کوالالمپور (جیوڈیسک) تنقید کرنے کے الزام میں ملائشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے سابق نائب وزیراعظم محی الدین یاسین کو سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے بیٹے سمیت پارٹی سے برطرف کر دیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کابینہ میں ردوبدل پر غور کیا جا رہا ہے۔

Start typing to search...