مالے (جیوڈیسک) مالدیپ کے سابق صدر اور اپوزیشن رہنما نشید طبی معائنہ کیلئے برطانیہ روانہ ہو گئے۔
انہوں نے کولمبو کیلئے فلائٹ پکڑی یہاں سے لندن جائینگے۔ وہ جیل میں 13 برس کی قید کاٹ رہے تھے یاد رہے ایک ماہ کی چھٹی لیکر گئے۔

Start typing to search...