ملکہ ( عمر فاروق اعوان راجہ آفتاب احمد سے ) پہلا ملک محمد یوسف اعوان میمو ریل شوٹنگوالی بال شو میچ مورخہ 21 اگست بروز بدھ رات 8 بجے نزد شاہین چوک ملکہ منعقد ہو گا۔ پروگرام کے چیف آرگنائزر ملک عبدالرشید اعوان فرانس، انگلینڈ کی سیاسی سماجی شخصیت ملک جبر ان انور اعوان اور رہنما پا کستان تحریک انصاف فرانس سعید ملک نے کیا ہے۔
پروگرام سابق ناظم یوسی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان کی زیر نگرانی منعقد ہو گا۔ جبکہ منتظم اعلی پروگرام حافظ حامد اکرم اعوان، ملک مستنصر حسین سنی، ملک شہبا ز احمد اعوان اور ملک مبشر قیوم اعوان ہوں گے۔
مہما نے گرامی میں ڈاکٹر نثار احمد ملک، چئیرمین ملک غلام حیدر، ملک غلام رسول پرواز، ملک ارشاد فرانس، راجہ عابد حسین ملا گر، ملک خادم حسین کو نسلر، ملک افتخار احمد اعوان، ملک ظفر اقبال اعوان، حافظ محمد طارق، ملک یاسر، ملک اویس بدر مرجان شامل ہیں۔ مہمان خصوصی چوہدری محمد الیاس صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات، چوہدری ناصر احمد چھپر ہوں گے۔ جبکہ میچ سعید احمد اعوان اور ملک جبران انور اعوان کلب کے درمیان ہو گا۔
