Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا ملاوٹ مافیا واجب القتل نہیں

November 4, 2017 0 1 min read
Blending
Blending
Blending

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
انسانی و حیوانی ملاوٹ شدہ کم پوٹینسی والی دوائیوں اور جعلی ادویات تیار کرنے میں شاید پاکستان اول نمبر پر آچکا ہے کہ جوں جوں حرام خور دنیا کے پلید ترین اور غیرا سلامی نظام سود نے معیشت کو شکنجے میں لے لیا ہے کاروباری حضرات نے بھی سودی منافع بنکوں کو واپس لٹانے کے لیے غلیظ ترین ملاوٹ کا نظام اپنا یا ہے کہ اس کے بغیر وہ کاروبار نہیں کرسکتے کہ کروڑوں جو بنکوں سے کم ازکم 13تا18فیصد سود پر لے رکھے ہیںاگر وہ بروقت ادا نہ کیے جائیں تو پھر مرکب سود یعنی سود در سود کا ایسا جھٹکا لگتا ہے کہ نانی اماں یاد آنے لگتی ہے اور ایسے افراد کی ساری حاصل کردہ رقوم سے دوگنا تگناپیسہ ادا کر کے بھی اس پھٹکار پڑے سود سے جان نہیں چھوٹتی اگر اس نظام میں سود پر رقوم حاصل کرنے والوں کا کوئی مفاد ہوتا تو پھر پاکستان میں سینکڑوں بنک نہ چل رہے ہوتے۔

اکاس بیل کی طرح بنک مزید بڑھتے چلے جارہے ہیں تقریباً تمام زمینداروں اور کاروباری حضرات کی تمام زمینیں اور مکانات ،ملیںدوکانیں وغیرہ بنکوں کے پاس رہن رکھی جاچکی ہیں مگر پھر بھی بنکنگ کا نظام خدا اور اس کے رسولۖ کے ناپسندیدہ نظام سود پر کاروبار کرتے ہوئے دیوالیہ اور ڈیفالٹ ہونے کے قریب ہے اگر ان بنکوں کو نیشنل بنک امدادی رقوم ادا نہ کرے تو یہ سبھی بند ہوجائیں ناجائز کاروباری حضرات تو اب بے زبان جانوروں کی ادنیٰ خوراک کھل بنولہ میں بھی لکڑی کا برادہ چونا پھک اور گلی سڑی کپاس شامل کرکے اسے اصل روپ دیکر فروخت کر رہے ہیں ۔جس پر حکومت اشتہارات بھی اخباروں و ٹی وی چینلوں کی زینت بنارہی ہے مگر ان کی پکڑ دھکڑ کا احسن انتظام ان کے بس کا روگ نہیں کہ سبھی جعلی یا دو نمبر کاروباری حضرات یا تو حکومتی چرنوں میں گھسے بیٹھے ہیں یا کسی ممبرا سمبلی یا وزیر کے قریبی رشتہ دار یا دوست احباب میں سے ہیں اس لیے یہ سب جعلی فراڈی دو نمبر یا ملاوٹ شدہ اشیاء دھڑلے سے بن کر کھلی مارکیٹ اور بازاروں میں بک رہی ہیں کسی نے خوب کہا تھا کہ چور چوری کر ہی نہیں سکتا اور ڈاکو واردات بھی نہیں کرسکتا جب تک اس میں متعلقہ تھانیدار کا حصہ نہ ہو یہ سبھی نحوست بھرے غلیظ ترین کاروبار کرنے والے باقاعدہ منتھلی (ہر ماہ )رقوم تھانوں میں جمع کرواتے ہیں اور ان کا باقاعدہ حساب کتاب رکھا جاتا ہے اور ان حرام کی کمائیوںکا حصہ بقدر جسہ اوپر تک یعنی تمام سطحوںکے آفیسرز تک باقاعدگی سے پہنچتا رہتا ہے یہ بالکل اسی طرح کہ بھٹو صاحب نے روٹی کپڑا مکان اور بے زمین کسانوں کو 12ایکڑ فی کس دینے کاا علان کیا ۔مگر چونکہ اسمبلی میں 85فیصد سے زائد جاگیردار اور وڈیرے ہی منتخب ہوکر آن پہنچے اس لیے ان کی انگریزوں کی طرف سے عطا کردہ زمینیں کوئی مائی کا لعل کیسے غریب کاشتکاروں اور وراثتی مزارعین کو تقسیم کرسکتا تھا۔

جب وزیر اعلیٰ پنجاب ملتان کا نواب صادق قریشی اور گورنر بہاول پور کے والی کے بیٹا عباسی ہو نیز سندھ میں تالپور اور ممتاز بھٹو اہم عہدوں پر فائز تھے تو بھٹو صاحب کتنا ہی سر پیٹ لیتے ان کی زمینوں کو تقسیم کرنے کی کوششیںکامیاب نہ ہوسکیںبعد ازاں حکمرانوں نے جاگیرداری نظام کے خاتمہ کی کوششیں کی تو شاہ محمود قریشی اور ترین صاحب نے سپریم کورٹ سے اسٹے آرڈر کروالیا جو آج تک جاری ہے کسی بھی پارٹی کا تمندار یا لیڈر اپنی ناجائز طریق پر بنائی گئی جائدادیں یا زمینیں کبھی بھی نوکروں غریبوں اور مزدوروں کو تقسیم کرنے پر کیسے آمادہ ہوسکتے ہیں ؟وہ تو سیاست ہی مال لگائو اور پھر سینکڑوں گنا کمائوکے فارمولے پر کررہے ہیں اب چونکہ کرپشن زدہ ملاوٹ مافیاکی حکومتی سرپرستیوں کی وجہ سے بنیادیں انتہائی گہری ہوچکی ہیں اس لیے انہیں آہنی ہاتھوں سے نمٹے بغیر کوئی چارہ نہیں بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ سبزیوں کو چمکانے کے لیے کیمیکل سے دھویا جاتا ہے۔

کیچپ ٹماٹر کے بغیر ہی”قابل افراد” بنا رہے ہیں مردہ جانوروں کی انتڑیوں الائشوں سے کوکنگ آئل تیار کرنے والوں ،غلیظ ترین اجزاء کے مکسچر سے دودھ تیار کرنے والوں جعلی مشروبات کوک پیپسی ملاوٹ شدہ سرخ مرچیں اور دیگر مصالحہ جات تیار کرنے والوں کو کس طرح تختہ دار پر کھینچنے سے کم سزا دی جاسکتی ہے؟ایسے افراد انسانیت کے ناسور اور قاتل ہیں ان سے رعایت کرنے والوں کو بھی چوکوں پر کوڑے لگوانے چاہیں ادویات میں دوائیوں کے مکسچر تیار کرتے وقت سالٹ کی پوٹینسی کم ہونے کی وجہ سے وہ دوائیاںکام ہی نہیں کرتیں بلکہ انسانوں اور حیوانوں تک کو مزید جان لیوا بیماریوں میں مبتلا کر رہی ہیں جس سے لوگ کم عمری میں ہی دیر یا بدیر لقمہ اجل بن رہے ہیں آخر ان کے قتل پر کسی کو تو پھانسی پر لٹکنا چاہیے ۔صد ر ممنون حسین نے توبنوں یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب کے دوران کہہ ڈالا کہ چار سال میں ڈیم بنے نہ ہسپتال، لوگ ان سے پوچھیں کہ 14800ارب کا قرضہ کہاں گیا کرپشن نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے جو اس وقت بہت بڑا مسئلہ ہے اس ناسور کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرنا ہو گا۔

مزید فرمایا جھٹ فریب مکر اور مداری سیاست نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے حکمرانوں نے ملاوٹ مافیا اور 2نمبر مال تیار کرکے فروخت کرنیوالوں کے خلاف کاروائیاں کرنے کے لیے انسداد ملاوٹ کے ادارے بنارکھے ہیں اور وہ دکھاوے کے لیے چھاپے بھی مارتے ہیں اور ان کے اس عمل کی بڑی بڑی خبریں اخبارات و ٹی وی کی زینت بنتی ہیں مگر ان کا حال بھی رشوت کو روکنے والے محکمہ انسداد رشوت ستانی والا بن گیا ہے کہ رشوت لو اگر پکڑے جائو تو انسداد والوں سے حصہ بٹائو اور چھوٹ کر پھر اسی رشوت ستانی کے کام میں جت جائو۔نیب پر انحصار کیا گیا مگراربوں لوٹنے والے فراڈیوں سے کروڑوں جمع کرکے انہیں چھوڑ ڈالا یہ بھلا کہاں انصاف ہوا۔

بچوں کے سکولوں کے ارد گردکھڑے ریڑھی بان معصوم اور بے سمجھ بچوں کے چپس بسکٹ پاپڑ شربت وغیرہ جعلی بیچ رہے ہیں اس طرح لاغر بیمار کمزور نواجون نسل مستقبل میں کیا کارنامہ انجام دے سکے گی؟گٹکا تک بچوں کے پیٹوں میں پہنچ رہا ہے کوئی حکمران یا بیورو کریٹ پرسان حال نہ ہے کہ لین دین کے ذریعے ہی سارا غلیظ کاروبار جاری رہتا ہے دوسری طرف اشیائے ضروریہ و خوردنی اشیاء پھلوں سبزیوں گوشت وغیرہ کی قیمتیں امسال تین سو گنا تک بڑھ چکی ہیںخلق خدا کے چولھے بجھ رہے ہیں کسی کو مکمل غذا دستیاب نہیں۔2نمبر مال بھی انہی میں گھسا ہوا ہے جس کا مکمل قلع قمع کرنا اشد ضروری ہے۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
government mafia Malnutrition pakistan system پاکستان حکومت مافیا ملاوٹ نظام
Shahid Khaqan Abbasi
Previous Post عدالتیں اپنے رویے سے ثابت کریں گی کہ انصاف ہو رہا ہے یا نہیں۔ شاہد خاقان عباسی
Next Post چشمہ حیات آب زم زم
Abe Zam Zam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close