
کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کے مشرقی علاقے کیلانٹن میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہے مچا دی ہے۔
سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

