
گلیانہ (نامہ نگار) سینیئر صحافی ملک شوکت حسین آزاد بھمبر کے والد محترم ملک محمد اصغرر ضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جناز ہ آ ج صبح 10 بجے سیر لہ بھمبر میں ادا کی جائے گی۔
اس مو قع پر پا ک پر یس کلب فر ا نس کے صدر زا ہد مصطفی اعوا ن نے ان کے وا لد محتر م کی و فا ت پر گہر ے دکھ کا اظہا ر کیا ہے ۔
