Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسلمانوں سے مغربی ممالک کا سلوک

November 25, 2015November 25, 2015 0 1 min read
Barack Obama
Barack Obama
Barack Obama

تحریر: محمد صدیق پرہار
ملائشیا میں جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کی کانفرنس سے خطاب اور میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ داعش کا خاتمہ امریکہ کا حقیقی ہدف ہے اور وہ ایسا کرکے چھوڑے گا۔ اس سے پہلے طالبان اورالقاعدہ کا خاتمہ امریکہ کاہدف تھا۔امریکہ اپنے اس سابقہ ہدف میں کہاں تک کامیاب ہوا ہے دنیا بخوبی جانتی بھی ہے اورسمجھتی بھی ہے۔عالمی برادری کوداعش کے خلاف متحدہ و کر کارروائی کرنی چاہیے۔

امریکی صدر نے واضح کیا ہماری جنگ کسی مذہب سے نہیں ہے تمام مسلمان نہیں ایک چھوٹا سا گروہ دہشت گرد ہے مٹھی بھر دہشت گرد پوری دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے۔امریکی صدرباراک اوباما نے یہ جوکہا ہے کہ تمام مسلمان نہیں ایک چھوٹاسا گروہ دہشت گرد ہے۔اس ایک جملہ میں وہ مسلمانوں کے دہشت گردہونے کے امریکی موقف پرقائم ہونے کااعلان بھی کررہے ہیںاور مسلمانوں کے دہشت گردنہ ہونے کااعتراف بھی کررہے ہیں۔انہوںنے تمام مسلمان نہیں ایک چھوٹا سا گروہ دہشت گردہے کہہ کردہشت گردی کالیبل پھربھی مسلمانوں پر لگا دیا ہے۔

انہوںنے مسلمانوں کے گروہ کو ہی دہشت گردکہا ہے۔ان کایہ کہنا بھی غلط ہے کہ ان کی جنگ کسی مذہب کے خلاف نہیں۔ زبان سے تو وہ کہہ رہے ہیں کہ تمام مسلمان دہشت گرد نہیں ان کی پالیسیاں مسلمانوں کے ساتھ ان کے رویے یہ ثابت کرتے ہیں کہ امریکہ سمیت عالمی طاقتیں اوراکثرغیر مسلم ممالک مسلمانوں کوہی دہشت گرد سمجھتے ہیں۔نائن الیون اوراب پیرس میں دہشت گردوں کے حملوں کے بعد جس طرح مسلمانوں کو نشانے پرلیا گیا اس سے توواضح ہوتاہے کہ امریکہ اوراس کے اتحادی ممالک مسلمانوں کوہی دہشت گرد سمجھتے ہیں۔

Syrian Refugees
Syrian Refugees

پیرس حملوں کے بعد امریکہ کی ٢٣ ریاستوں نے شامی پناہ گزینوں کو پناہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ان ریاستوں کے گورنروں نے کہا ہے کہ پیرس حملوں میں مبینہ طور پر شامی لوگ ملوث ہیں دہشت گردی کے پیش نظر پناہ گزینوں کواپنی ریاستوں میں جگہ نہیں دے سکتے۔ حالانکہ پیرس حملوں کے بعد اخباری رپورٹوں کے مطابق اب تک جتنے بھی دہشت گردوں کی شناخت ہوئی ہے ان میں سے ایک بھی شام کا باشندہ نہیں ۔ شناخت شدہ دہشت گرد تو خود پیرس اور بیلجیئم کے بتائے گئے ہیں۔ایک قومی اخبار میں پیرس سے خبر ہے کہ پیرس حملے کے تناظر میں کینیڈا کے سکھ کی تصویر کو ڈیجیٹل تبدیل کرکے ایک مسلمان خودکش بمبار بنا کر سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں پھیلا دیا گیا۔

تبدیل شدہ تصویر خود کش جیکٹ پہنے اور ہاتھ میں قرآن تھامے ہوئے ہے۔اس تصویر کواسپین کے سب سے بڑے روز نامے اوراوراٹلی کے دو اخباروں نے صفحہ اول پر شائع کیا۔اٹلی کے ایک ٹی وی نے اس تصویر کو نشر کیا ٹوئٹر پر بیس لاکھ سے زیادہ اس امیج کوپوسٹ کیا گیا بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق کینیڈا کے ایک سکھ کی تصویر کو ڈیجی ٹل انداز میں تبدیل کرکے سوشل میڈیا پر پیرس کے حملہ آوروں میں سے ایک ظاہر کرکے دنیا بھر کی نفرت اس کے حصے میں ڈال دی ۔تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا کہ پیرس حملوں میں ملوث خودکش بمباروں میں سے ایک ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے کے دوران ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں ہرقسم کی دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی جارہی ہے۔انہوںنے کہا کہ اسلام امن وسلامتی کا دین ہے جبکہ دہشت گردی کو کسی مذہب کے ساتھ نہیں جوڑاجاسکتا۔

ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ داعش کے خلاف عالمی کوششوں میں پیرس حملوں کے بعد تیزی آئی۔ پیرس حملوں کے نتیجے میںکسی پاکستانی کو گرفتار نہیں کیا گیا جبکہ ہم اسلام مخالف جذبات کی بھی مذمت کرتے ہیں۔ایک اورقومی اخبارمیں پیرس سے ہی خبر ہے کہ پیرس میں دہشت گردی کے بعدلوگوںمیں پھراسلام مخالف جذبات ابھرآئے۔امریکہ میں بھی مسلم شہریوںکونفرت انگیزواقعات کاسامناکرنا پڑرہا ہے۔فرانس کاتھرٹین الیون امریکہ میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے نائن الیون جیسا بن کرسامنے آیا ہے۔پیرس میں دہشت گردی پرساری مسلم دنیا کی مذمت اپنی جگہ آج بھرمغرب میںمسلمان شہریوں کو شک وشبہ کی نظرسے دیکھا جارہا ہے۔

United States
United States

امریکہ میں بھی اسلام کے خلاف جذبات ابھرآئے ہیں۔شامی نژاداوبید کا ئفو پناہ گزینوں کوامریکی شہرڈ ینور میں بسانے کے لیے کوششیں کررہے تھے مگراب یہ کام ناممکن ہوتاجارہا ہے۔عمل کسیربھی شامی نژادامریکی ہیں۔انہیں بھی اب اپنے حلیے کی وجہ سے خوف محسوس ہوتا ہے۔لوگ ان پرطرح طرح کے جملے کستے بھی ہیں۔پیرس حملوں کے بعد امریکہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی سمیت دیگراسلام مخالف واقعات سامنے آچکے ہیں۔جبکہ مسلمان شہری بھی خوف اوردبائو کاشکارہیں۔مساجد بندکرنے کے اعلانات بھی ہوچکے ہیں۔داڑھی کودہشت گردی کی علامت بنادیا گیا ہے۔

پاکستان سے مغربی ممالک میں جانے والوں کے جوتوںکی تلاشی بھی لی جاتی رہی ہے۔توہین آمیزخاکے شائع کرکے اورقرآن پاک کی بے حرمتی کرکے مسلمانوں کے جذبات کوبھڑکایا جاتا ہے اوراس پرمزیدستم یہ کہ اس سب گھنائونے فعل کوآزادی ء اظہارکانام دے دیا جاتا ہے۔اشتعال انگیزی بھی کسی جرم سے کم نہیں۔ مسلمانوں کے مذہبی سیاسی راہنمائوں کے بارے میں کہا جاتاہے کہ وہ اپنی تقریروں میں لوگوں کواشتعال دلاتے ہیں جس سے مشتعل ہوکرکچھ لوگ دہشت گردی کرتے ہیں۔

مغربی ممالک میں بھی توہین آمیزخاکے شائع کرکے ، قرآن پاک کی بے حرمتی کرکے اورشعائر اسلام کامذاق اڑاکربھی مسلمانوںکواشتعال دلایا جاتا ہے اس لیے مغربی ممالک بھی اشتعال انگیزی کرکے خود ہی دہشت گردی کوفروغ دے رہے ہیں۔یورپ کے قلب میں مسلمانوں کے زریں عہدحکومت کی یادگارجامع مسجدقرطبہ کوکلیسائے روم ویٹی کن کے دبائوپرگرجاگھرمیں تبدیل کرنے کی کوششیں عرو ج پرپہنچ گئیں۔سپین کی عیسائی حکومت نے تاریخی جامع مسجد قرطبہ کے مینارپرکلیسائی گھنٹیاںنصب کردی ہیں۔نمازاوراذان پرپابندی عائدکردی گئی ہے۔

Mosque
Mosque

کچھ دن بعد اس مسجد کو مکمل طور پر کلیسامیں تبدیل کرکے یہاں عیسائیوںکی عبادات شروع کردی جائیں گی۔دوسری جانب اسپینش حکومت کے اس اقدام نے مقامی اوردنی ابھرکے مسلمانوں کو شدید تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔اگرچہ اس پینی مسلمانوں کی تنظیم نے ١٩٨٠ء میں اس وقت کے کلیسائی پیشوا پوپ جان پال دوم اور٢٠٠٤ء میں پوپ بینی ڈکٹ کومتعدد تحریری درخواستیں دیں تھیں کہ اس تاریخی مسجد میں مقامی مسلمانوں کو نماز پنجگانہ کی اجازت دی جائے لیکن رواداری وتحمل وانصاف کے علمبرداردونوں عیسائی پیشوائوں نے ان درخواستوں کو مستر کر دیا تھا۔

ایک قومی اخبارمیں برسلزسے خبر ہے کہ برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس کے بعد بیلجیئم کے دارالحکومت برسلزمیں دہشت گردی کے خدشات کے باعث سیکیورٹی انتہائی سخت ہے شہرکی سڑکوںپرفوج کے دستے گشت کررہے ہیںاورمبینہ دہشت گردکی تلاش شروع کردی گئی ہے۔بیلجیئم کے انسداددہشت گردی یونٹ نے برسلزکے نواحی علاقے کے ایک پٹرول پمپس پرموجودایمبولینسوں میںموجود٦ افرادکوحراست میں لے کرانہیںمتعلقہ پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا جہاں ان کے فنگر پرنٹس لیے گئے جس سے پتہ چلاکہ حراست میں لیے گئے٦ افراد پاکستانی نژادبرطانوی شہری ہیں۔

پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد مقامی زبان نہیں جانتے لیکن اس کے باوجودوہ ان سے مکمل تعاون کررہے ہیں۔دوسری جانب وسط امریکی ملک ہونڈراس کی سرحد پر تعینات سیکیورٹی حکام نے ملک میںداخل ہونے والے تین افراد کو حراست میں لے لیامقامی حکام کاکہنا ہے کہ تینوں افراد قانونی دستاویزات کے بغیرملک میں داخل ہوئے تھے ۔گرفتارکیے گئے افرادمیں سے دو پاکستانی شہریت کے حامل ہیں۔ جبکہ ایک شامی ہے۔ جنوبی کیرولائنامیں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوارہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس مطالبے کی سختی سے مخالفت کی جس میںانہوںنے کہا تھا کہ پیرس حملے کے بعد پیداہونے والی صورت حال کے پیش نظرامریکہ میں مسلمانوںکاڈیٹا بیس بناناچاہیے تاکہ مسلمانوںکی سرگرمیوں پر نظر رکھی جاسکے۔

Muslim Are Not Terrorist
Muslim Are Not Terrorist

انہوںنے کہا اس طرح کے فیصلوں سے یہ تاثرجائے گاکہ امریکہ یہاں بسنے والے مسلمانوں کو تنہا کرناچاہتا ہے۔ یا پھر وہ اسلام مخالف ہے۔ افریقی ملک کے صدرالف اگوندے نے کہا کہ اپنے چہرے کومکمل طور ڈھانپنے اور قرآن کریم کادرس دینے والے مدرسوں کو بند کردیا جائے گا۔ مندرجہ بالاتما م خبروں اور رپورٹوں سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ مغربی ممالک میں مسلمانوں کو ہی دہشت گردسمجھا جاتا ہے۔امریکی صدر باراک اوباما واقعی تمام مسلمانوں کو دہشت گرد نہیں سمجھتے توانہیں اب ایسے اقدام کرنا ہوں گے جس سے یہ ثابت ہوکہ امریکہ تمام مسلمانوں کو دہشت گردن ہیں سمجھتا۔اب امریکہ میں مسلمانوں کو شک کی نظروں سے نہ دیکھا جائے اوران کے ساتھ امتیازی سلوک بھی نہ کیاجائے۔

سیکیورٹی کے پیش نظراگرباہرسے آنے والوںکی تلاشی لینا ضروری ہے تو صرف مسلمانوںکی ہی تلاشی نہ لی جائے بلکہ تمام مذاہب سے وابستہ لوگوںکی لی جائے۔ان کاکہنا تھا کہ داعش کومالی معاونت کی فراہمی ہرصورت روکناہوگی۔دہشت گردوںکی مالی معاونت ختم کرنے کے لیے سعودی عرب بھی تعاون کررہا ہے۔براک اوباماکاکہنا تھا کہ داعش سربراہ ابوبکرالبغدادی جہاںبھی ہواسے ڈھونڈ نکالیں گے اوردہشت گردتنظیم کے خوف کوجڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔داعش کوتباہ کرنا ہماراحقیقی مقصد ہے۔داعش کے خلاف جنگ میں سوسے زائدممالک حصہ لے رہے ہیں داعش کوختم کرکے دم لیں گے۔دہشت گردوں سے جنگ کسی مذہب کے خلاف نہیں ۔دہشت گردی کرنے والے مٹھی بھرلوگ ہیںدہشت گردی کے جواب میںانسانی حقوق کونظراندازکرنایاکسی سے تعصب برتنا داعش کی کامیابی ہوگی۔

صدرباراک اوباما نے کہا ہم وہ زمین ان سے واپس لے لیں گے جس پروہ اس وقت قابض ہیں۔ہم ان کے پیسہ حاصل کرنے کے ذریعے کوکاٹ دیں گے۔ہم ان کی لیڈرشپ کوپکڑیں گے۔ہم ان کے نیٹ ورک اورسپلائی لائن کوتباہ کردیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دہشت گردوںکے ساتھ کوئی نرمی نہیںبرتیں گے۔امریکی صدرنے پیرس حملوںکاحوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہوٹلوں، تھیٹرز اورریستورانوںپرہونے والے حملوںکوبرداشت نہیں کیاجائے گا۔یہاںپراوباما تمام مسلمانوں کے دہشت گردنہ ہونے کے اپنے بیان کی نفی کررہے ہیں۔اگروہ اس بات میں سچے ہوتے تویہ بھی کہتے کہ تمام مذاہب کی عبادت گاہوں پرہونے والے حملوںکوبھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Cordoba Mosque
Cordoba Mosque

اندلس میں مسجد قرطبہ کو چرچ میں تبدیل کیاجا رہا ہے مسلمانوں کی نما زپڑھنے کی درخواستوں کو بھی مستردکیاجاچکا ہے وہاں بھی پیرس کی طرح حملہ ہوجائے توالزام پھر بھی مسلمانوں کی طرف جائے گا۔یہ کوئی نہ دیکھے گا کہ اس کے اصل ذمہ دارکون ہیں۔اوباما تمام مسلمانوںکوواقعی دہشت گردنہیں سمجھتے توانہیں مسجد قرطبہ کی چرچ میں تبدیلی کی بھی مخالفت بھی کرنی چاہیے اوراس تاریخی مسجد کی بحالی میں بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ لیکن ایسا نہ انہوںنے کیا ہے اورنہ ہی کریں گے کیونکہ وہ کوئی ایسا کام کرناہی نہیں چاہتے جس سے مسلمانوں کو کوئی فائدہ ہو۔ تمام مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں کی بات بھی انہوںنے اپنے کسی فائدے یااس لیے کی ہوگی کہ کہیں مسلمان زیادہ چوکس نہ ہوجائیں اورہم ان کے خلاف جوکرنا چاہتے ہیں وہ آسانی اورچپکے سے کرگزریں۔

تمام مسلمان نہیں ایک گروہ دہشت گردی میںملوث ہے۔ہمارے بعض دانشور، تجزیہ نگاراورتبصرہ نگاراوباما کے اس بیان کو اس طرح سمجھ رہے ہوں گے کہ اوباما نے اب اعتراف کرلیا ہے کہ مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں۔حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ امریکی صدرکے اس جملہ کوآسان لفظوںمیں یوں سمجھ لیں کہ انہوںنے کہاہے تمام مسلمان دہشت گردنہیں تاہم مسلمان ہی دہشت گرد ہیں۔تمام مسلمان دہشت گرد نہیں کہہ کراوباما نے مسلمانوں اوران کے دشمنوںدونوںکوایک ہی جملہ میں یہ باورکرانے کی کوشش کی ہے کہ وہ ان کے حق میں ہیں۔ مسلمانوں کواب بھی امریکہ کی باتوںمیںنہیں آناچاہیے ۔ اوباما نے کہا ہے کہ ایک گروہ دہشت گردی میںملوث ہے۔

اس جملہ میںانہوںنے داعش کوایک گروہ کہا ہے حالانکہ وہ طالبان ، القاعدہ اوردیگر تنظیموںکوبھی دہشت گردقراردے چکے ہیں۔ایک گروہ کی بات کرکے انہوںنے مبہم اندازمیں بات کی ہے۔اس میںیاتووہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اس سے پہلے جتنے گروہ دہشت گردی کررہے تھے اب وہ امن پسندہوگئے ہیں انہوںنے دہشت گردی کی کارروائیاں بندکردی ہیں۔یاوہ یہ بتا رہے ہیں کہ دہشت گرد گروہ ایک ہی ہے کبھی وہ طالبان یاالقاعدہ کے نام سے دہشت گردی کرتا ہے اورکبھی داعش کے نام سے۔

مسلمان ممالک کے سربراہوں،مذہبی اورسیاسی راہنمائوںنے پیرس حملوںکی مذمت کی ہے اورمسلمانوںکے تمام مسالک داعش کومسلمانوںکی تنظیم نہیں سمجھتے اور اسے خارج از اسلام قراردیتے ہیں۔اس کے باوجودبھی مسلمانوںکوہی دہشت گردسمجھا جا رہا ہے اوران کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے۔اوباما اپنی بات میں سچے ہیں تووہ امریکی پالیسیوںمیں ایسی تبدیلی کریں جس سے یہ ثابت ہوکہ وہ واقعی تمام مسلمانوںکودہشت گردنہیں سمجھتے۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر: محمدصدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
AMERICAN countries EAST Iraqi Malaysia organizations امریکی ایشیائی تنظیم داعش مشرقی ملائشیا ملکوں
Election Campaign
Previous Post شاہ فیصل کالونی میں حق پرست امیدواروں کا انتخابی مہم عروج پر
Next Post پسنی کے قریب نامعلوم افراد بس سے 22 مسافروں کو اتار کر لے گئے
Kidnapped

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close