بماکو (جیوڈیسک) مالی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 8 عسکریت پسند مارے گئے، ان جھڑپوں کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
بتایا جاتا ہے حکومت کے حامی ملیشیا سے مڈبھیڑ ہوئی ہے۔

Start typing to search...