
باکو (جیوڈیسک) افریقی ملک مالی کے دار الحکومت باکو کے ایک ریسٹورنٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک فرانسیسی شہری سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
ریسٹورنٹ غیر ملکی شہریوں کی آمد و رفت کیلئے مشہور تھا۔ مرنے والوں میں ایک لڑکی، ایک پولیس ڈرائیور اور ایک سیکورٹی گارڈ بھی شامل ہے۔
