کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائشین وزارت صحت کے اعداد وشمار کے مطابق رواں برس اب تک ملائشیا میں 143 افراد ڈینگی بخار سے ہلاک ہو چکے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائشین وزارت صحت نے کہاہے کہ گزشتہ سال ملائشیاء میں 92افراد ڈینگی بخار کے باعث ہلاک ہوئے تھے۔

Start typing to search...