کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا میں حکومت کا کریک ڈائون جاری ہے۔ بغاوت کے الزام میں اپوزیشن رہنما انوار ابراہیم کی بیٹی 34 سالہ نور لیزا جو رکن پارلیمنٹ بھی ہیں کو گرفتار کر لیا گیا۔
نور نے کہاشدید دھچکا لگا، حکومت پر تنقید ہمارا حق ہے۔

Start typing to search...