کے اصل ملزم تو موجودہ حکمران ہی ہیںکہ چور چوری کر ہی نہیں سکتا جب تک اس میں تھانیدار کا حصہ نہ ہو۔

چور اور کتی ملتے ہیں تو واردات ہوسکتی ہے ۔سست کاہل نکمے کرپٹ ایم این اے ، ایم پی اے ہوں اورحکمران انکے سرپرست تو پھر یہ ڈکیتیاں واپڈا ہی میں نہیں تمام محکموں میں جاری و ساری رہیں گی کہ اس کا علاج بُلٹ نہیں بیلٹ ہے کہ آئندہ انتخابات میں لوگ گھسے پٹے سیاستدانوں کو مسترد کرکے صرف اللہ اکبر تحریک کے نعرے لگانے والے افراد ہی منتخب کریں گے تو ملک کی کایا پلٹ جائے گی اور ملک تین سال کے اندر مکمل اسلامی جمہوری فلاحی مملکت قائد اعظم کے خوابوں کے مطابق بن جائے گا کہ نیا یا انقلابی پاکستان ہمیں کسی صورت میں وارا نہیں کھاتا۔پاکستان بھر کے مزدوروں، ہاریوں، مزارعیں اور پسے ہوئے طبقات کے دیگر گروہوں کو ان کے نئے چمکیلے شکنجوں سے امپائر کی انگلی کے بغیر ہی سخت جدوجہد کرکے نجات حاصل کرنا ہوگی”نیا جال لائے پرانے شکاری” جاگیرداری ، سرمایہ داری اور سامراجیوں کے تینوں گر آزمائے جاچکے ہیں تیر و تفنگ ، شیر ، بلا کی جگہ دودھ پینے اور گوشت مہیا کرنے والی ”گائے” کے نشان پر ہی غریب عوام مہر لگائیں گے

Allah Akbar
Allah Akbar

یہ جدید سامراج کے ایجنٹوںکی ہیراپھیریوں کے شاہکار ٹریلر ہیں جس کے ہم مزید متحمل نہیں ہوسکتے۔ اللہ اکبر تحریک کے اقتدار میں تمام محنت کش افراد کی تنخواہ ایک تولہ سونا کی قیمت سے کم نہ ہوگی ۔کارخانوں اور دیگر کاروباروں میں وہ دس فیصد منافع کے حصہ دار ہونگے ۔تمام ضروری اشیائے صرف بغیر منافع کے فراہم ہونگی ۔کھانے پینے کی تما م اشیائ، فروٹ، سبزی، گوشت ، آٹا ، چاول ، دالیں ، ادویات وغیرہ 1/5قیمت پر اور تیل ہر قسم کا اور ٹرانسپورٹ و باربرداری کی سہولتیں 1/3قیمت پر عوام کو دستیاب ہونگی اور مقتدر ہوتے ہی پہلے تحفہ کے طور پر پاکستانیوں کو بجلی ”اللہ اکبر بجلی گھر” کے ذریعے مفت مہیا ہوگی جس کیلئے ہر قومی اسمبلی کے حلقہ میں 2ارب روپے کا پلانٹ لگے گا نیز گیس ، صاف پانی، مظلوم کیلئے انصاف، ہمہ قسم تعلیم و علاج مفت مہیاہونگے اور غرباء کیلئے”اللہ اکبر ہوٹلوں” سے تین وقت کا کھانا اور چائے مفت ملے گی۔

عالم اسلام ساتھ مشترکہ فوج ، بینکنگ اور کرنسی کو رواج دیا جائے گا، تما م قیمتی معدنیات ہنگامی طور پر ”اللہ اکبر ٹاسک فورس” کے ذریعے نکا ل کر بین الاقومی مارکیٹوں میں فروختی کے ذریعے سامراجی ممالک اور عالم اسلام کے تمام تر قرض حسنہ بھی واپس ہونگے اور ملک مکمل اسلامی فلاحی مملکت بن جائے گا۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے لوٹ مار کی انتہا کرڈالی ہے ڈسکوز نے ریونیو خسارہ پورا کرنے کیلئے نئے کمپیوٹرائزڈ میٹروں کی رفتار 35 سے 40 فیصد تک تیز کردی ہے صرف لیسکو نے اگست، ستمبر، اکتوبر تک میٹروں کی رفتا بڑھا کرصارفین سے بارہ ارب روپے اضافی وصول کئے ہیں اور ملک بھر سے پچھتر ارب روپوں کا دن دیہاڑے ڈاکہ ڈالا ہے بعینہ کہ”شیطان ساری رات اندھیرے میں ننگا ناچتا ہے اور نظر بھی نہیں آتا”۔ہمسایہ ممالک بنگلہ دیش میں چار روپے، بھارت میں ساڑھے چار روپے فی یونٹ جبکہ وہی بجلی ہمارے ہاں انیس روپے یونٹ ہے ستم یہ کہ ایک بلب اور ایک پنکھے والے گھر کو بھی 9/9ہزار روپے بل آیا ہے۔

حکومت کے ان ہتھکنڈوں کے باعث عوام حکومت کے خاتمے کی دعائیں کررہے ہیں ۔ایسی صورت میں لوگ کسی نجات دہندہ کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔ جو بھی ڈگڈگی بجاتا ہے اسی کے جلسوں میں لوگ رش کرڈالتے ہیں اور نئے یا انقلابی پاکستان بنانے کے دعوے دار اس غلط فہمی میں مبتلا ہوجاتے ہیں کہ یہ ہمارے ووٹر ہونگے۔ واپڈائی چھاپہ مار ٹیموں اور ٹاسک فورس نے جو چھاپوں کا سلسلہ ایک سال قبل شروع کیا تھا تو ان کا کام تو بلیک میل کرکے پیسے کمانا، رقوم اینٹھنا اور باعزت و باوقار شہریوں کی عزت نفس مجروح کرنا تھا جس سے واپڈا کی بیوروکریسی نے لائن سپرنٹنڈنٹوں تک کروڑوں روپے کما کر اپنی تجوریاں بھر لیں حتیٰ کہ چکوک میں بوڑھے ضعیف افراد جنہوں نے اپنے کچے مکانوں کی بیٹھکوں میں ٹافیاں ، بسکٹ اس لئے رکھے تھے

وہ کہیں آجا تو نہیں سکتے وہاں گھر سے نکل کر بیٹھک میں بیٹھ کر حقہ پیتے رہیں گے اور شام تک بچوں کو معمولی چیزیں بیچ کر چالیس /پچاس روپے کما کر گھر کا خرچہ چلالیں گے انہیں بھی ”کمرشل بجلی” کے استعمال کا ٹھپہ لگا دیا اور رشوتین وصول کیں اور جو نہیں مانا اسے ”تُن پر باون” کر ڈالا اور گرفتاری ڈال کر چالیس پچاس ہزارروپے جرمانہ وصول کرکے ہی ضمانتیں کروانے کی اجازت دی ۔اگر یہ سلسلہ بافرض محال کئی سال سے موجود بھی تھا تو حرام خور ایس ای، ایکس ای این اور ایس ڈی او کیا صر ف مفت بجلی چلانے اور سرکاری خزانے سے بھاری تنخواہیں وصول کرنے کیلئے رکھے ہوئے ہیں ۔یہ بدمست پالتو سفید ہاتھی اور یہ بت کس باغ کی مولی ہیں کہ ہمارے ٹیکسوں سے جمع ہونے والے سرکاری خزانہ سے رشوتوں کے علاوہ ایک بھی روپیہ وصول کرسکیں۔ واپڈا والوں کا بل وقت پر جمع کروا بھی دیا جائے تو وہ اپنے نظام سے رپورٹ بھی نکال کر نہیں دیکھ سکتے کہ بجلی کا بل جمع ہوگیا ہے یا نہیں؟

اگلے ماہ سے قبل بجلی کاٹنے پہنچ جاتے ہیں اگر اصل مالک گھر پر نہ ہو اور بل بھی مہیا نہ ہوسکے تو بجلی کاٹ کر چلے جاتے ہیں پھر دوبارہ رشوت دے کر بجلی لگوانا پڑتی ہے اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے اندھیری راتوں کو مچھروں سے ساری رات جنگ ایک علیحدہ مصیبت ہے ۔اسی لئے ملیریا اور ڈینگی کی بہتا ت ہے اور لوگ جو اعلیٰ دوائیوں کا خرچہ نہ اٹھا سکیں وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

Dr. Ihsan Bari
Dr. Ihsan Bari

تحریر:ڈاکٹر احسان باری
فون: 0300–0315–0321–0333–0345–6986900
email:drihsanbari@yahoo.com, drihsanbari@gmail.com,
allahoakbartehreek8@gmail.com,
allahoakbartehreek9@gmail.com
web: www.allahoakbar-tehreek.com

Share this:
Tags:
corruption Malaria power reports separately system trouble بجلی رپورٹ علیحدہ مصیبت ملیریا نظام
Rangers
Previous Post کراچی: بلدیہ ٹاؤن سے لیاری گینگ وار سے وابستہ 2 گینگسٹرز گرفتار
Next Post مٹھی : غذائی قلت سے ہلاکتوں کی تعداد21 ہوگئی
Mitti

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close